✍️نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے❤
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں😘
یا اللّٰہ اس ماہ رمضان کے صدقے مجھے Noor دے🙂 ساتھ میں Emman دے😌 اور Haya بھی دے😒 اور Jannat کو میری تقدیر بنا دے 🧐😌🙂
Ameen
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئ جاگ نہ جاۓ 🤫💤
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے 🤐💯
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجا 💪✨
اس قوم کا حاکم فقط اس کی سزا ہے 😭🤴
میں نے دمادم پہ دیکھا ہے جب نیو دوست ملتے ہے تب لوگ پرانے دوست کو بھول جاتے ہے اور یہ حقیقت ہے
تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں
اس لہجے کے بدلنے کی کہانی کو سمجھ
اب اے دل اُسے چاہو تو تمہاری مرضی
نہ کر محبت تیرے بس کی بات نہیں 🥀
جو دل محبت کرتا ہے وہ تیرے پاس نہیں 🙃
اگر میں بادشاہ ہوتا تو قانون محبت کا بنا دیتا❣️
دو دلوں کو جدا کرنے والے کو سزائے موت سنا دیتا 😶
درخت پر معشوق کا نام لکھنے کے بجائےمعشوق کے نام کا درخت لگادیں, تاکہ معشوق ملے نہ ملے ثواب تو ملے😂😂 نوٹ, جن کے معشوق ذیادہ ہیں وہ جنگل لگائیں شکریہ🙄🤣🤣🤣🤣🤣
میں نے اسے پورے 2 گھنٹے ہنسایا
اچانک مجھے کہتی ok bye
میں نے پوچھا کیا ہوا ؟🤔
کہتی میرا جانو online ہوگیا😢😭😭
ہم والجب المحبت لوگ ہیں
تم دل سنبھالو گی
ہم روح میں اتر جائیں گے❤❤
تحقیق سے پتا چلا ہے
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی ہے🤪🤣😁🤪😂
ہم ساتھ میں بیٹھے تو یہ بات ختم نہ ہو
تم ہو میری بانہوں میں یہ رات ختم نہ ہو
چوٹ لگے تجھے درد ہو مجھے
عشق میں ہم دونوں اتنا کھو جائے

