Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

جو کہتے ہیں نا کہ کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مرتا نہیں تو ان سے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ..... مر جانا فقط روح پرواز کر جانا نہیں ہوتا!
احساسات کا ختم ہونا، مسکراہٹیں بھول جانا، زندگی کی رنگینیاں بے رنگ لگنا، قہقہوں سے وحشت ہونا، اکیلے پن کو مقدر کرنا، خاموشی کو دِل سے لگانا کیا یہ سب مرنے کے مترادف نہیں؟؟؟ روح نکل جائے تو درد سے جان چھوٹتی ہے مگر خدا کی قسم جیتے جی مرنا بہت عذاب دہ ہوتا ہے
سانسیں تو چلتی ہیں، روح باقی ہوتی ہے، جسم بھی ہوتا ہے مگر نا زندگی ہوتی ہے نا زِندہ رہنے کی لگن
پھر زندگی گزاری جاتی ہے، زندگی جی نہیں جاتی
کیا یہ والی موت، روح کے نکل جانے والی موت سے زیادہ تکلیف دہ نہیں؟؟؟
کیا اس جئیے جانے کو موت نہیں کہا جاتا 😞😞😞
#Be_jan____Larka 😞☹️😓😭💔👌

M-JANI33
 

میرے خیال سے وہ مرد ہی نہیں جو کسی عورت کو اپنے قدمو ں میں جھکا کے رکھے

M-JANI33
 

مرد جب تک عورت سے دور رہتا ہے
تب تک وہ عورت کے لیے سب سے زیادہ
حسیں ،دلکش اور نایاب چیز ہوتا ہے
لیکن جس وقت مرد محبت کا اقرار کر لیتا ہے
تو اسی وقت عورت کی نگاہوں میں مرد کی اہمیت
اور دلکشی پہلے کی نسبت کم ہو جاتی ہے
اور مرد کی نگاہوں میں عورت کی اہمیت بڑھ جاتی ہے
کیوں کے مرد اقرار کر کے قید ہو جاتا ہے
اور عورت اقرار سن کر آزاد ہو جاتی ہے
ہر انسان کی زندگی کا اپنا تجربہ ہے

M-JANI33
 

آج دل کر رہا تھا کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے

M-JANI33
 

اور اب جب میں سوشل میڈیا پر محبت کرنے والوں کو ایک دوسرے کی پوسٹس کے _ کمنٹس کے ریپلائز دیتے دیکھتا ہوں تو میں نجانے کیوں مسکرا دیتا ہوں کہ کاش یہ سب ہمیشہ ساتھ رہیں ،
اور ان کا یہ ساتھ کبھی وقتی نا ہو کیونکہ وقت اور حالات بدلنے سے یا تو جذبات بدل جاتے ہیں یا پھر محبتیں ہی ماند پڑ جاتی ہیں :))

M-JANI33
 

محبت جب پرکھتی ھے کسی دلچسپ حُلیے سے
کسی کا ظرف جاتا ھے۔۔۔کسی کی لاج جاتی ھے۔....

M-JANI33
 

کبھی کبھی شام کچھ اس طرح سے ڈھلتی ہے کہ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ہے.......زوال چاہے دن کا ہو یا کسی بھی عروج کا
ہمیشہ اداس کر جاتا ہے.....🖤🥀

M-JANI33
 

لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھ ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅

M-JANI33
 

یادوں کی جڑیں پھوٹ ہی پڑتی ہیں کہیں سے
دل خشک تو ھو جاتے ہیں، بنجر نہیں ھوتے ❤

M-JANI33
 

بنا ملاقات کے ___ محبت
ہم نے بھی کرکے دیکھی ھے

M-JANI33
 

حصہ دوئم
اب رشتے سارے سونے ہیں
وہ پیار کہاں اب باقی ہے
اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر
اب لکھنے کو کیا باقی ہے
اک دل تھا سو وہ لٹ گیا
اب لٹنے کو کیا باقی ہے...

M-JANI33
 

اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر
اب لکھنے کو کیا باقی ہے
اک دل تھا سو وہ لٹ گیا
اب لٹنے کو کیا باقی ہے
اک شخص کو ہم نے چاہا تھا
اک ریت پہ نقش بنایا تھا
ان ریت کے زروں کو ہم نے
پھر اپنے دل میں سجایا تھا
وہ ریت تو کب کی بکھر گئی
وہ نقش کہاں اب باقی ہے
ہم جن کو اپنی نظموں کا
عنوان بنایا کرتے تھے
لفظوں کا بنا کر تاج محل
کاغذ پہ سجایا کرتے تھے
وہ ہم کو اکیلا چھوڑ گئے
سب رشتوں سے منہ موڑ گئ

M-JANI33
 

تم کو معلوم نہیں ہجر کی لذت کیا ہے
تم سے بچھڑا ہے کوئی خاص تمھارا اپنا؟
آنکھ سے اشک نہیں خون نکلتا ہے میاں
جب چلاجاۓ کوئی جان سے پیارا اپنا🖤

M-JANI33
 

ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے___؟؟
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے___!!
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں___!!
بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے___!!
🥀❤️🔥

M-JANI33
 

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا🤗

M-JANI33
 

موبائل فون میں انگلش اور اردو کی بورڈ استعمال کرنا بھی دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے 😔😔
😝😝😝😂😂😂😂
😁😁😁🙈🙈

M-JANI33
 

کوئی ماہر سی ڈرامے باز😜 مجھے یہ بتائے😒
کہ جب مہمان پیسے🙇 دیں تو🙊 کتنی بار انکار کرنے کے بعد پکڑ لینے چاہئیں🙈🤣

M-JANI33
 

دیوانوں کی سی نہ بات کرے!!!
تو اور کرے دیوانہ کیا۔۔۔...؟؟🥀

M-JANI33
 

میری آنکھوں کی عدت ابھی پوری نہیں ہوتی
کہ میرا ایک اور خواب کفن اوڑھ لیتا ہے !!!

M-JANI33
 

مار ہی ڈالے گا تیرا یہ جمال مجھے_
چھوڑ سیاست اور آکے سنبھال مجھے🖤