Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

:💞💞 💞💞
:#خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ😏_*
#منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👌🏻❤🔥

M-JANI33
 

ہر دفعہ مرد ہی ہار مانے یہ کیسا انصاف ہے جب غلطی ہی نہیں تو مناے کیوں جس کی غلطی ہے وہی مناٸے

M-JANI33
 

وفا مرد یاعورت میں نہیں ہوتی
وفا فطرت اور تربیت میں ہوتی ہے

M-JANI33
 

میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا
کہ کسی کو میری کمی بھی اداس کر سکتی ہے
کیونکہ
لوگوں کو لوگ مل جاتے ہے
بدتر سے بہتر
بہتر سے بہتر

M-JANI33
 

اچھی بات ہے جو جھانک لیا لیکن کچھ دیر بعد تم پھر یہ کہوں گی کہ میں الزام لگاتا ہے جھوٹ بولتا ہو اور پھر سب مان بھی لیتی ہو اور دوسرے پل پھر مجھے غلط اور جھوٹا بول دیتی ہو

M-JANI33
 

مجھے بڑا نہیں لگا میں نے تو بس آپ کو آٸینہ دیکھایا ہے کہ ایسی پوسٹ کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیا کرو پھر پوسٹ کیا کرو

M-JANI33
 

واہ واہ گریٹ پوسٹ کی ہے ٹاٸم پاس والی
اس پوسٹ کے بارے اتنا ہی کہوں گا کہ تھوڑا سا اپنے گریبان میں دیکھ لے پھر کسی کو ٹاٸم پاس کرنے والا کہنا
میرے جیسے تو یکتا پسند رہتے ہے اور آپ جیسے ۔۔۔۔۔خود دیکھ لے کسی کے لیے اپنے کو چھوڑنا ٹاٸم پاس ہوتا ہے

M-JANI33
 

اگر کسی سے شدید قسم کا بدلہ لینا ہو تو
اسے 3 ,4 میسج کر کے بلاک کر دو
بنا پانی کے مچھلی کی طرح تڑپے گا 😜🤣🤣
مزید مفید مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں!! شکریہ🤭
😌😌🤝

M-JANI33
 

لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا🥱
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂😁😜

M-JANI33
 

سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر
نہائیں تو رنگ دودھ جیسا سفید ہو گا۔ 🙂😶
لوگ کہیں گے کیا نور پایا ہے مرحوم نے😂😂😂

M-JANI33
 

😳یہ تو اچھا ہوامیسج کا دور ہے🙄🙄
*اسی لئے لڑکیاں بلاک کرتی ہیں😏*
*سوچو اگر خط کا دور ہوتا تو🤔*
*یہ کبوتر کو مار دیتی😒*
😂😂

M-JANI33
 

احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو🌼
تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو!!!😍
ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں🌺
جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو❤️

M-JANI33
 

" ﭼُﺮﺍﺅ ﻧﻈﺮﯾﮟ،
ﭼُﮭﮍﺍﺅ ﺩﺍﻣﻦ
ﺑﺪﻝ ﮐﮯ ﺭﺳﺘﮧ ،
ﺑﮍﮬﺎﺅ ﺍُﻟﺠﮭﻦ
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ،
ﺟﻮ ﭘﺎﻟﯿﺎ،
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !! ,,, 🖤🥀

M-JANI33
 

کبھی راستے جدا ھو جاتے ھیں 😩
کبھی لوگ خفا ھو جاتے ھیں 🤔
ھم تو سب سے وفا کرتے ھیں 💖
نا جانے کیوں لوگ بےوفا ہوجاتے ہیں❤️🩹🖤

M-JANI33
 

تھوڑے میں بھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن!!!
یہ خواہش ہے کہ وہ شخص مجھے سارا ملے...
حال بگاڑا ہوا ہے اس لیے میں نے!!!
وہ مجھے دیکھ کے تڑپ اٹھے جب دوبارا ملے!!!...

M-JANI33
 

معصوم چہرہ نگاہیں فریبی
لبوں پہ ہنسی اور دل میں دغا ہے
بے وفا

M-JANI33
 

میں وہ پل تھا جو کھا گیا صدیاں
سب زمانے گزر گئے مجھ میں
یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں
وہ جو تم تھے وہ مرگئے مجھ میں

M-JANI33
 

تمہارے جیسے تو ویسے بھی کم سمجھتے ہیں
ہمارے اپنے مسائل ہیں ہم سمجھتے ہیں
کوئی جتا دے تو احسان مانتے ہیں میاں
وگرنہ، ہم تو خدا کا کرم سمجھتے ہیں
تُو جِتنے اَشکوں سے گِریہ گزار بنتا ھے
ہم اِتنا رو لیں تو آنکھوں کو نَم سمجھتے ہیں
ہمارے سینے سے دنیا لپٹ کے روتی ہے
فقیر لوگ ہیں لوگوں کا غم سمجھتے ہیں

M-JANI33
 

عـ٘ادتـیںّ ڈال کـَر اپـّ٘نی تـَوجـہ کـّی
یَکـّدم جٌو بـَدلتـّے ہـَیں سِـتمّ کـَرتے ہـْیں

M-JANI33
 

محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
اصول بن جاؤں___
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی
دھول بن جاؤں___
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم
اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر
انمول بن جاؤ_____🖤
🍂🍁