Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

رات کیسے بسر ہوئی واصفؔ
دن کوہے کیوں خمار آنکھوں میں

M-JANI33
 

رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا
آؤ غالب ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں

M-JANI33
 

نصیب سے ہار گئے ورنہ
محبت ہم دونوں کی سچی تھی

M-JANI33
 

اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبّت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے

M-JANI33
 

میں نیل کرائیاں نیلکاں
میرا تن من نیل و نیل
میں رج کے لٹیا دیس نوں
فیر کیتے جج وکیل
میرے پھڑ لے جھوٹ عوام نے
مینوں کیتا رج ذلیل
میں نس کے لندن آگئی
جد کوئی نہ ملی دلیل
پی آٸی اے لٹ کے کھا لیا
نالے لٹ لئی مل سٹیل
میں میک اپ فیر کرا لیا
مینوں کر لو ہور ذلیل

M-JANI33
 

کل بزرگوں کی محفل میں بیٹھنے کا اتفاق ہوا
🤗🤗
دو گھنٹے بےعزتی ہی ہوتی رہی🤣🥹😂

M-JANI33
 

🥀 سنو 🥀
🥀 میں نظر نہ آؤں اور وہ پریشان ہو جائے 🥀
🥀 کاش ایسی محبت کسی کو میرے سے ہو جائے. 🥀
ہائے ہائے🔥
اور سناو..💃
تمھارا دل کب آئے گا مجھ پر.😟😝
#

M-JANI33
 

اب کے، تیرے بعد میں ایسے مرض میں مبتلا ہو کی شِفا نہیں ملے گی مجھے دوا کے باوجود💔🙂

M-JANI33
 

وہ جب بھی مجھ سے مسکرا کہ بات کرتی ہے،
میں بچوں کہ نام سوچنے لگ جاتا ہوں۔🤪

M-JANI33
 

یااللہ ایڈھی بھولی زنانی وی نہ ہووے کسی دی
بیمار ہو
مختلف ڈاکٹروں سے علاج کروایا
مختلف ٹیسٹ کروائے
آرام نہ آیا
بیگم بولی
تسی اک واری پوسٹ مارٹم تے کروا کے ویخ لوو،

M-JANI33
 

سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر اٹھا کر کھانے سے وٹامن A کے ساتھ گناہ بھی ملتا ہے🙂

M-JANI33
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺘﮧ ﮬﮯ !!
ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﺎ ﮬﮯ
ﮐﮭﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺷﯿﺸﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﻤﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺱ ﭘﺮ
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﻨﺎ

M-JANI33
 

واہگہ بارڈر لاھور سے صرف 3 کلومیٹر دور اٹاری گاؤں میں پیاز 25 روپے آٹا 30 روپے کلو ھے، وہاں سے تین کلومیٹر آگے لاھور میں پیاز 230 آٹا 120 روپے کلو ھے،
فصل ایک، زمین ایک، موسم ایک، ماحول ایک زمیندار ایک جیسے، بس وہاں ھندوں اور یہاں حاجی صاحب ھیں۔۔

M-JANI33
 

عجیب تماشہ ھے ! ایک ایٹمی ملک ایک گھڑی کی وجہ سے دیوالیہ ھو رہا ھے 🤣😅🤣

M-JANI33
 

کوٸی صورت نہیں ہے جُڑنے کی
اتنے ٹکڑوں میں بٹ کے آیا ہوں
ہاں محبت تو مار دیتی ہے
یہ کہانی میں رٹ کے آیا ہوں

M-JANI33
 

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب...!!! لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے 😜😂😃

M-JANI33
 

ڈالر 225 روپے
پیاز 235 روپے
مختاریا "آرائیاں" نے "امریکہ" نال پنگا لے لیا ای ! 😎

M-JANI33
 

مجھےمحبت سے لبریز نگاہیں قبرستانوں اور ہسپتالوں کی دہلیز کے سوا کہیں نظر نہیں آئیں 💔

M-JANI33
 

سوچنا چھوڑ دےھمارے بارے🤗 تیری سوچ سے باہر ہیں ھم😎

M-JANI33
 

وہ بہت سے لوگوں میں بٹا ھوا شخص ۔
اب میرا مکمل ھو بھی نہیں سکتا