Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

"اس سے بڑا گناہ کیا ہوگا کہ تُمھاری وجہ سے کسی کو مُحبت سے نفرت ہو جائے ۔" 💔🙂

M-JANI33
 

🎭 🥀
چھوڑتے نہ تو کیا کرتے مرشد محبت میں شرک کرنے لگ گے تھے وہ ...😕💔

M-JANI33
 

دل تو بہت کر تا ہو گا نہ
میرا واٹس ایپ نمبر لینے کو😏🙈

M-JANI33
 

محبت بس کا سفر ہے 🚐
اور شادی ہوائی جہاز کا🛩
پریشان ہو کر
آپ بس سے تو اتر سکتے ہو 🤷🏻
مگر
ہوائی جہاز سے نہیں🤦🏻
خاص کر ان لوگوں کے لیے جو شدید کنوارے ویلے نکمے بنے گھومتے رہتے ہیں🤣😂🤣😂

M-JANI33
 

میں تو تب ہارا
جب مجھے پتہ چلا کہ جو میرے لئے سب کچھ ہے
میں اس کے لئے کچھ بھی نہیں
😢

M-JANI33
 

جمعہ شریف مبارک ہو سبھی مسلمان کو

M-JANI33
 

وفا کیسی؟ کہاں کا عشق؟ جب سر پھوڑنا ٹھہرا
تو پھر اے سنگ دل، تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں ہو!
مرزا غالب

M-JANI33
 

دنیا میں تعریف سے زیادہ نشہ آور اور کوئی مشروب نہیں. یہ عارضی طور پر بے چینی کو ختم اور اعتماد کو بحال کر دیتی ہے...

M-JANI33
 

سنو۔۔۔😕
ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ 🙄
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﻠﺪﯼ ﺭﯾﭙﻼﮰ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍلا ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ 🙈😝😂,

M-JANI33
 

”میں آپ کو عزت دے سکتا ہوں،
یہ چاند تارے سب جھوٹے قصے ہیں
🤍

M-JANI33
 

اس کمبخت نے مجھے یہ کہ کر چھوڑ دیا😕
تمہاری پوسٹیں ختم نہیں ہوتی عشق تم نے خاک کرنا ہے😒
قربانی دے دی آپ لوگوں کےلیے🙊🙄

M-JANI33
 

یہ گروپ اتنا اچھا اس لیے بھی ہے
کیوں کہ اس میں ،میں ہوں 😌😎😜
تالیاں 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏😂👏😂😂😂😂😂😝
بیٹھ جائیں بیٹھ جائیں 🤚🤚😌😌😌😌
پیچھے والوں کو بھی دیکھنے کا موقع دیں 😎😎😌😌😇😇

M-JANI33
 

مدتوں بعد یہ دستک کیسی؟؟؟ضرور کوئی مطلبی ہوگا😊

M-JANI33
 

مگر ایسا جرم کونسا تھا ہمارا؟
کہ
گئے ہم دعا ؤ سلام سے بھی
💔🥀

M-JANI33
 

وہ جب جب اپنی _____زولفیں کھولتے ہیں
تب تب ہم عاشقوں _____کے دل ڈولتے ہیں
یہ معصوم چہرے اپنی زلفوں کا اسیر بنا کر
کیوں زہر زندگی ________میں گھولتے ہیں

M-JANI33
 

اور مجھے کوئی ایسا چاہیئے
جو میرا ماضی بھلانے میں میرا ساتھ دے💔🙂
___

M-JANI33
 

جس عورت کو ہر مرد سے بات کرنے کا چسکا پڑ جاۓ وہ عورت کبھی محبت نہیں کر سکتی
👍

M-JANI33
 

پتا نہیں لوگ کیا سوچ کر آئی ڈی کا نام رکھتے ہیں
ابھی ابھی مجھے "کالی رات" کی ریکوئسٹ آئی ہے🤔🙄
سمجھ نہیں آرہی ایکسپٹ کروں یا بلب گفٹ کروں
🤭😂🤣😂😜😂

M-JANI33
 

یہ جو دو تین لوگ میری پوسٹ پر آتے ہیں نا اللہ پاک آپ کو سیب🍎والا فون دے۔۔۔۔۔۔۔۔😍
آمین۔۔۔۔۔۔
اور جو لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے، اللہ کرے ان کی کوکومو میں سے کبھی چوکلیٹ🍫 نہ نکلے😒
🤭😏😂🤣😂🤣

M-JANI33
 

سنگتاں دا درد تاریخ وچ اے۔۔۔۔💯
سدا یاراں نے یار مرواے نے۔۔۔۔🔥
🦅Minhas g بادشاہ 🤟