میں نے ایک عورت سے ٹھکڑاے ہویں مرد کو ہر عورت سے خوف زدہ دیکھا ہے
دس وکٹوں سے جیت...
وہ دراصل انڈیا کو نہیں پتہ تھا کہ پاکستان میں 1100/1100 والا سیزن چل رہا ہے...😁😁😁
اور انڈیا کو یہ بھی نہیں پتا تھا کہ
اب ہم نے گھبرانا چھوڑ دیا ہے...🤫
بریکینگ نیوز
کوہلی نے پاکستان سے شکوا کردیا
کہتا کہ پہلے تو بہت جلدی آؤٹ ہوجاتے ہو
آج کی ہویا سی ہور نہی یار ایک تے آؤٹ ہو جاندا
ساڈی وی کوئی عزت ہے 🤣🤣😂😂😂
یہ سب کہتے ہوئے کوہلی کی آنکھوں سے آنسوں جاری ہوگئے
اور کہا کہ
انا ں گلاں تو ڈر دے اسیں تھوڈے نال میچ نہی کھیڈ دے 🤣🤣🤣🤣

اگرآپ کےبڑے"کاسٹ" سے باہرشادی نہیں کرتے
تو"کاسٹ" سے باہرلائن بھی مت مارا کرے🙊
میچ ہارنے کے بعد🇮🇳میں بغیر لاش کے ماتم😜💪💪🇵🇰
ٹی وی زمین پر پٹخ دیے💉💉💉
انڈیا کی تابڑ ٹھوس شکست
سلام مار خور 🇵🇰🤗✌🏻🏆
دل ٹپکنے لگا ہے آنکھوں سے،
اب کسے رازداں کرے کوئی،،
شہر میں شور، گھر میں تنہائی،
دل کی باتیں کہاں کرے کوئی،،!!
لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے
تو محبت نے ہمیں کونسا جھولا جھلایا
شب بخیر دمادم
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں*...!!
*جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!🔥🖤
دو آنکھوں🧐 والی لڑکیاں✨
بڑی کیوٹ ہوتی ہیں۔😕🌚
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈😜😂😂
عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے ؟
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
میں کیا کروں ؟
ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔۔ تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟
*ماہر نفسیات۔ بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا زمہ دار ٹھہرا سکو۔ 😂😂😜😜🤣😂😂
انسان کی نیت صاف ہو تو بہتری الله کی طرف سے اسکے مقدر میں لکھ دی جاتی ہے آپکو نقصان پہنچانے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو...
عین وقت پہ اسکے سب عزائم پاش پاش ہو جاتے ہیں...
یہی وقت انسان کا اپنے رب پر یقین مزید مضبوط کرنے کا ہوتا ہے...
کہ اس نے آپکو تنہا نہیں چھوڑا. 😇💞🍃
ایک رشتہ تھا اس سے ، ململ سا
اس نے جھاڑی پہ ڈال کر کھینچا
اتنا ٹوٹ چکا ہوں اندر سے کہ اب کسی کے
چاہنے اور نا چاہنے سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا💯
🔥
مری آنکھوں کو سرسری مت دیکھ
ان میں کچھ رنگ لازوال بھی ہیں...
دعوٰی عشق ہی نہیں کرتے
دیکھ ہم صبر کی مثال بھی ہیں...
💞
اب تیری چاہ سے رخصت طلب ہوں میں💔
اس بار میرے دل سے تو سچ مچ اتر گیا 😔😔
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں
جس کی بنیاد پر میں تم سے کہہ سکوں مجھے پیار کرو🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain