Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

بیچاری لڑکیاں کسی لڑکے سے لڑائی کرتے ہوئے یہ بھی نہیں کہہ سکتی
تو مجھے ذرا اکیلے میں مل 🧔🏻♀️😂

M-JANI33
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے ۔
جس میں لڑکا بغیر آپریشن کے اپنا دل کئی لڑکیوں کو دے سکتا ہے😐💁 😹😹🤣🤣Boys

M-JANI33
 

نئی بکواس سٹارٹ ہونے والی ہے 😐
میلے بابو نے مونگ پھلی تھائی
بندہ رکھ کے چپیڑ مارے 🤷🙆😜🤣👋👋

M-JANI33
 

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تـو بدتمیزی ، سچ بولو تو بے ادبی ، چپ رہو تو منافق اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی۔

M-JANI33
 

جمعہ شریف مبارک

M-JANI33
 

لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا💔😶،*
*تمھیں, تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا...🍁❤*

M-JANI33
 

#پکڑ کر #نبض میری #ڈاکٹر نے کہا ۔۔۔
#شریف آدمی ۔۔ تجھے #دمادم کی #لڑکیوں کی #نظر لگی ہے ۔۔
🙈🙈😱😱🤓🤓🤣😁😁😁😂😂😂😂😂

M-JANI33
 

جن کو یہ پتا نہیں لگتا کہ رضائی میں ٹھنڈ
کدھر سے آ رہی ہے
وہ بھی لڑکی کو کہ رہے ہوتے ہیں
پلیز مجھے بتاؤ پریشان کیوں ہو🤔
میں کوئی حل نکالتا ہوں🤭

M-JANI33
 

میں نے گروپ میں کیمرے لگا دیے ہیں😕🙃😐
یہ جو چھپ چھپ کر انباکس جاتے ہیں نا,
سب کا پتہ لگ جائے گا👀😒

M-JANI33
 

سب قتل ہو کے تیرے مقابل سے آئے ہیں
ہم لوگ سرخ رو ہیں کہ منزل سے آئے ہیں
شمع نظر خیال کے انجم جگر کے داغ
جتنے چراغ ہیں تری محفل سے آئے ہیں
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر
کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں
ہر اک قدم اجل تھا ہر اک گام زندگی
ہم گھوم پھر کے کوچۂ قاتل سے آئے ہیں
باد خزاں کا شکر کرو فیضؔ جس کے ہاتھ
نامے کسی بہار شمائل سے آئے ہیں
فیض احمد فیض

M-JANI33
 

#شادی ميں جوتا #چھپائی کی #رسم "#سالياں" کرتی 🤗🤗ۂيں
#پتا نهيں #مسجد ميں #کون "#سالا" ادا کرتا ہے😂👊🤣😂😂😂

M-JANI33
 

ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا...
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے... 🔥
#

M-JANI33
 

اور اُسے کھونے سے پہلے میرے سر میں ایک بھی سفید بال نہیں تھا🙂💔

M-JANI33
 

برسوں بعد چائے والی کینٹین پر گیا
تو چائے والے نے کہا
جناب چائے کے ساتھ کیا لیں گے؟
لمبا سانس لیا اور جواب دیا
پرانے یار ملیں گے کیا

M-JANI33
 

دو گھڑی ملے تھے، دو چار باتيں کیں
اور پھر دو ٹکے کے لوگوں نے , دو ہزار باتيں کی.

M-JANI33
 

قیامت کا دن ھوگا😢
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی
یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔❣

M-JANI33
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ جس انسان میں
کوئی بھی کمی نہ ہو
کیا ہم اسے کمینہ کہہ سکتے ہیں ؟؟
کمی + نہ = کمینہ🤔

M-JANI33
 

فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئیں گے ضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے

M-JANI33
 

وقت دیا کرو اپنے چاہنے والوں کو کسی اور نے دیا تو بے قدرے ہو جاؤ گے🥀

M-JANI33
 

محفل لگی تھی بددُعاؤں کی
ہم نے بھی کہا
اُسے عشق ہو ..
اُسے عشق ہو ..
اُسے عشق ہو ..
اور انتہا کا ہو ..
💔