سنگتاں دا درد تاریخ وچ اے۔۔۔۔💯
سدا یاراں نے یار مرواے نے۔۔۔۔🔥
🦅Minhas g بادشاہ 🤟
میں بھی شام کو #چندہ اکٹھا کرنے کے لئے ٹیلی تھان کرر ہا ہوں
پلیز #حسب توفیق اپنی رقم میرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں
تاکہ میں میٹرک میں #فیل ہونے والے طلبا کو #رکشہ لے کے دے سکوں
اور لڑکیوں کو #بیوٹی پارلر بنانے کے لیے پیسے دے سکوں😌
#اعلان ختم😝
غریب کی خارش کو کھرک😒
اور
امیر کی خارش کو الرجی کہتے ہیں
😁😂
ہاہاہاہا وہ کہتی تھی !! روتے آپ ہیں اور سانس میری بند ہونے لگتی ہے 🙂💔
ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀
جب تلک قوت تخیل ہے!!!
آپ پہلو سے اٹھ نہیں سکتے...
میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن
اگر اذانیں دینے سے بارشیں نہیں رُک رہیں تو
50 کی چیز 50 میں اور 100 کی چیز 100 میں بیچ کر دیکھیں
شاید قدرت کو رحم آ جائے!
😳🤔🤦♂️
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے
مرشد
میں اپنے اعتبار سے شرمندہ ہو💔💔💔💔💔
مرشد اتنی اچھی پوسٹوں
کے باوجود بھی! 😕😒
محبوب کا کوئی جگاڑ نہیں لگ رہا🙄
pic M-JANI33: بیوی سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ شادی اپنی فطر ت میں نہ چنگی ہے نہ ما ڑی ہے۔ 7 months ago
HIDE
شوہر نے کھانا کھاتے ہوئے اپنی بیوی کو بتایا کہ کھانا اچھا نہیں ہے ، کوئی ذائقہ نہیں آرہا ھے۔بیوی اپنی برائی کا بدلہ لینے کے لئے اٹھی اور کوویڈ ہیلپ لائن کو فون کیا اور ایمبولینس کو بلایا. اور کہاان کو کھانے کا ذائقہ نہیں آ رہا ۔ ایمبولینس ماسٹر کو کوویڈ ہسپتال لے گئی اور انہیں قرنطین کردیا۔ اس طرح بیوی نے اس کا بدلہ لیا اب کہانی میں ایک نیا موڑدوسری طرف ، ماسٹر صاحب سے یہ پوچھا گیا کہ آپ کے ساتھ کس کس کا رابطہ ہوا؟ ماسٹر نے بالکل سکون سے کہا . میری بیوی، میرے سسر، میری ساس، میرے بہنوئی، میری سالی، میرا ہم زلف ،میرا سالا۔ اب یہ سارے لوگ بھی کوویڈ ہسپتال کے بستر پر بیٹھے ہوئے ماسٹر صاحب کو یاد کررہے ہیں.اور اس کی اہلیہ سوچ رہی ہیں کہ کاش میں نے انہیں ساتھ اچار دے دیا ہوتا. استاد تو استاد ہوتا ہے۔
بہت ہو گئی اردو انگلش شاعری🤚
اب زرا چائنیز میں شاعری کرتے ہیں۔۔۔۔🙄
جن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو۔۔😓😓🙉🙉
😯مرشد😯
شن چن شی پوئی پوئی چوئی اوئی اوئی😯😏
واہ واہ تو کر دو ظالمو۔۔۔۔۔😏😏😏
😁😂🤣😂🤣😂🤣
وہ کہتی تھی مجھے فون نہ کرو
میں پڑھائی کر رہی ہوں
آج رزلٹ آیا بیچاری فیل ہوگئی
😎🤭😁🤣
لڑکیاں بہت نازک ہوتی ہیں
چھوٹی چھوٹی بات پہ ناک سے بلبلا نکال لیتی ہیں 🙊😝🤪🤪🤪🤪🤪
آپ اگر مان بھی لیتے خطائیں اپنی
میں نے پھر بھی آپ کا کیا بگاڑ لینا تھا🥀💔
کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤❤️❤️❤️
#minhas #
خاموش ہے گاؤں تیری ہجرت کے ہی دن سے
پیڑوں پہ پرندے بھی تیرے بعد نہ بولے__💔😥
تکبیر تو اب بھی ہوتی ہے،مسجد کی فضا میں اے زاہد
جس ضرب سے دل بل جاتے تھے،وہ ضرب لگانا بھول گئے
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain