Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو
بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں

M-JANI33
 

💗meri jaan💗 Tum se Bohut Kuch ♥ Kehna Hai Magar !!♥ ♥ Kabhi Tum Nahi Milte ... Kabhi Alfaz Nahi Milte !! ♥ ♥ Ye Doriyan Tu Mita Doon Mein Ek Pal Mein Magar !! ♥ ♥ Kabhi Kadam Nahi Chalte Tu Kabhi Raste Nahi Milte !! ♥ ♥ Tumhen Pana Chahta Hoon Umar Bhar Ke Liye Magar !! ♥ ♥ Kabhi Halat Nahi Milte Tu Kabhi Jazbat Nahi Milte ,

Romantic Poetry image
M  : واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص - 
M-JANI33
 

تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا

M-JANI33
 

نگاہ اٹھا کے وہ دیکھیں جو کبھی میری طرف
وہی اک نگاہ میری کائنات ہوتی ہے

M-JANI33
 

میرا ہر دن تیری ہر رات سے بہتر ہو گا
میرا ہر شعر تیری ہر بات سے بہتر ہو گا
تو بھی دیکھ لینا اپنی بے وفا نظروں سے
میرا جنازہ تیری بارات سے بہتر ہو گا

M-JANI33
 

Sab ko jumma Shareef Mubarak ho

M-JANI33
 

ہمیں سمجھنے کے لئیے میری جان🔥
تیرا بھی اک مقام ہونا ضروری ہے

M-JANI33
 

#بیشک زندگی کی ساری بلندیاں.....✨❣️
#ربّ ☝️کے آگے جٌھکنے سے ملتی ھیں💯

M-JANI33
 

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں %30 کمی۔
پاکستان میں چور حُکمرانوں کا تیل کی قیمتیں مزید بڑھانے پر غور۔
یہ ہیں وہ تجربہ کار جو مہنگائی کم کرنے آئے تھے ؟

M-JANI33
 

برینکنگ نیوز📢
ملک بھر میں تیز بارش
لاہور میں 9 لڑکیوں کا میکپ اترنے سے 65 لڑکوں کی موت🤣🤭😂😂

M-JANI33
 

اگر ایڈمن کی اجازت ہو تو ہم اپنا رونا پیٹنا شروع کردیں
عید آ گئی میر ا یار نئیں آیا
😒😒

M-JANI33
 


🙄 کل صبح 10🧑⚕️ بجے گروپ 💁♀️ میں دل 💔 ٹوٹنے سے
🥱 بچاؤ کے
لئے💉 حفاظتی ٹیکے 🥴 لگائے 😒
جائیں گے تو اپنی 🤗 شرکت کو یقینی 👻 بنائیں
شکریہ😇🙃🤣🤣🥱🥱🥱

M-JANI33
 

ایک وقت تھاکہ مجھےدمادم کا کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😕😕
۔
۔
#الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😥😥😬😹
😏😏😒😝

M-JANI33
 

ایک ڈاکٹر کی نرس سے شادی ہوگئی
میں نے پوچھا کہ کیسی گذر رہی ہے
ڈاکٹر : عذاب میں پھنس گیا ہوں
جب تک
سسٹر نہ کہوں سنتی ہی نہیں.😂

M-JANI33
 

جنّت کی آرزُو میں سب لوگ حج کو چلے گئے😕
ہم تھے غریب محبّت سے اپنی ماں کو دیکھ لیا😍
Love u so much Ammi jan ❣

M-JANI33
 

اچھا تو پھر کیا لے رہے ہو
بکرا🌺🌺🌺
وچھڑا🍁🍁🍁
اونٹ🍃🍃🍃
یا
شاپر😜😜😜😜

M-JANI33
 

ہمارے انبکس میں بہت اندھیرا ہے😉😉مرشد کوٸ آۓ نہ اپنا چاند سا مکھڑا لے کر😜😁😂

M-JANI33
 

میری بات سنو۔۔۔۔۔۔
عید پر لاشوں کی طرح پڑی مت رہنا نئے کپڑے پہننا تیار شیار ہونا لال لیپسٹک لگانا اور تصویریں بنانا اگر کوئی نہ ملے تو مجھے سینڈ کرنا😒

M-JANI33
 

تم اچار ڈالو اپنی وفاؤں کا🥺💔🥀
ہم نے کھسرے سے دل لگا لیا ہے🙂