محفل لگی تھی بددُعاؤں کی
ہم نے بھی کہا
اُسے عشق ہو ..
اُسے عشق ہو ..
اُسے عشق ہو ..
اور انتہا کا ہو ..
💔
نومبر کی آخری شام ھے
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
اور میری یاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے کہاں
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی😔
آج دل کر رہا ہے اتنا چیخ کہ روؤں😖😭
کہ سانسیں آنے جانے سے معزرت کرلیں🙏🥀💔
دشت میں چلنے کا حاصل بھی نہیں ہے کوئی
اور اس راہ کی منزل بھی نہیں ہے کوئی
گو کہ مایوس نہیں ہوں تری رحمت سے مگر
بحرِ آلام کا ساحل بھی نہیں ہے کوئی
کس کے دامن سے لپٹ کر کوئی فریاد کروں
عشقِ مقتول کا قاتل بھی نہیں ہے کوئی
تنہا رہنا بھی اذیت ہے بھری دنیا میں
اور اس پیار کے قابل بھی نہیں ہے کوئی
گو سجھائی نہیں دیتا کوئی رستہ مجھ کو
تو اگر چاہے تو مشکل بھی نہیں ہے کوئی
زیست میں بچھڑے ہوئے پھر کبھی ملتے ہی نہیں
اس سمندر کا تو ساحل بھی نہیں ہے کوئی
میں خطرات میں بھی سینہ سپر رہا ہوں
اور مرے یار سا بزدل بھی نہیں ہے کوئی
اپنی آنکھیں دھو لیتے تو اچھا تھا
تنہا بیٹھ کے رو لیتے تو اچھا تھا
ہر اک نام کی نسبت تیرے نام سے ہے
ہم بھی تیرے ہو لیتے تو اچھا تھا
دن بھر آنکھیں سرخ چھپاتے پھرتے ہو
رات کو تھوڑا سو لیتے تو اچھا تھا
ہم نے سنا ہے یہاں شاعر بہت ہیں
ہمیں بھی کچھ سنا دیجئے ہم گھائل بہت ہیں 💚🙃
میرے لہجے سے ناواقف لوگ
مجھے انا پرست سمجھتے ہیں ... 👈🏻😐
خرچہ kis سے لیتی ہو
امی
ابو
بھاٸی
بہن
شوہر
یا پھر
بوائےفرینڈ سے 😂😂😂
براۓ مہربانی دمادم میں سیٹنگ کرتے ہوۓ ۔۔۔۔🙊 خیال رکھیں
محبت اندھی ہوتی ہے۔۔۔🙈۔۔
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایڈمن اندھے نہیں ہوتے۔۔🤭🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
جو سانپ غیر ضروری تھے سب مار ڈالے
اب آستین بھی سلامت ہے آستانہ بھی💀
لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہوں لگتا ہے سانپ فرائی کر کے کھاتے ہوں
میں نے تعویز دھاگہ شروع کر دیا ہے-!"😝"
کسی کو کوئی پریشانی ہو، مسئلہ ہو تو مجھ سے تعویز لے لو -!"☹️"
اب آپکا محبوب پوسٹ پے نہیں inbox میں ہوگا-!"😒🥀
نوٹ-!"😕"
مذاق اڑانے سے گریز کریں-!"
میرے پاس جن بھی ہیں-!"😒🧟"
🍁✨
مجھے کیوں ایسی فیلنگ آ رھی ھے 😌😍
کہ آج میری پوسٹ پہ کوئی شھزادی آئے گی اور مجھے انبکس لے جائے گی۔😁🙈 🥀 🙈😋
.اجـازت ہو تو تیـرے چہـرے کو دیکـھ لــو دل بھـر کے
ایک مـدت ہو گئی مـیـںنے خـواب میـں چڑیـل نہـی دیکھی
🤣😀😂😃😅😄😆😁😜🤪
دو لڑکیوں نے پہلے ریکویسٹ بھیجی 😂😂
پھر اپنے اپنے گروپ میں ایڈ کر کے انفرینڈ کر دیا 😥😥😥
🙄🙄🙄تواڈا بیڑا غرق ہوے😭😥😥
مجھے شادی کا شوق نہیں ہے صاحب بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اسکا شوق ہے😂😂😂
کچھ لوگ سہارے ڈھونڈنے کی بات کر رہے تھے لیکن خود سہارے تلاش کرتےنظر آ رہےہے
استاد جو لوگ سن نہیں سکتے انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟ شاگرد.. جو مرضی کہہ لیں وہ کون سا سن سکتے ہیں 😜😁😁😆
🥀🖤🦋🌚
تم کہتی ہو
میں کرتا ہوں اداس باتیں
چلو آج یہ رسم توڑ دیتا ہوں
تم خوشیاں لے آو
میں اداسیاں چھوڑ دیتا ہوں
سنو!!!
خوشیاں جو لاو تو پوری لانا
آدھی ادھوری تو میں چھوڑ دیتا ہوں
ساری دنیا بھلاٸے بیٹھا ہو
یہ نہ سمجھو کہ مجھے پیار نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain