ہاسپٹل میں اتنا Attitude ڈاکٹرز میں نہیں ہوتا..
جتنا 4 ، 4 فٹ کی چھوٹی چھوٹی نرسوں میں ہوتا😁😁😁
پاکستان میں ایسی شہزادیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جنہیں چار ہزار کا سوٹ سستا اور چالیس روپے کی پیکو مہنگی لگتی ہے۔۔
😜😂😁
ڈراونی فلموں میں حویلی بھی اتنی ویران نہیں ہوتی جتنا میرا ان باکس ویران ہے 😀😀😁
کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں
I am very حیران why my post is ویران where is every انسان
😣😕😒😒
یقین کرو ٹھرکی نہیں ہوں ۔😐
شوگل میلے کے چکر میں پوسٹ ہی ٹھرکیوں والی ہوجاتی... 🤪😂😂
تحقیق سے پتا چلا ھے😋
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی ہے 😜😜😜😜😜😜😂😂😂😂😂
راتیں آرام کے لیے بنائی گئی ہیں 🤣🤣🙈🙈
ہینڈ فری چومنے میں ضائع نہ کریں🤪🤪🤣🙈🙈
ایک پاکستانی اپنے کسی انگریز دوست کے ساتھ اس کے گھر گئے ۔۔۔
دوست گھر میں داخل ہوا تو ایک ہنستی مسکراتی ہوئی زوجہ نے استقبال کیا ۔۔
انگریز دوست نے زوجہ محترمہ کو گلے لگایا اور پھر پاکستانی کو ساتھ لے کر ڈرائنگ روم میں بیٹھ گئے۔۔
پاکستانی کو یہ چھوٹا سا گھریلو رواج بہت اچھا لگا ،
خوش کن لمحات اور چائے وغیرہ کے بعد
پاکستانی اپنے گھر پہنچے دروازہ بجایا ۔۔
بھاری بھر کم بیگم نے دروازہ کھولا ،
پاکستانی نے توقف کیا اور مسکراہٹ کا انتظار فرمایا ،
کچھ سیکنڈز کے بعد ،
بغیر مسکراہٹ کے ہی پاکستانی نے بیگم صاحبہ کو گلے لگا لیا ۔۔۔
بعد ازاں
بیگم صاحبہ غش کھا کر گرنے لگیں اور بمشکل رونے کو کنٹرول کر کے کہا ۔۔۔
میرا دِل بیٹھا جا ریا اے منے کے ابا ،
جلدی دسو کون فوت ہو گیا اے !!!😂😂😂😂😂
مرد تو ان ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے
🙄
جو اس کی من پسند عورت کے بدن کو چھو کر گزریں
ہم اِنسان مَوت سے بَچنے کی کوشِش کرتے ہیں، جَہَنَّم سے نہیں، حالانکہ ہم جَہَنَّم سے بَچ سکتے ہیں، مَوت سے نہیں 🌺
°°دل میری نہ سنے😁
°°میں دل کی نا سنوں😏
: ₹؛ تشریح؛₹:
ہم دونوں ہی ڈھیٹ😂🙈🫣
شادی سے پہلے والی زندگی اچھی گزرتی ہے یا شادی کے بعد نیک مشورہ دینا😇😇
اگر مجھ سے محشر میں سوال کیا گیا کے دنیا کی خوبصورت چیز کیا تھی تو میرا جواب ہو گا عورت
گول گپے کھاتے ہوئے دریائی گھوڑے کی طرح اوقات سے دو گز زیادہ منہ کھول لینا بھی لڑکیوں کا ہی فن ہے 😜😝😂
پھر یوں ہوا کہ دستکیں دینی ہی بند کر دیں
اب عزتِ نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت❤️
مجھے ہر شخص یہاں پر صبر کی تلقین کرتا ہے
ارے کوئی تو دُکھ سمجھو ، مرا نقصان تو دیکھو🖤🔥
#
کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں
عموما وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں
وجہ اک دوست یہ بھی ہے تعلق کو بڑھانے کی
کہ ہم دونوں کے آپس میں ستارے ٹھیک ملتے ہیں
تمہارا یوں مکر جانا اچانک یوں بدل جانا
تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں
ہمیں تو جو ملا اپنا , وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں
محبت کے بڑے ہم نے عجب دستور دیکھے ہیں
منافع تو نہیں ملتا خسارے ٹھیک ملتے ہیں
🥀💔
تمہیں محبت سکھاتا ہوں ، یہاں بیٹھو !
کچھ غزلیں سُناتا ہوں ، یہاں بیٹھو !
اچھا کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو ؟
اچھا اُتار کہ لاتا ہوں ، یہاں بیٹھو !
اچھا تو ڈر کیوں رہے ہو ، میں ہوں نا
اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو !
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain