Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

اور میں ایسا لڑکا ہوں جب گھر والے کسی خاص کام کے لیے رشتے دار کے گھر جائیں
تو مجھے کہتے ہیں تمہارا جانا ضروری نہیں گھر کا دھیان رکھنا😒

M-JANI33
 

اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں
پہلے افسوس بھی تھا، حیرت بھی✌️

M-JANI33
 

پاپا کی پری سمجھ کر request acceptکی🙂😊
بعد میں وہ مما کا جکوٹاجن نکلا🙄🙄

M-JANI33
 

ہر جگہ سے بلاک کر کے کہتی ہے
منایا کیوں نہیں
کہاں سے مناؤں یو ٹیوب سے😕

M-JANI33
 

کوئی بہت تجربہ کار ٹھرکی مجھے یہ بتائے کہ جب محبوبہ کا موبائل پکڑا جائے تو اس کے گھر والوں کی کال سے کیسے بچا جائے 🤔🤔🤔🤪🤪🤪🤪

M-JANI33
 

سفنے چٹے پہر نئیں مکدے
عشقا تیرے قہر نئیں مکدے
نہ ڈنگن تے وکھری گل اے
سپاں وچوں زہر نئیں مکدے۔۔

M-JANI33
 

Good morning 🌻🌻🌻🌻🌄🌄🌄🌄

M-JANI33
 

اس سادگی پہ کون نہ مر جاٸے اے خدا
کرتے ہے قتل ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

M-JANI33
 

مرغا: I Love uمیں تیرے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں
مرغی:ہاہاہاہاہاہا۔۔Really
مرغا:Yes۔۔بتاؤ کیا کروں۔۔۔
مرغی:چل انڈا دے۔۔۔۔۔

M-JANI33
 

اگر آپ کسی سے محبت رکھتے ہیں،
تو پھر اسے اتنا پاکیزہ رکھیں،
کہ اللہ بھی دیکھ کر کن فیکون کہدے

M-JANI33
 

طوفانوں سے کہہ دو کہ اپنی اوقات میں رہیں....... 💁🤗🙊🙄
اس گروپ کی لڑکیاں بہت پتلی ہیں اڑ گئی تو کہاں ڈھونڈینگے😒🙆😹😂

M-JANI33
 

لڑکی! پاپا مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے😕
پاپا! بولو بیٹا🙄
لڑکی! میں ایک لڑکے سے پیار کرتی ہوں اور وہ امریکہ میں رہتا ہے 🙈
پاپا! لیکن بیٹا تم اسے ملی کہاں؟😳
لڑکی!Website پر ہماری پہچان ہوئی 🙊Facebook پر ہماری دوستی ہوئی Skype پر اس نے مجھے پرپوز کیا WhatsApp پر دو مہینے پیار کیا🙊🙈🙈💖😍
پاپا! واہ سچی تو اب Twitter پر شادی کر لو😂🤣 Flipkart سے بچے منگواہ لو🤣😂 Gmail سے ریسیو کر لو 🤣🤣😂😂اور فائنلی شوہر پسند نہ آئے تو OLX پر بیچ ڈالو🤣🤣😂.😐😐
بہت محنت سے رائیٹ کیا ہے کچھ تو بول کے جانا ظالمو۔۔۔😋👉😂😂😂😂

M-JANI33
 

آج مجھے ڈلیوری والے نے پوچھا کہاں رہتے آپ
میں بھی کہہ ڈالا
حسیناؤں کے دلوں میں
🙈🙈😂😂😂😁😁😁

M-JANI33
 

چڑیلیں بہت ہیں اس گروپ
میں😭
لیکن چمبڑ دی اک وی نٸیں مینو😂😬😂

M-JANI33
 

رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

M-JANI33
 

🎀🤣🤣🎀🤣🤣🎀🤣🤣🎀🤣🤣🎀🤣🤣🎀
کل طیفہ ٹھبہ سڑک پہ بمشکل کھڑے ہوکر واعظ کر رہا تھا کہ
" کوکا کولا یہودی پروڈکٹ ہے ، تمام محب وطن افراد اسے پینے سے گریز کریں - - - ہمارا قومی مشروب بھنگ ہے ، اپنی ثقافت کبھی نہ بھولیں ،بھنگ پیتے جاؤ ، زندگی جیتے جاؤ ، کوٹ کوٹ پیتئیاں رب نال گلاں کیتئیاں " - - -
🎀🤣🤣🎀🤣🤣🎀🤣🤣🎀🤣🤣🎀🤣🤣🎀

M-JANI33
 

😜ذرا بچ کے😂
بیوی: اٹھیے! صبح ہوگئی
شوہر: آنکھ نہیں کھل رہی، کچھ ایسا کہو کہ آنکھ کھل جائے
بیوی: رات بھر جس سے گپیں لگائی جارہی تھیں، وہ میری ہی دوسری آئی ڈی ہے۔
شوہر کی آنکھ اتنی کھلی کہ ڈیلے باہر گر گئے
😱🙀

M-JANI33
 

چھوڑ کےجانا ہے تو جا
پر مات ادھوری ثابت کر
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو
غیر ضروری ثابت کر۔۔۔۔🔥
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھر بھی اے بہتان پرست
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں
ایک تو پوری ثابت کر۔۔۔۔۔۔🔥

M-JANI33
 

🌸🌸 کرپشن کے خاتمے کے لئے بہترین تجویز 🌸🌸
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جس طرح ہر چیز پر ایکسپائری تاریخ یعنی قابل استعمال کی مدت لکھی ہوتی ہے بالکل اسی طرح سے کرنسی نوٹوں پر بھی قابل استعمال کی مدت پانچ سال لکھی جائے
اور جب تاریخ قریب آئے تو بنک والے اس نوٹ کو تبدیل کرکے نئی تاریخ والا نوٹ دے دیں اس طرح کالے دھن کو ختم کرنے میں مدد ملے گی اور سرمایہ بھی گردش میں رہے گا جس سے معاشی مسائل بھی حل ہونگے اور نوٹ لمبے عرصے تک مارکیٹ سے غائب نہیں ہونگے !
اس سے یہ ہوگا کہ چور منی لانڈرنگ نا کر سکیں گے اگر کریں گے تو کرنسی ایکسپائر ہونے سے پہلے تبدیلی کے لیے واپس لانی پڑے گی
ملکی دولت ملک میں ہی رہے گی اور اس میں کچھ مہنگا نہیں بلکہ سب سستا ہو گا
معیشت مضبوط ہو گی روپے کی قدر بڑھے گی مہنگائی کنٹرول ہو گی ٹیکسز وصول اور کم ہوں گے زرِ مباد

M-JANI33
 

کیسے ممكن ہے مری حد سے نکل جائے گا
صبح کا بھولا ہوا شام کو گھر آئے گا
آج منکر ہے مری ذات کا جو شخص وہی
بعد میرے مرے الفاظ کو دہرائے گا
ذکرِ اخلاص پہ نظروں کو چرانے والے
مجھ کو لگتا ہے تو اک روز بدل جائےگا
پھر سے کھائے گا مرے سر کی قسم اور مجھے
پھر کسی جھوٹی تسلی سے وہ بہلائے گا
چین سے جینے کی صورت نہیں ہو پائے گی
ہجر تیرا مجھے پل پل یونہی تڑپائے گا
وقت رخصت نہ تجھے دیکھ سکا دل جو مرا
اپنی آنکھیں تری دہلیز پہ رکھ جائے گا
گل کے دل میں تو ہی آباد رہے گا ہر دم
بھولنے والے مجھے یاد بہت آئے گا