نصیب بگڑا تو گونگے بڑاٸی کرنے لگے
ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لو
ہمارے پاوں کے نیچے
کھداٸی کرنے لگے
لوگ اپنی بددعاوں سے ڈرتے ہیں اپنے اعمالوں سے نہیں
اور پھر میں نے وہ سارے آنسوں اپنی آنکھوں میں قید کر لیے جو تمہارے لیے بددعا بن سکتے تھے
تیرا جسم وجاں امانت ہے میر
میں تیرا رہو گا
ضمانت ہےمیری
𝑃𝑎𝑡𝑎 𝒉𝑎𝑖🤔𝑗𝑖𝑠𝑒 𝑚𝑒𝑖𝑛 𝑝𝑦𝑎𝑎𝑟❤️𝑘𝑎𝑟𝑡𝑎 𝒉𝑜𝑜𝑛 𝑛𝑎🙂𝑤𝒉𝑜 𝑏𝑖𝑙𝑘𝑢𝑙😳𝑐𝒉𝑎𝑎𝑛𝑑 𝑘𝑖🌙𝑡𝑎𝑟𝑎𝒉 𝒉𝑎𝑖😊𝑛𝑜𝑜𝑟..👌🏻𝑏𝒉𝑖 𝒉𝑎𝑖🥺𝑔𝑢𝑟𝑜𝑜𝑟..😤𝑏𝒉𝑖 𝒉𝑎𝑖🥺𝑎𝑢𝑟 𝑚𝑢𝑗𝒉𝑠𝑒😞𝑏𝑜𝒉𝑢𝑡 𝑑𝑜𝑜𝑟💔𝑏𝒉𝑖 𝒉𝑎𝑖🥺
زمــانـــے بھـــر کـــی آنکھـــوں میــں✨
بھـــری شـــدّتــــ ســـے چھبتـــے ہیــں ہــم💙😻
^_^-(________________🍁✨🎬
❣️
"° ❤" ❍ɳɭɣ ɭ❍νɘ Ɽ ɘ ʌ ċ ʈ "❤ "°「⸙」°]
ꕥؖؖؖؖؖꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖꗝ ꗝؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖꕹؖؖؖؖؖؖؖؖꕥ ꕥؖؖؖؖؖꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖꕥؖؖؖؖؖ
🍒__________🥀👑it's Fatii
“🍂 ((:•☘️Əʞ 𝐁ɑɑʈ 𝐁❍ɭʋ
🎩«❛____ 𝐀ɑ𝐩 𝐊ıı𝐬ıı 𝐊❍ 𝐇ʋɽʈ 𝐊ɽ❍ ❍ɽ Ꮗ❍ 𝐊ʜɑɱ❍𝐬ʜ 𝐇❍ 𝐉ɑɣə ____»❜🌸❤️🩹••
𝐓❍ʜ 𝐒ɑɱ𝐣ʜ 𝐋əŋɑ Ꮗ❍ 𝐊ʜʋ𝐝 𝐒ə 𝐙ɑɣ𝐝ɑ 𝐀ɑ𝐩 𝐒ə 𝐏ɣɑɑɽ 𝐊ɑɽʈɑ 𝐇ɑıı ____»❜🌸❤️🩹••
🙂💔sanchi
دیئے ہیں زخم تو مرھم کا تکلف نہ کرو
کچھ تو رہنے دو میری ذات پہ احسان اپنا
B love app kon kon use kar raha hai
وہ رشتے کبھی نہیں ٹوٹتے جن کی بنیاد میں سچائی، خلوص، احساس، چاہت، پیارومحبت شامل ہو۔🌹♥️🌹
قربان جاو آپ لوگوں کی آن لاٸن دوشمنی پہ پوسٹ دیکھ کر بھی لاٸک نہیں کرتے😜😜😜😜😜😜😜😝😜😜😜😜😜😜
ہم لوگ ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں
ضرورت ختم ہوتے ہیں غیرت مند بن جاتے ہیں
لیکن کبھی احسان مند نہیں بنتے
اب بھی آ جاو کہ کچھ نہیں بگڑا
اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہے
احسان ہمیشہ نسل دیکھ کے کیا کرو بکریاں سوکھا گھاس کھا کر بھی میٹھا دودھ دیتی ہیں جب کہ سانپ میٹھا دودھ پی کر بھی ڈس لیتا ہے
ہاہاہاہاہاہا
غداروں کا علاقہ تھا
اورہم
رشتے نبھا رہے تھے
میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے 🔥
میں دیکھو آئینہ ___اور تُو نظر آئے💞
تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے❤️
ہائے یہ زندگی---- تُجھے __دیکھتے ہی گزر جائے 💕
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔🙂
بعض دفعہ انسان کا ایک جملہ پورے جسم میں جان ڈال دیتا ہے...
جیسے کہ
چائے بنی ہے پی کر جائیے۔☕😍
کَنگن ! ، کلائی ! ، چُوڑی یا پائل پہ بات کر
اے خُوشنما تو حُسن کے سارے فضائل پہ بات کر
میرے ساتھ بیٹھ ، چائے کی ایک نشِست رَکھ
آ پھر ان دلفریب و مَرمَریِں دلائل پہ بات کر
دھیمے لہجےمیں بچھڑنے کی بات کر گیا
وہ مجھ سے مر مر کے جینے کی بات کر گیا
قربتوں کی تمنا لئے دردِ ہجر دے کر مجھے
وہ کسی شبِ تنہائ میں ملنے کی بات کر گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain