ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو
جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو
دشت نجد یاس میں دیوانگی ہو ہر طرف
ہر طرف محمل کا شک ہو پر کہیں محمل نہ ہو
وہ کھڑا ہے ایک باب علم کی دہلیز پر
میں یہ کہتا ہوں اسے اس خوف میں داخل نہ ہو
چاہتا ہوں میں منیرؔ اس عمر کے انجام پر
ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
منیر نیازی
YaadaiN...
یادیں...
وہ تو بس ایک موج تھی آئی ادھر ، اُدھر گئی
آنکھوں میں ہے مگر ابھی رات کے خواب کی تھکن
میکدہ بجھ گیا تو کیا رات ہے میری ہمنوا
سایہ ہے میرا ہم سبو چاند ہے میرا ہم سخن...!
✍...
اُداس شب میں شجر سے گِرتے سُوکھے پتوں کی مانند...!!
تُمہارے بعد کئی دِسمبر ہم پہ ایسے بھی گُزرے ہیں...💛🍁🍂
ہمـاری سمـت بھـی آ جـائے بـزم یار سے، یا ربّ
کوئی خوشبو تمنا کی، کوئی جھونکا محبت کا
اللہ کودنیا میں کسی مخصوص جگہ پر ڈھونڈنے کے بجاۓ اپنی ذات اپنی روح میں تلاش کریں۔۔۔۔ مایوسی نہیں ہو گی
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں🙂🖤
#
اس کے پاس ہزاروں دلیلیں تھیں کہ میں اسے چھوڑ دوں
وہ مجھے نہیں مل سکتی
میرے پاس ایک ہی دلیل کہ میں اس سے محبت کرتا ہوں اور بس!!
اس کے بعد باقی کچھ بچتا ہے کیا ؟؟
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہںے جہاں ہر چند کلو میٹر پر
ایک مشکل کشاء،
ایک بابا،
ایک دربار
اور چندے کا گلہ ضرور ملے گا لیکن اس کے باوجود نہ تو مشکلیں کم ہوتی ہیں اور نہ ہی غربت۔....
سٹیٹ بنک میں 7 ارب ڈالر رہ گئے جن میں سے 3 ارب ڈالر سعودیہ ، 2 ارب ڈالر چین ,2 ارب ڈالر یو اے ای کے ہیں ،
پاکستان کا اپنا صرف " لاہور دا پاوا اختر لاوا" ہی بچا ہے🙂✨
سوچنا چھوڑ دےھمارے بارے🤗 تیری سوچ سے باہر ہیں ھم😎
تم چاہتے بھی ہو کسی کو
یہی تو غلط فہمی تھی مجھے
ہم نے اس کو اس لیے چھوڑا
اس کو کوٸی اور پیارا تھا ہم نے بھی کہا جا
تو اسی کے لیے بنی ہے
نہ میں تیرا ہو نہ ہی کبھی تو ہمارا تھا
جب بھی دیکھا تجھے
دوشمنوں کے ساتھ دیکھا
دوستوں میں تو ہمارا نہ تھا
۔۔۔۔۔۔ دوست ہوتا تو دوشمن کے ساتھ ہاتھ نہ ملاتا دوشمن کے لیے مجھے کبھی نہ ٹھکراتا جو ایسے ہوتے ہے تاریخ گواہ ہے وہ کبھی کسی کے نہیں ہوتے اور نہ کوٸی انکا ہوتا ہے ٹاٸم پاس کرنے والے تجھے بہت مل جاے گے یہاں
لڑکیاں کہتی ہیں ہم پاپا کی پریاں ہیں؟
میں نے کزن کو چھت سے پھینکا وہ اڑی ہی نہیں؟🙃
♥️✨🍒
ہر شخص نے ہمیں پركها ایسے..🍂
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے..🙃🖤
زندگی کے وہ لمحات ہی کمال لگتے ہیں فاروق۔۔۔!!!
جب نظریں کتاب پر رکھ مطالعہ یار کرتا ہوں۔۔۔!!!
!!!۔۔۔ازقلم۔۔۔!!!
•~فاروق احمد رضوی~•
😊ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو😊
♥ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں.👌♥🌸
🥀
خدا مخفوظ رکھے ہم کو ان تینوں بلاوں سے
حکیموں سے وکیلوں سے اور نشیلی نگاہوں سے
ساری دنیا بھلااٸے بیٹھا ہو
یہ نہ سوچو کہ مجھ کو پیار نہیں
شوق دھڑکن کی اب تو روانی تم ہو
اور کچھ بیویوں کو پتا ہی نہیں
ان کے شوہر دمادم پر کنوارے ہیں
🤣🤣💁♂️🤦♀️🤷♀️🤣🤣
ایک برس پہلے کسی نے کہا تھا___میرا انتظار کرنا ..
میں زمانے والوں سے"تین سو پینسٹھ"دن پیچھے جی رہا ہوں 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain