ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!
آم کی گھٹلی جدید تحقیق کے مطابق لوگ آم کھا کر عموماً گھٹلی کو بیکار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں۔ اسے فوراً نہیں پھینکا چاہیے بلکہ گھٹلیوں کو ایک جگہ جمع کر کے انہیں اچھی طرح دھو کر ایک برتن میں رکھیں اور دو چمچ چینی اور آدھا چمچ نمک اس گھٹلی پر لگائیں اور اچھی طرح لیپ کری۔ پانچ منٹ تک لیپ کرنے کے بعد اس برتن کو دھوپ میں کم از کم دو سے تین گھنٹے کیلئے رکھ دیں دو سے تین گھنٹے کے بعد اس گھٹلی پر خالص زیتون کا تیل اور لیموں کے رس لگائیں۔ خیال رہے خالص زیتون کا تیل ہی ہواگر خالص میسر نہیں تو گھی بھی لگایا جا سکتا ہے جب اچھی طرح تیل اور لیموں کا رس لگا لیں تو اسے آدھے گھنٹے کیلئے ڈھانپ دیں ڈھاپنے میں اس بات کا اہتمام کیا جائے کہ کہیں سے بھی ہوابرتن کے اندر نا جائے ٹھیک آدھے گھنٹے کے بعد اس ڈھانپے ہوئے برت کو کھولیں اور اس میں سے گھٹلیاں نک
انسان کی ایک غلطی معاف کی جا سکتی دو کی جا سکتی حد تین کی جا سکتی اگر وہ انسان وہی غلطی بار بار کرے اس کو اس غلطی کرنے کے لیے آزاد کر دو اور بول دو کہ جا تو اس غلطی کے ساتھ رہ کیونکہ تو ایک غلطی کو سہی نہیں کر رہا بار بار وہی غلطی کرتا ہے اور پھر اس غلطی کی معافی بھی نہ مانگے چھوڑ دو اس کے حال پہ کیونکہ وہ رہنا ہی نہیں چاہتا اس غلطی کے بنا
میرا بھتیجا جب ٹیوشن سے واپس آیا تو بڑے غصے سے میری طرف دیکھ کر بولا چاچو آپ کی بےوفائی کی سزا وہ مجھ سے لے رہی ہے بات بات پہ تھپڑ مارتی ہے😐😐 #پانچویں_فیل