Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

بد سلیقوں کو مِل گئی دنیا
ہم کھڑے رہ گئے قطاروں میں....!
دوستوں کا ہجوم ہے لیکن
اک بھی مخلص نہیں ہزاروں میں....!

M-JANI33
 

آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے!!!
ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے...
💔😥🙏🏻

M-JANI33
 

سگریٹ، یادیں، اور گہرے کش
پھر آتی ہے بےوفا کو گالیاں دینے میں چس🙂😹🔥
#シ︎ 😂😁

M-JANI33
 

ﺍُﺩﺍﺱ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
اور ﭨﮭﻨﮉﯼ رات...
نیم تاریکی اور جان لیوہ خاموشی
ﺑﺨﺎﺭ ﺳﮯ ﺗﭙﺘﺎ ﺟﺴﻢ ,
اور ﭘﻨﮑﮭﮯ ﮐﯽ ﮨﻠﮑﯽ ﺳﯽ ﺁﻭﺍﺯ...
ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﭨِﮏ ﭨِﮏ
ﺟﻮ ﺩﻣﺎﻍ ﭘﺮ ﮨﺘﮭﻮﮌﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻟﮓ ﺭﮨﯽ ہے...
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﮧ ﭨِﮑﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿں ,
اور ماضی کی تلخ یادیں جو جینا محال کر رہی ہیں...
ﺳﺐ ﺍُﺩﺍﺱ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ
اکتوبر اُداس ہے بہت🍂

M-JANI33
 

یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے🙂
اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی اور سے بھی گفتگو نہ کرو۔💯🔥

M-JANI33
 

میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔
کہنے لگا :
8000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میرے طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار عجیب نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو ۔۔۔. 😹😹😹😾😁

M-JANI33
 

چھوڑ کر نہیں ۔توڑ
کر گیا ہے وہ 💔💔😔

M-JANI33
 

ہماری بحث جاری تھی ۔۔!!
میں نے کہا
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا
بینڈ نکالا
اپنے بال کھولے
سر نیچے کو کیا
اور
ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔
اس کی زلفیں ہر سو بکھر گئیں۔
اسنے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا:
ہاں تو تم کچھ کہہ رہے تھے...❣

M-JANI33
 

ھم تو سمجھے تھے کہ تم صرف ھمیں ہی ہنسا رہے ھوتے ھو 🙄😋😏
مگر ہائے! یہ بےبی شونا والا چونا تم سب کو لگا رہے ھوتے ھو 😝🤪😜

M-JANI33
 

ایک تازہ تحقیق سے ثابت ہوا کہ تعلیم انسان کو کالا کر دیتی ھے🌚
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ فلاں چٹا ان پڑھ ھے🌝
تو اگر چٹے رہنا چاہتے ھو ان پڑھ رھو چٹے رھو گے🌝

M-JANI33
 

"روح" اپنی کھوج مکمل ہونے کے بعد کسی اور کی چاہ سے دستبردار ہو جاتی ہے....
دل اور روح میں یہ ہی فرق ہے....
دل سے دل لگی ہوتی ہے اور روح سے "عشق" ❤️

M-JANI33
 

Sialkot Head Marala.
#_حسن_تیرا__بھی_قاتل_ہوگا_🔥
#_یاد_رکھنا__انداز_ہم_بھی__قیامت_رکھتے__ہیں🔥🔥

M-JANI33
 

یاد آوں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے
کس سے سیکھا ہے الفت میں ملاوٹ کرنا
ہم سزاوں کے حق دار بنے ہیں کب سے
تم ہی کہہ دو کہ جرم ہے کیا محبت کرنا؟
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا🖤

M-JANI33
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
🙄🙄🙄
محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر جانی پڑتی ہے🥴🥴
یا محبوب کے گھر سے آتی ہے🤔🤔🤔😬😬🤣🤣🙊

خیالِ یار میں نیندوں کا تصور کیسا💞
آنکھ لگتی ہی نہیں آنکھ لگی ہے جب سے🙂
M  : خیالِ یار میں نیندوں کا تصور کیسا💞 آنکھ لگتی ہی نہیں آنکھ لگی ہے جب سے🙂 - 
M-JANI33
 

ڈھولا سانوں چاہ ☕ دیاں نشیاں تے لا کے 😢
تے ہن سادہ پانی وی نہیں پچھدا😏😁😄

M-JANI33
 

مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر اپنے
شاید میرے خلوص میں کمی سی رہتی ہے

M-JANI33
 

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ایک مکمل
ٹوٹ جاتا ہے اور دوسرے کو کچھ بھی نہیں ہوتا💔😊
#

M-JANI33
 

اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے
جو اس کے دل کا نہیں اسکی روح کا ساتھی ہو. . !
🌸-آمــین ثـم آمیـن⁦♥️⁩😇

M-JANI33
 

کسی دن ہم بھی ڈوب جائے گے__سورج کی طرح!
پھر اکثر تجھے رلائے گا_🥺_یہ شام کا منظر............