Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

جاو بچھڑ جاو مگر خیال رہے
یہ نہ ہو بعد میں تم کو بچھڑنے کا ملال رہے

M-JANI33
 

میں کس طرح گزاروں گی عمر بھر کا فراق
وہ ایک پل بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے

M-JANI33
 

اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے
تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مر جانے دے

M-JANI33
 

کیا ہوا اگر میرے لب تیرے لب سے لگ گئے
💓ناراض ہورہی ہو تو بدلا ہی لے لو تم💓

M-JANI33
 

بات پوری نہ ہو سکی مجھ سے ساقی
ہونٹوں پر ہونٹ رکھ دیئے اس نے

M-JANI33
 

تیری آنکھوں کی قسم زندگی سمجھا ہے تجھے
تجھ کو کچھ سوچ کہ سانسوں میں شراکت دی ہے

M-JANI33
 

کپڑے پریس کر کے رکھ لیں کسی بھی وقت اچانک عید ہو سکتی ہے
😏😜😏
I am back 😎

M-JANI33
 

مان لیتا ہوں برا ہوں
مگر دو چہرے نہیں رکھتا
💕🥀💕

M-JANI33
 

مت کرنا تمنا کسی کو پانے کی
بڑی بے درد نگاہیں ہیں زمانے کی
تو خود کو بنا قابل اس قدر
کہ تمنا کریں لوگ تجھے پانے کی

M-JANI33
 

ایک جہاز میں نواز شریف،شاہد آفرید،عمران خان ،اور ایک چوٹا سا بچہ سفر کر رہے تے،،
جہاز کرشں ہونے لگا تو اس وقت جہاز میں تین پیراشوٹ تہے،،
آفر ید نے کہا کہ میں مشہور کھلاڑی ہو لہذا مجھے زندہ رہنا چاہیے ۔اسطرح اس نے پیراشوٹ والا بیگ اٹھایا اور نکل پڑا___🤗
نواز شریف نے کہا کہ میں پانامہ کا چیمپئن اور مشہور کھلاڑی ہوں اسلئےمجھے بھی زندہ رہنا چاہیے،،🤣
اسطرح اسنے بھی پیراشوٹ والا بیگ پکڑا اور چھلانگ لگا دی_ 🤣
چونکہ اب بندے دو تھے اور پیراشوٹ ایک تھا اس لے عمران خان نے بچے کو کہا ، بیٹے تو پاکستان کو مستقبل ہے۔ لہذا تم بھی پیراشوٹ اٹھاؤ اور چلے جاو۔۔
😊😊 بچے مسکرا کر کہا عمران خان آنکل ہمارے ساتھ دو پیراشوٹ ہیں، نواز شریف میرا سکول بیگ لے گیا ہے🤣

M-JANI33
 

بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁
استاداں نال استادیاں 👫

M-JANI33
 

امی امی گلی میں لڑکے کھڑے ہیں 😏
امی! بیٹا اندر آ جاؤ مجھے ان کے ارادے صحیح نہیں لگ رہے ہے 😟
امی علی شیر بھی کھڑا ہے 🙈🙄😁😂
امی بیٹا پھر کھڑی رہو معصوم اور شریف لڑکا ہے
🙈🙄😁🤣😂😂

M-JANI33
 

توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر

M-JANI33
 

تمام میمبران کو❤️
ایڈمنز کی طرف سے اجازت دی جاتی ہے☹️😍
کہ وہ اپنا رونا شروع کر دیں ک عید آئ میرا یار نی آیا😐😒😂😜🤣🤣🤣🤣

M-JANI33
 

اگر بھینس کو 7up پلا دی جائے تو کیا وہ صرف دودھ دے گی یا دودھ سوڈا
اہل علم زرا وڈے بلب نال روشنی پاؤ۔۔۔😐👀😐

M-JANI33
 

میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے

M-JANI33
 

کبھی پوچھ کر دیکھ ہم سے اپنی یادوں کا عالم
ساری رات ستاروں سے تیرا ذکر کیا کرتے ہیں
تیری سوچوں میں شاید ہمارا گماں تک نہ ہو
ہم ھر سانس کی ابتدا تیرے نام سے کیا کرتے ھیں

M-JANI33
 

شاعروں کی بستی میں سناٹا خیر تو ہے
محبوبہ مل گئی یا سب انتقال کر گئے ہو

M-JANI33
 

اللّه کے ساتھ جن لوگوں کا تعلق جتنا زیادہ ہوتا ہے ان لوگوں میں معاف کرنے کی صلاحیت اتنی زیادہ پیدا ہو جاتی ہے
میں الله سے آپ کے لیے دعا گو ہوں جو مشرق سے مغرب کا مالک جو ارض و سماء کاخالق جو بخشنا چاہے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا ہے
وہ الله آپ کو صحت اور کامل ایمان والی زندگی عطا فرماۓ اور اپنے خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما
آمین

M-JANI33
 

حسن کا کیا کام سچی محبت میں
آنکھ اگر مجنوں ہو ہر لیلہ حسین لگتی ہے