Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

ڈھل جاتی ہے ہر چیز اپنے وقت پر ...🥀🔥🍂
بس ایک محبت ہے جو کبھی بوڑھی نہیں ہوتی...🔥❤

M-JANI33
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
بندے کو تھوڑا مزاحیہ ہونا چاہئیے
کیونکہ سیریس تو دل کے مریض بھی ہوتے ہیں
😂😂😂

M-JANI33
 

مانا کہ انمول ھو قصرِ نایاب ھو تم
ھم بھی تو جاناں ھر دھلیز پر نہیں ملتے ..😌❤️
🔥🌚

M-JANI33
 

😂😂محبوبہ سے پوچھا ہے۔
"اس میں میری انگلیاں کون سی ہیں؟"
محبوبہ شرما کے کہتی ہے۔ "ساری آپ کی ہیں"
مجھے اس بات نے اپنا گرویدہ بنا لیا۔آخر
وہ میری شریک حیات بن گئی۔
ایک دن جب اس کے ہاتھ میں میرے ہاتھ تھے مجھے اپنی وہی خواہش یاد آگئی۔ میں نے بڑے جذب کے عالم میں اس سے پوچھا، "ان میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں۔"
اس نے بیزاری سے کہا،"اس میں پوچھنے والی کیا بات ہے، یہ کالی کالی آپ کی ہیں۔"۔۔۔😂🤣😂

M-JANI33
 

دٌنیا' کا سارا راستہ 'گوگل' نے دیکھانے کا دعوی کیا ہـــے لیکن جنت کا راستـہ "قرآن مجید" میں دیکھنا پـڑے گا..❤💯

M-JANI33
 

بیٹھے گا تو رک جائے گی یہ گردشِ دوراں..!
"ALi..?
تُو خوں کی طرح جسم میں پھرنے کی ادا سیکھ..

M-JANI33
 

اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹

M-JANI33
 

اب جو آئیں تو ہنسی میں اڑا دیتا ہوں
درد اتنے سنبھالے نہیں جاتے مجھ سے

M-JANI33
 

مرشد جدائی تو مقدر میں تھی 🤕🥺
مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گئی 😒😒😒

M-JANI33
 

_•" روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے🔥
دور سے ہم ذرا مغرور نظر آتے ہیں

M-JANI33
 

تو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئی دل سے'🖤
تری طلب نے زمانے___ سے بے طلب رکھا__💌🔥

M-JANI33
 

جب تم کو لگے تم میرے ہو
پھر دیر نہ کرنا آنے میں✨😍

M-JANI33
 

سنو یہ آخری حسرت
بڑے ارمان سے دل کے
کسی کونے میں بیٹھی ہے
کہو نا مان جاو گے ___
نہ مانگے گے خوشی تم سے
نہ زر دولت کا پوچھیں گے
نہ کوئی پیار کی خواہش
وفاداری نہ دلداری
بس اک ادنی تمنا ہے
سنو... جب موت آے گی
ہمیں بانہوں میں بھر لوگے....؟؟؟
ہمیں یہ آخری ہچکی
تمہارے نام کرنی ہے _________!!
❤️🤟💯✍️🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁

M-JANI33
 

جان لیوا سوال چھوڑ جاؤں گا اور وضاحت نہیں کروں گا میں
اب تمہارا مقبرہ بھی بن جائے تو زیارت نہیں کروں گا میں 🥀💔

M-JANI33
 

اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے 🖤
ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح 🥀

M-JANI33
 

تیرے انتظار کی ریت پر !
کوئی لفظ میں نے لکھا نہ تھا
کوئی حرف میں نے کہا نہ تھا
کوئی خواب میں نے چُنا نہ تھا
اسی انتظار کی ریت پر !
میری آرزوؤں کے گلاب تھے
میری جستجو کے سراب تھے
سبھی چاہتوں کے جواب تھے
سبھی حسرتیں وہ کہاں گئیں
تیری چاہتیں وہ کہاں گئیں
میرے ہم نشین ، میرے ہمسفر
میں پلٹ کے شاید نہ آ سکوں
اسی انتظار کی ریت پر !
میں بکھر گیا ہوں ہواؤں میں
مجھے یاد رکھنا دعاؤں میں !

M-JANI33
 

لڑکیوں سے جب مزے کی بریانی نہ بنے تو کہہ دیتی ہیں 😳
اے چاول ای نہی سی چنگے
😂😁🙊

M-JANI33
 

سنو
مجھےپوچھناتھا کہ
چائے خاموشی سے پینی چاہیئے یا شڑپ شڑپ کر کے 🤔🤔😂😂

M-JANI33
 

گلے میں طوقِ عشقِ یار ، پاؤں میں زنجیریں ۔۔!!
!!میں تیرے عشق میں ناچوں ، سرِبازار بسم اللہ ۔۔!!

M-JANI33
 

وہ میرے ماتھے کا زرد تارہ
وہ میرا جگنو ....
وہ روشنی کا استعارہ
نہ جانے کب سے بھٹک رہا ہے
پلٹ کے اب بھی جو تک رہا ہے
تو دل میں کیسا ملال رکھنا دیوانوں جیسا کیوں حال رکھنا
وہ میری جھرمٹ کا نیرٍ تاباں
مٍلے اگر تو سنبھال رکھنا
محبتوں کا محبتوں سے
تم بھی زرا کچھ خیال رکھنا .... ؛