خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه دمادم کے کچھ ممبر تو 🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 🤣😝😜😂
میں پوری توجہ چاہتا ہوں
ہر رشتے میں_____ہر منظر میں
اور جس منظر میں مجھے لگے _______ناں کہ مجھ سے زیادہ بھی کوئی اہم ہے ____تو میں اس منظر سے ہٹ جایا کرتا ہوں خاموشی سے._______.ایسا نہیں ہے کہ میں خود پرست ہوں نہیں!!!!!!!!!!لیکن ہاں جہاں مجھے جتنا پیار چاہیئے وہاں ذرا سی بھی کمی برداشت نہیں کر پاتا
ہاں بس میں ایسا ہی ہوں❤👌
رفاقتوں کے سلسلے نا ٹوٹ جاۓ کہی۔۔
کبھی کبھی ملنے کا سلسلہ رکھنا۔۔۔۔
مانا کہ اور لوگ بھی ہیں قریب تیرے۔۔
مگر میری زات کو اوروں سے جدا رکھنا۔۔💝
کیا قیامت تھا وہ جدائی کا لمحہ
بس وہی منظر جم گیا ہے نظر میں
درج کرتا تھا تیرے کرموں کو جس میں
آج وہ فائل بھول آیا ہوں گھر میں
میں حقیقتوں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رہا ہوں
مجھے خود سے بھی نہیں، مجھے تجھ سے کیا توقع
اب وہ تعلق نہیں رہا کے تم شکوے کرو
اور ہم وضاحتیں دیں۔!
مجھے تم سے محبت نہ ہوتی تو
شاید دنیا میں میرا وجود بیکار ہوتا.....
مجھے خود پہ رشک آتا ہے کہ
میرا وجود تمہاری خوبصورت محبت
کے لیے بنایا گیا ہے🥀🍁🍁
کمال بات یہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے...💔
اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں.💔
زندگی میں کچھ نیا کریں۔۔
اپنے والے کو بلاک کریں
اور مجھے میسیج کریں😁🙈🙈😁
تھوڑا سا واٹس ایپ نمبر دے دو 🤳 صرف اسٹیٹس ہی دیکھوں گا 🤭😜😊
کہا تھا کوئی نہیں ہے دل میں تیرے سوا...💔
پھر بھی توڑ کے دیکھا اس نے...,💔
جب مجھے ہر لڑکی اچھی لگتی ہے🙄
تو
میں ہر لڑکی کو اچھا کیوں نہیں لگتا😕
کیا ایک لڑکی بگڑے ہوئےلڑکےکو سدھار سکتی ہے
🤔serius post🙄
میں سدھارنا چاہتا ہوں
کچھ لڑکیاں اتنی سنگل ہوتی ہیں کہ😏
کاغذ پر لڑکا لکھ کر سارا دن لائن مارتی رہتی ہیں🤭😄😃
جھیلوں پرندوں اور گلابوں سے عشق کی
دیکھو یہ ساری عمر ہے خوابوں سے عشق کی
کاغز کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
کبھی پسند نہ آئے فنی پوسٹ یا شاعری میری تو بتا دینا
ایساچماٹ پڑے گا کہ سب اچھا لگنے لگے گا😂😂حد ہے مفت پوسٹ پہ_بھی نخرے ۔😡
بہت پر کشش آتی ہیں سیلفیاں ہماری....🔥💞
سنا ہے لوگ ہم کو زوم کر کے دیکھتے ہیں..🔥❤️
مرشد ہمیں تو کوئی پوچھتا ہی نہیں....... 😏😏
ہمارے میسنجر میں تو جالے لٹک رہے ہیں جالے.......🙇🙇🙇
""خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر!!!
""مگر تو.....میرے لیے ترسے....😥💔
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ👻 ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ😇 ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ🚫 ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂🤐😄
مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain