تیکون یار وسار نہیں سگدے سے توں اج بھی دل وچ وسدا ھئیں❤️ کڈینھن تیڈے خیال وی آ ویندں کڈینھن خوابیں وچ توں ملدا ھئیں🤔🥀 انتظار کریندے رھ گئے ہسے کہڑی خبر جو تون نہیں ولدا ھئیں😥 میں "احمد" ہر شی بھلا چھوڑیم بس تون نھیں میں کیں بھلدا ھائیں💔 احمد اجمل لونڈ
ہم لٹا دیں گے __ ساری چاہت تُم پر.....!!,🥰 اِس شرط پر کہ جمع ، تفریق نہیں کرو گے.....🥀 ہم اکیلے ہی کریں گے __ راج تُم پر......🥀 کسی اور کو اِس میں شریک نہیں کرو گے.....💗
یوسف نہ تھے ــ مـــگر سرِ بازار آ گئے خوش فہمیاں یہ تھیں ــ کہ خریدار آ گئے اَب دل میں حوصلہ ـ ـ نہ سکت بازوں میں ہے اب کے مقابلے پہ ــ میرے یار آ گئے آواز دے کے زندگی ـ ـ ہر بار چُھپ گئی ہم ایسے سادہ دل تھے ــ کہ ہر بار آ گئے سورج کی روشنی پہ ـ ـ جنہیں ناز تھا فرازؔ وہ بھی تو ــ زیرِ سایۂ دیوار آ گئے
کسی کو اختلاف بھی ہوسکتا ہے میری بات سے لیکن میرے نزدیک عمران خان سب سے اچھا لیڈر ہے پاکستان کا نواز شریف زرداری شہباز شریف فضلو چاچو سے بھی اچھا سب کی اپنی اپنی راٸے اور پسند ہوتی ہے