" کبھی کبھی ہم رشتوں میں لِحاظ رکھتے رکھتے بُہت سارا زہر اپنے اندر اُتار دیتے ہیں ، ایسے میں ہم خود کو مار کر اگلے کو زندہ رکھتے ہیں لیکن افسوس ہماری قدر پھر بھی نہیں ہوتی____🖤😔🥀
___🍁💔
ہمارے دکھ کو ہنس کر ٹالنے والے خدا سے ڈر
یہ وہ باتیں ہیں جن پر زندگی کا غور بنتا ہے
مکمل توڑ کر اے ضبط کی تلقین کرتے شخص!
ہماری چپ نہیں بنتی ، ہمارا شور بنتا ہے۔
🖤
جنرل نالج 🙈🙈
شیطان میل ہے کہ فی میل 🙈🤣
👑جسکی شخصیت روب دار Ali👑
🔱اسکی مخالفت بھی عروج پر ہوتی💯 👑😎
🎀😥😥🎀😥😥🎀😥😥🎀😥😥🎀😥😥🎀
پوچھا ! ماں - - - - - محبتوں کے وہ زمانے کدھر گئے
بولی ! وہ موسموں کی روانی میں سب بکھر گئے
پوچھا ! وابستہ تم سے تھیں میری بہاریں، اب کیا کروں
بولی ! حافظ خدا تمہارا ، ہم تو اپنے مستقل گھر گئے
پوچھا ! ماں ہمیں چھوڈ جہاں گئی وہاں اپنا کوئی ملا
بولی ! ماسوا تمہارے ، گمشدہ سب ملے، ہم ہر نگر گئے
پوچھا ! ماں تمہاری آنکھوں میں آنسو ؟ کیوں، کس لیے
بولی ! میرے عزیز ترین بیٹے تم جو انکھون سے اتر گئے
پوچھا ! ماں تھا ہم سے بیمثال پیمانِ محبت وہ کیا ہوا
بولی ! سنبھل بیٹا اب تیری نادانیوں کے زمانے گزر گئے
پوچھا ! کہ اپنے رب سے دل لگی نے تمہیں کیا ثمر دیا؟
بولی ! یقین محکم رکھو پتر ، مل سارے ثمر گئے
پوچھا ! ماں - - تو نے تو مجھ کو کہا زندگی تھا ، پھر؟
بولی ! پتر سمجھ ، غموں کے دل میں سمندر اتر گئے
جب دل دکھتے ہے تو زبان خود ہی بند ہو جاتی ہے
جب قسمت میں نہیں ہے کوئی پاپا کی پری
پھر کس بات کی چودہ فروری۔۔
💔🙂
جو لڑکیاں بہت زیادہ دمادم فالور ریکوسٹ سے تنگ ہیں 😱😱
وہ اپنی رئیل ڈی پی لگایں 😂😂انشاءالہ افاقہ ہوگا😜😜
ایڈیاں تسی بےبی ڈول😛😛
جو بھی لڑکی اس وقت online ھے
سامنے آ ءے 🙈ایک سوال پوچھنا ھے 👻
کوئی ہے جس سے گفتگو کی جائے
جان دینے کی دل لگانے کی 🥀🙂
🤦🙈
مجھے وہ ہو گیا ہے
کیا کہتے ہیں اسے
🤔🙆
محبت سے محبت نہ کرو جب تک محبت آپ سے محبت نہ کرے
جب محبت آپ سے محبت کرے تو محبت سے اتنی محبت کرو کہ محبت کسی اور سے محبت نہ کرے
Good by dd walo main chala
بے شک تو بِکُش ، ظلم بِکن، آس بجن
من دار ءِ سر ءَ حق ءَ گوئشاں ، چپ نہ ہاں
Good morning
All
Damadam user 
سُنو! تم سے کوئی پُوچھے۔۔
کبھی مطلب مُحبت کا۔۔ 🖤
تَو اُس کو کچھ بتانے سے۔۔
ذرا پہلے ٹَھہر جانا۔۔
اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر۔۔
اِتنا فَقط کہنا۔۔ 🖤
مُحبت اِبتداء سے اِنتہا تک
درد کا پَیکر۔۔!!
مُحبت بے پناہ تکلیف کا🖤
اُجڑا ہُوا منظر۔۔!!
گُلوں کو بھی مُحبت
آرزوئے خار دیتی ہے۔۔!!🖤
مُحبت خاموشی سے
دھیرے دھیرے مار دیتی ہے۔۔۔!!🖤
Good morning
جب آپ کی ناراضگی کی فکر نہ رہے تو سمجھ لیں
رشتہ ختم اور مجبوری شروع
میں تیری زندگی سے چلا جاؤں یہ تیری دُ عا ہے
اور تیری ہر دُ عا قبو ل ہو یہ میری دُ عا ہے۔
ماں سے محبت کرو
کیوں کے ماں کی پریشانی دیکھ کر اللہ نے
صفا مروہ کو حج کا رکن قرار دیا ہے
تم یاد بھی آؤ تو چُپ رہتے ہیں
کہ آنکھو ں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain