بریکنگ نیوز
ہیکرز کا پاکستانی عاشقوں کی رات بھر کی کالیں لیک کرنے کا اعلان
.🤣🤣🤣یااللہ خیر
بہت برا ہوں نا 😔😔😔😔سب تھوڑے تھوڑے پیسے 💸💰 ڈال کے ترکی چھوڑ آؤ مجھے 🤗😁
یقین مانو یہ گروپ میری
وجہ سے آباد ہے 🤣🙈
نہ کسی سے چکر..,😊
اور نہ کسی سے
😄 setting🙈😥
بس دن بھر پوسٹ پہ پوسٹ 😍😘
وہ بھی بغیر تنخواہ کے
۔😄☺️😂😥🙈🤣
شکریہ بول کر شرمندہ مت کرنا ۔۔🤣
#Mr_Perfect
روز آتی ہے میری پوسٹ پر 👰
مرشد
پتہ نہیں عشق کرتی ہے یا مرجانی ویلی ہے
🙏😑
#nasirkbt
میں تمہیں بتاؤں گا
نظر انداز کرنا کسے کہتے ہیں
مصروف ہونا کسے کہتے ہیں
بے زار کیسے ہوتے ہیں
ابھی تم بھاگ لو وقت سے دو قدم آگے صحیح مڑو گے تو بتاؤں گا
منہ کے بل گرنا کس کو کہتے ہیں💯
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔
سب نے مان توڑا ہے میری وفا کا
مُجھ کو نہیں یقین اب کسی رشتے کا
عذاب میں مبتلا ہے زندگی میری
کر رہی ہوں انتظار کسی فرشتے کا
💔🥀
جہاں پہ تُم کو رکھا تھا وہاں پہ ہارٹ ہوتا ہے
محبت سائنس ہوتی ہے, بچھڑنا آرٹ ہوتا ہے💕🔥 Ali sher
ɐʎᴉl ɹʞ ɐʇln ᴉɥ ǝlᴉqoɯ ǝᴉl ʞ ʎuɹɐɥd ʇsod
ᴉɹǝɯ ʎu dɐɐ
oɐɾ uɐqɹnb
🙂
عجب نہیں ہے____ تصورات میں کھوئی لڑکی........
تلخ سا بولتی ہے____ ہمیشہ اداسیاں ہی لکھتی ہے......
لڑکیاں رات کو اس لیے کریم لگا کر سوتی ہیں
ان کے خواب میں آنے والا شہزادہ ان کی اصل شکل دیکھ کر بھاگ نا جائے🤣😂😂😂😂😂
میں نے دعا کی😌
یا رب اس دمادم والوں کی پریشانیاں ختم کر دے
پھر یاد آیا 🙄🤔
کہیں مجھے ہی نہ بلاک کردیں 😂🤣🤣😂😁🤪🙊😂😂😂😂
فرض کرو میں تمہارے روبرو آ جاؤں تو...
سنبھال لو گے دھڑکنیں اپنی😍
کہتے ہیں پرندوں کو پانی پلانے سے شادی جلدی ہوتی ہے
میں نے آج دو کوے پکڑ کر انہیں سٹنگ پلائی ھے😒🤕
مرشد🙂
بابا جی کا ایک چھوٹا سا سوال☺
کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے🤔🤭😜😛🤣
ہم تمہیں اتنا یاد کریں گے😒
تمہیں ہچکی نہیں دل کا دورہ پڑے گا🤣😂🤣
بہت ہچکیاں آ رہی تھی😒😒
سوچا 🧐🧐گروپ کا چکر لگا آٶں🙃🙃
سب اداس ہو رہے ہونگے😝😝😂
جب محبوب کی توجہ کسی اور جگہ منتقل ہو جائے تو سچے عاشق کو اس طرح پتا چلتا ہے جیسے فرشتوں کو انسان کی نیکی اور بدی کا،--🖤 #اسامہ
اگر کسی نے سچی
محبت سیکھنی ہو تو فیسبک کا چکر لگا لے 😝😂
یہاں 3 ,3 ماہ کے شارٹ کورس بھی کروائے جاتے ہیں🤣😐😉😂✌️
سنو اے روح من ❤
تم میری خواہش نہیں ہو ،
خواہش پوری ہو، جائے تو طلب نہیں رہتی۔
تم میری عادت نہیں ہو ،
عادت بری بھی ہوتی ہے۔
تم میری ضرورت بھی نہیں ہو ،
ضرورت پوری ہو جائے تو دوسرے کی تلاش رہتی ہے۔
تم میری دنیا نہیں ہو ،
دنیا تو فانی ہے ایک دن ختم ہو جائے گی۔
تم میری محبت ہو ،
جس کی طلب ہمیــــــــشہ رہتی ہے
تم میری سانس ہو ،
جس کے بعد اگلی سانس کا انتظار رہتا۔
تم میری جان ہو ،
جب تک جسم میں موجود ہے ،
ہم ساتھ ہیں جب جسم سے نکلی تو ختم. 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain