تو آ کر کبھی_______دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک______سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانے والے.!
✨❤ ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا
کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔......
♥✨❤
تُجھے اُداس کرے گی کیا میری یاد کبھی؟
مُجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گُمان نہیں!!!
غصے کی دوکان ہو آپ
پر پھر بھی میری جان ہو آپ
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت
✨🫣🎧♥️💫✨
آ جائے کسی دِن، تُو ایسا بھی نہیں لگتا
لیکن وہ تیرا وعدہ، جھوٹا بھی نہیں لگتا
ملتا ہے سکوں دل کو، اس یار کے کوچے میں
ہر روز مگر جانا بھی، اچھا بھی نہیں لگتا
دیکھا ہے تجھے جب سے، بے چین بہت ہے دل
کہنے کو کوئی تجھ سے، رشتہ بھی نہیں لگتا
کیا فیصلہ اب کیجیئے، بارے میں قتیل اُسکے
وہ غیر نہیں لیکن، اپنا بھی نہیں لگتا
اسے کہنا . . !یہ دنیا ہے !
یہاں ہر شخص مطلب کی !
حدوں تک ساتھ چلتا ہے . . !
جونہی موسم بدلتا ہے !
محبت کے سبھی دعوے !
سبھی قسمیں !
سبھی وعدے !
سبھی رسمیں !
اچانک ٹوٹ جاتے ہیں !
اسے کہنا … . !یہ دنیا ہے … !
یہاں لوگ چھوڑ جاتے ہیں !!🖤🙂
اَیسا کوئی بِھی شَخص، دل کا مَکیں نَہ ہو
جَو ہَر جگہ پہ ہوتے ہُوئے بھی کَہیں نَہ ہو..!!!
حَسرت سے سَوچتے ہیں تُجھے دیکھ کر یہ ہم
بَندہ وَفـا پَرَست ہو, چـاھے حَسِیـں نَہ ہو🖤✨
یار کچھ تو خدا کا خوف کرو
کتنی پیاری ہو! جان لینی ہے ؟
حکم کیجے تو ایسے کہتی ہو
جیسے ہر بات مان لینی ہے
کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا
وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا
وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں
اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا !
💯〽
💕آنکھوں کی چمک __ پلکوں کی شان ہو تم.....💕
😍چہرے کی ہنسی __ لبوں کی مسکان ہو تم.....💕
😘دھڑکتا ہے دل بس __تمہاری ہی آرزو میں....💕
💕پھر کیسے نہ کہوں __ میری جان ہو تم....💗
شراب گندی چیز ہے کیوں ٹیسٹ کرے
ٹھنڈ میں نہا کر پانی کیوں ویسٹ کرے
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی
مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی
بیوی۔۔۔۔
یہ کونسا قانون ہے کہ تمہیں کھانا میں ہی پکا کر دو
خاوند۔۔۔۔۔
یہ دنیا کا قانون ہے کہ قیدی کو کھانا حکومت ہی فراہم کرتی ہے
ایڈمن جی 🙂
ٹھنڈ بہت بڑھ گئی ہے 🥶
اجازت ہو تو 🤪دمادم میں آگ لگا دوں 🔥
😂😂😂
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
افغانستان کی جیل سے رہائی کا علان اس شرط سے منسوب ہوا کہ۔۔
جو سب سے پرانا قیدی ہوگا اسکو رہائی ملے گی _
چائنیز: جب ریل گاڑی پیڈل سے چلائی جاتی تھی میں اس وقت سے یہاں ہوں
انڈین: میں مہاراجہ تھا اور اپنی ذاتی سائیکل پر یہاں سیر کرنے آیا تھا
امریکی: جب گھوڑے کی سواری ہوتی تھی میں اس وقت سے یہاں ہوں
پاکستانی : جیلر کے قریب آ کر بولا یہ سائیکل ریل گاڑی اور گھوڑا کس کو کہتے ہیں
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
سردیاں شروع ہو گئی، جیو والوں نے ابھی تک انڈوں کا ریٹ نہیں بتایا، پچھلے سال ان کو انڈوں کے ریٹ سے جتنی تکلیف ہوتی تھی اتنی شائد مرغی کو انڈہ دینے میں نہیں ہوتی ہو گی 😂 😝😹🙄
میرےہونٹوں پہ کسی لمس کی خواہش ہےشدید
ایسا کچھ کر مجھے سگریٹ کو جلانا نہ پڑے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain