کے پی کے کے تمام وہ ورکر جو زمان پارک میں عمران خان کے لیے کھڑے ہے میرا ان سب بھاٸیوں کو دل کی گہراٸیوں سے سلام سلام سلام سلام سلام سلام بہت زیادہ سلام تاریخ رقم کر دی پٹھان بھاٸیوں نے
تم کیا جانو اس دل پہ کیا گزری🌹🌹 تم نے تو بس بات کرنا چھوڑ دیا💔💔
ان لوگوں سے دور رہو جو سب کے قریب ہو
جب تعلق کی موت ہوجاٸے تو اس پہ مٹی ڈالو دو کیوں کہ گھر میں دیر تک جنازہ نہیں رکھا کرتے🌹🌹🌹🌹🌹
بہت ہی مضبوط رشتے تھے بہت ہی گھٹیا لوگ تھے
دکھاوے کی حد تک !!!!!! ہر شخص بہترین ہے
مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے پھر یہ مانو کہ مطلب سے بات نہیں کرتے یہ نرم لہجہ پیاری باتیں تیرے لیے ہے ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے
تمہیں ہم ڈھونڈتے ہے ہمیں دل ڈھونڈتا ہے نہ اب منزل ہے کوٸی نہ کوٸی راستہ ہے اکیلے ہے چلے آو جہاں ہو
کل راستے میں غم مل گیا تھا لگ کے گلے میں رو دیا جو صرف میرا تھا صرف میرا میں نے اسے کیوں کھو دیا
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا یقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
دمادم پہ سبھی لوگوں کو شب برات مبارک ہو اور سب سے گزارش ہے کہ اگر میری وجہ سے کسی کا دل دکھا ہو تو معاف کر دے میں نے سبھی کو معاف کر دیا ہے
ٹٹ گیا دل اے مبارکاں مبارکاں نیناں دے بدلاں وچ بارشاں ای بارشاں کینوں دسی اے مرض دا ناواں حکیم نال پیار ہوگیا او مینوں دے وہ نہ دواٸی میرے یاروں روگ میرا یار ہوگیا
اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے وہ محبت سےبات کرتے تھےاور ہم محبت ہی سمجھ بیٹھے
مجھے تم سے شکایت نہیں لیکن یاد آتا ہےتیرا مجھ سے محبت کرنا
تم محبت کو کھیل کہتے ہو ہم نے برباد زندگی کر لی
👑تیرے_احساس_کی_خوشبو_میری❤️سانسوں_میں_رھتی_ھے،، تیرے_دیدار_کی__خواھش_ھمیں❤️دن_رات_رھتی_ھے__👑😘
سچ کو تمیز ہی نہیں بات کرنے کی جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ہے
زندہ کو دل دکھا کے لوگ میت سے معافیاں مانگتے ہے