ہم حسین ہونے کادعوہ تو نہیں کرتے مگرہاں وصی ؔ
جسے آنکھ بھرکردیکھ لیں اسے الجھن میں ڈا ل دیتے ہیں۔
کیوں کہ میرے حبیب کا طریقہ بھی یہی تھا
بسم اللہ کر لینا رزق حلال کھانے سے پہلے۔
نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو
یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
حُسن والو ں سے تو اچھے ہیں ہم شرا بی لوگ
اپنی زندگی سے کھیلتے ہیں کسی کہ دل سے تو نہیں۔
میری تباہیوں میں تیرا ہی ہاتھ ہے
اور میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر خراب ہے
اب اپنی یاد کی خوشبو بھی ہم سے چھینو گے
کتاب دل میں سوکھا گلاب رہنے دو
اگر عشق کرو تو آداب وفا سیکھو
یہ فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی

Good night
سیالکوٹ میں بہت تیز بارش ہو رہی ہے
کاش کو ئی اپنا بھی ہو تاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ہو تی ہے۔
علی شیر
کوئی بھی آدمی پورا نہیں ہے
کہیں آنکھیں، کہیں چہرا نہیں ہے
یہاں سے کیوں کوئی بیگانہ گزرے
یہ میرے خواب ہیں رستہ نہیں ہے
جہاں پر تھے تری پلکوں کے سائے
وہاں اب کوئی بھی سایا نہیں ہے
زمانہ دیکھتا ہے ہر تماشہ
یہ لڑکا کھیل سے تھکتا نہیں ہے
ہزاروں شہر ہیں ہمراہ اس کے
مسافر دشت میں تنہا نہیں ہے
یہ کیسے خواب سے جاگی ہیں آنکھیں
کسی منظر پہ دل جمتا نہیں ہے
جو دیکھو تو ہر اک جانب سمندر
مگر پینے کو اک قطرہ نہیں ہے
مثالِ چوبِ نم خوردہ، یہ سینہ
سلگتا ہے، مگر جلتا نہیں ہے
خدا کی ہے یہی پہچان شاید
کہ کوئی اور اس جیسا نہیں ہے
چھوڑ جانے کو مری راہ میں آتا کیوں ہے
آ ہی جاتا ھے تو پھر چھوڑ کے جاتا کیوں ھے
آسرا اجنبی دیوار بھی دے دیتی ھے
یار شانے سے مرا ہاتھ ہٹاتا کیوں ھے
روز ہاتھوں سے ترے گر کے فنا ہوتا ھوں
دشتِِ ہستی سے مرا نقش اٹھاتا کیوں ھے
کس سے پوچھوں کہ شبِ ماہ نہ آنے والا
چاندنی بھیج کے اُمّید جگاتا کیوں ہے
میں تو ویسے ہی تجھے مٹ کے ملا کرتا ھوں
دل کے شیشے سے مرا عکس مٹاتا کیوں ہے
رائگانی میں کئی بار خدا سے پوچھا
میں اگر کچھ نہیں بنتا تو بناتا کیوں ہے
اب تو اُس آخری انکار کو مدت گذری
اب بھی اُس حسنِ جفا کیش سے ناتا کیوں ہے
لے پھر اب خود ہی اُٹھا قضیہء دین و دنیا
میری جب سُنتا نہیں ، بیچ میں لاتا کیوں ہے
نئے دور کے عشق کا یہی افسانہ ہے
معشوق کے ڈانٹوں کے سوا کچھ نہ کھانا ہے۔
#خلوصِ دل میں #لبوں پہ #مسکراہٹ رہنے دو۔🙂💖🥀
✌️☺️✌️🔥
نہ خود #اُداس رہو #نا کسی کو اُداس رہنے دو۔🙂💖🥀
Good night all user
مخلص لوگ چھوڑ جائیں
تو منا لیا کرو❤️
منافق لوگ چھوڑ جائیں
تو اللہ پاک کا شکر ادا کریں💯
سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
😆😜agree🤭🤣😝
🙈بریکنگ نیوز🙈
نہانے کیلئے پانی سے مذاکرات پانچويں روز بھی ناکام ۔
مذاکرات جمعہ تک ملتوی ۔😂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain