Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

طیفے ٹھبے کو شکوہ ہیے کہ "خواتین کی عمر کبھی بھی نہیں بڑھتی 27 سال پہلے ھماری شادی ھوٸی تو بیگم ھم سے صرف 2 سال چھوٹی تھیں اور 27 سال بعد بھی 2 سال ھی چھوٹی ھیں بڑی ھی نہیں ھو رھیں

M-JANI33
 

دل میں تجھ کو شمار کر لوں میں
ہو اجازت تو پیار کر لوں میں
تم نے وعدہ کیا ہے آنے کا
دو گھڑی انتظار کر لوں میں
کیا ملاقات پھر کبھی ہوگی
یا اسے یادگار کر لوں میں

M-JANI33
 

لڑکی🙍♀️:: میں جب بھی تمہیں فون کرتی ہوں
تم شیو کر رہے ہوتے ہو
تم دن میں کتنی دفعہ شیو کرتے ہو
لڑکا🙎♂️::: تیس چالیس دفعہ
لڑکی🙍♀️::: تم پاگل ہو
لڑکا🙎♂️::: نہیں میں نائی ہوں🤭🤭🤭🤣🤣🤣

M-JANI33
 

*ھمارا تو خیال تھا وہ ھمارے ھی ھونگے.*
❣️
*خیال تو اچھا تھا مگر, تھا تو خیال ھی نا.*

M-JANI33
 

منافقت کی اعلیٰ مثال۔۔
عمران خان روس سے سستا تیل اور گندم خریدنیں والا تھا
آئی ایم ایف سے معاہدہ بھی مان لیا کے خان نے کیا تھا
تو شوباز شریف نے جیسے آئی ایم ایف کی شرائط مانی خان کے معاہدے کی وجہ سے ہی تو روس سے تیل اور گندم بھی خرید لیں تا کہ مہنگائی کم ہوں۔۔
عوام کے حالات ٹھیک ہوں اور عمران خان کی بچھائی بارودی سرنگوں کا رونا دھونا ختم ہوں لیکن پٹواریوں کو لولی پوپ دینا تھا وه دے دیا اب وه چوستے رہے گیں۔۔🥴

M-JANI33
 

مرد کی بہت سی پریشانیاں من پسند عورت کو دیکھ کر ختم ہو جاتی ہیں‬

M-JANI33
 

تُو نے دیدار کا جن جن سے کیا ہے وعدہ
ہائے رے اُنکی خوشی! ہائے رے ارماں اُن کا۔!!🖤

M-JANI33
 

درد سہنے میں کمال رکھتی تھی
سواۓ خود کے وہ سب کا خیال رکھتی تھی
ہاں وہ نازوں سے پلی بابا کی ایک ہی لاڈلی گڑیا
جانے کیسا حوصلہ بے مثال رکھتی تھی
لب پہ آتی نہ تھی کبھی حرف شکایت
وہ ویران آنکھوں میں لاکھوں سوال رکھتی تھی
آنکھ نم تھی لبوں پہ تھا تبسم اسکے
جانے کیسے وہ اتنا ضبط کمال رکھتی تھی
دل میں درد کا سمندر لے کر
جانے آنسو کہاں رکھتی تھی
بے چین شہر کی وہ پر سکون لڑکی
رسم دنیا کا کتنا خیال رکھتی تھی ۔۔

M-JANI33
 

تو مجھ سے دور ہی سہی مگر
میرے امان میں ہے
میں خواب میں تیرے صدقے اتارتی ہوں___♥️

M-JANI33
 

بزم عشق میں چلتا رہا قافلہ صحرا بہ صحرا ۔۔۔
نہ لیلہ اونٹ سے اتری نہ پیچھا مجنوں نے چھوڑا 💯🤞❤️

M-JANI33
 

تم عورت سے جتنی مرضی چاہیے محبت کرلو ..!!
جب اسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا ..!!
وہ تمہیں چھوڑ دے گی ..😒😒

M-JANI33
 

پڑوس والی جو آنٹی کل تک فری برف دیتی تھی آج اس نے بھی کہہ دیا کہ اب پیسوں سے ملے گی مہنگاٸی بہت ہے😰😰

M-JANI33
 

سوچ🤔 رہا ہوں کہ پہلی شادی تو ہونی نہی
کیوں نہ
دوسری شادی کر لوں 🥱

M-JANI33
 

تیرا خیال ہی اتنا حسین تھا۔
کہ مجھے روتے روتے ہنسنا پڑا ۔

M-JANI33
 

خفا بھی تم سے وفا بھی تم سے
پوسٹ پڑھنے والی نکاح بھی تم سے 🙈🙂😃🤣😜😝😍

M-JANI33
 

سُنو تم سے کوئی پوچھے۔۔۔
کبھی مطلب محبت کا۔۔۔۔۔۔
تو اس کو کُچھ بتانے سے۔۔۔
ذرا پہلے ٹھہر جانا۔۔۔
اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر
اتنا فقط کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محبت ابتداء سے انتہا تک
درد کا پیکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محبت بے پنہا تکلیف کا
اجڑا ہوا منظر۔۔۔۔۔
گلوں کو بھی محبت ۔۔
آرزوئے خار دیتی ہے۔۔۔!!
محبت خاموشی سے۔۔۔۔
دھیرے دھیرے مار دیتی ہے۔۔۔۔!!!

M-JANI33
 

عربوں نے مو°دی کو گھٹنوں کے بل کر دیا۔
اپنے ٹھیکیدار کہیں نظر نہیں آ رہے۔ نا سیاسی قیادت ، نا مذہبی قیادت اور نا ہی بزنس کمیونٹی۔
پورا عرب اس وقت مود°ی اور انڈ°یا کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا ہے۔
عرب میں انڈ°ین ورکرز کو نکال پھینکا اور انڈ°یا کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کر دیا۔
یہ ٹرینڈ پوری دنیا میں جاری ہوچکا ہے مگر پاکستانی نام نہاد مذہبی جماعتیں جن کو حکومت میں دو سیٹیں کیا ملیں چادر تان کر سو گئے ۔
خدا کے لئے تم لوگ بھی اٹھ جاؤ ، سیاسی اقتدار تو آنے جانے ہیں ۔
بھا°رت_کا_بائیکاٹ، انڈ°یا_سے_تجارت_بند

M-JANI33
 

سنو محترمہ 🙈
میں اچانک مہمان بن کر آؤں
تو کیا کھلاؤ گے🙂
🤔🤔

M-JANI33
 

نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے 🥀
لیکن عام بھی نہیں کہ کوئ ٹھکرائے مجھے🔥🖤

M-JANI33
 

سنو🙈🙈🙈
اگر میں تمہارے انبوکس آؤں 🤭
تو وٹے تو نہیں مارو گے 🧐🥺😒