Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

پاکستانی گانوں کا بلکل کوئی منہ ماتھا نہیں ہوتا۔ 😕
جیسے۔
👀اکهیاں ملاواں گی تے کی دیویں گا۔؟🤔
بندہ پوچھے۔
تو اکهیاں ملا جو توفیق ہوئی دے دیاں گے۔ 😂😜

M-JANI33
 

کچھ کنجوس لڑکیاں صرف نیچے والے
ہونٹ پر لپ اسٹک لگاتی ہیں اور
دو تین دفعہ پپ پپ کرکے اوپر والے
ہونٹ پر بھی ٹرانسفر کردیتی ہیں
😂 🤭 🤣

M-JANI33
 

بچہ اپنے باپ سے
ابو، مرد کسے کہتے ہیں؟
باپ، اُس طاقتور انسان کو جو گھر پر حکومت کرتا ہو
بچہ، اچھا تو میں بڑا ہو کر امی کی طرح مرد بنوں گا

M-JANI33
 

استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟
پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔
استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے
پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔

M-JANI33
 

ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے🤔
میں: جس کو زیادہ جلدی ہو
😒🙈😋😂😂

M-JANI33
 

ایک بچہ سکول دیر سے آیا
ٹیچر :آپ کو پتا ہے سکول 8بجے لگتا ہے
بچہ:وقت کی پابندی ضروری ہے آپ میرا انتظار ناکیا کریں
سکول شروع کر دیا کریں

M-JANI33
 

ایک شخص کا بیٹا پیدا ہوا شخص نے گود میں اٹھاتے ہوئے بچے کو بولا
بیٹا اگر تم ایک سال پہلے پیدا ہوتے تو اپنے ماں باپ کی شادی بھی دیکھ لیتے
😅😅

M-JANI33
 

ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️

M-JANI33
 

ٹیچر: 2 میں سے 2 نکالیں تو کیا بچتا ہے۔؟؟
شاگرد: ٹیچر ہم کو سوال سمجھ نہیں آیا۔
ٹیچر: میں نے اگر تمھیں 2 روٹیاں کھانے کو دیں تو باقی کیا بچا۔؟؟
پٹھان: سالن۔ 🤣😂😂😂😄

M-JANI33
 

ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔

M-JANI33
 

ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی؟
سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک کی بوتل میں لے آؤں گا
دونوں مل کر پارٹی کریں گے۔

M-JANI33
 

ٹیچر: توانائی کسے کہتے ہیں
🤪🤪🤯🤓🤣🤣😂
بچہ: ٹیچر جس توے پہ نائی بیٹھا ہو اسے توانائی کہتے ہیں

M-JANI33
 

سکول سے استانی نے خط لکھا
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا
😂😃😜😂😉
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت

M-JANI33
 

استاد شاگرد سے یہ تمہارے ساتھ چھوٹا بچہ کون ہے ؟
شاگرد یہ میرا چھوٹا بھائی شرافت ہے
استاد اسے اسکول کیوں لائے ہو ؟
شاگرد آپ نے ہی تو کہا تھا كے کل شرافت كے ساتھ آنا

M-JANI33
 

استاد سب سے زیادہ سونا کہاں ملتا ہے
شاگرد جناب چارپائی پر
😥😥😥🤣🤣

M-JANI33
 

پرنسپل غصے میں اگر کوئی لڑکیوں کے ہاسٹل کی طرف گیا
تو پہلی دفعہ سو روپے جرمانہ ہوگا
دوسری دفعہ گیا تو دو سو روپے ہوگا
اور اگر تیسری دفعہ تین سو روپے ہوگا
پپوسوچنے کے بعدسر اس کا ماہانہ پیکیج کیا ہوگا؟

M-JANI33
 

استاد نے کہا کے صرف اسی بچے کو چھٹی ملے گی جو میرے سوال کا سہی سہی جواب دے گا یہ سننا تھا کے پپو نے اپنا بیگ کھڑکی سے نیچے پھینک دیا
استاد نے کہا کے یہ بیگ کس نے پھینکا ہے؟
پپو استاد میں نے پھینکا ہے اور اب میں گھر جا رہا ہوں
😂🤠🤧🤧🤢🤢🤤🤤🤤🤢😀

M-JANI33
 

استاد بیٹا انڈے اور ڈنڈے میں کیا فرق ہے؟ شاگرد سر انڈے ہم گھر میں کھاتے ہیں اور ڈنڈے ہم اسکول میں کھاتے ہیں
😉😂😂😉😂😂

M-JANI33
 

استاد آپ کے بیٹے کو پڑھنے کا بلکل شوق نہیں
والد آپ غلط ہے اگر میرے بیٹے کو پڑھنے کا شوق نہ ہوتا تو ایک کلاس میں تین سال کیوں لگاتا

M-JANI33
 

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔