حضرتِ شیخ__ جو پکڑے گئے میخانے میں، وردِ لاحول تھا، تسبیح کے ھر اک دانے میں، نازنینوں کی پریشانی پہ _____واعظ بولے، ھم تو تسکین کو__آئے ھیں پری خانے میں، پارساؤں نے _____ بھرم رکھ لیا میخانے کا، پی گئے پھونک کے دم، کانچ کے پیمانے میں، جام ھو دستِ حنائی میں، تو فتوی' یہ ھے، تھام لو ہاتھ ___ مگر ہاتھ ھو دستانے میں، کیف میں آ کے جو حضرت،، ذرا لہرانے لگے، صوفیانہ سا ہُوا رنگ_____صنم خانے میں، نشۂ تیز ____ کچھ ایسا کہ اترتا ہی نہیں، اہلِ پرہیز نے کیا کھا لیا_____عصرانے میں، زھد و تقوی' کی یہ دستار،، سنبھالیں قبلہ! ایک جبّہ تو گیا ____ آپ کے چُھڑوانے میں.
محبت 🖤🖤🖤 کسی کے وجود کو بانہوں میں لے لینا محبت نہیں،، کسی کے لبوں پر اپنا لمس چھوڑ دینا محبت نہیں،، کسی کے تن کے ابھار کو کھوجنا محبت نہیں،، کسی کی شرمگاہ کو چھونا محبت ہر گز نہیں،، محبت 🖤🖤🖤 محبوب کے لئے ننگے پاؤں دوڑ پڑنا محبت،، محبوب کی عزت کی خاطر لب سی لینا محبت،، اپنے وجود کی چمڑی کی چادر سے محبوب کو پردہ دینا محبت،، محبوب بے لباس بھی ہو تو نظر کو جھکا لینا محبت ہے
دل دیاں گلاں دل وچ رہیاں نہ تو پوچھیاں نہ میں کہیاں شرماں دے وچ دونویں رہیاں سورج ڈوبیا شاماں پیاں تیری گزرے وچ اُڈیکاں دے ایہہ فیر تیرے گھر نہ آوے اج آپے رانجھا آیا ای جانے فیر پھیر ا نہ پاوے اَج دی شام قضا نئیں کرنی خبر ے فیر اد ا نئیں کرنی جے نہ عرشاں تیکر پُہنچی اج توں بعد دعا نئیں کرنی
ایک تحقیق کے مطابق 😍😍 پوری دنیا کے ڈاکٹر مل کر بھی,ٹھرکی لڑکوں کی اس کھانسی کا علاج نہیں کرسکتے🙊🙊🙊😥😥 جو لڑکیوں کو دیکھ کر انہیں آنا شروع ہوجاتی ہے😂🤣🤣😜😜🙊🙊😕😕😒😒
سنو .... چاند سے تھوڑی مٹی لانا مٹی کے دو بت بنانا ایک تیرے جیسا ایک میرے جیسا پھر ان بتوں کو توڑ دینا مٹی کو آپس میں ملانا پھر اس مٹی سے دو بت بنانا ایک تیرے جیسا ایک میرے جیسا تاکہ ... تجھ میں کچھ کچھ میں رہ جاؤں اور مجھ میں کچھ کچھ تم رہ جاؤ🍀
*😕😔بخدمت جناب ایڈمنز صاحب و صاحبہ دمادم* *جناب عالی!* *نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے دمادم میں گرل فرینڈ '''' ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی 10-8 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔۔* *لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ مجھے گروپ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے گروپ کو جوائن کر سکوں اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکوں ۔* *الع_________________ارض* *فقط اپنی ہونی والی بیوی کا تابعدار* *No Bad Cmnt* *? * 🙈🙈 !😂 🤭 😂😂😂😂😂😂
کسک رہی گر ، گنوائیں نیندیں ، نہ چین پایا تو کیا کرو گے گئی رتوں نے مری طرح سے تمہیں رلایا تو کیا کرو گے یہ شان، عہدہ، یہ رتبہ ،درجہ ، ترقیوں کا یہ طنطنہ سا کسی بھی لمحے نے کر دیا گر تمہیں پرایا تو کیا کرو گے ابھی ہیں معقول عذر سارے، جواز بھی ہیں بجا تمہارے کبھی جو مصروف ہو کے میں نے تمہیں بھلایا تو کیا کرو گے چُراؤ نظریں ، چھڑاؤ دامن، بدل کے رستہ بڑھاؤ الجھن تمہیں دعاؤں سے پھر بھی میں نے، خدا سے پایا ، تو کیا کرو گے رحیم ہے وہ ، کریم ہے وہ ،وہی مسیحا ،وہی خدا ہے اُسی نے سن لیں مر ی دعائیں ، جو رحم کھایا تو کیا کرو گے
کچھ دنون سے زندگی کی طبیت خراب تھی کل ایک سال7 مہینے 21 دن بعد اس نے مجھ سے بات کی میرا نمبر انبلاک کیا 1منٹ 27 سیکنڈ بات کی اس کا نمبر میرہ پاس سیو تھا اس کی کال آئی تو میری دل کی دھڑکن بڑھ گئ پورا جسم کانپنے لگا میں نے جان بوجھ کے کہا ہیلو۔۔!! کون؟؟ میں بول رہی ہوں۔ مجھے تم سے ملنا ہے۔ کیوں؟ زندگی تاکہ میں ٹھیک ہو سکوں۔ میں جانتی ہوں جب میں تمہاری آنکھوں میں دیکھوں گی تو میرے اندر سب مرمت ہو جائے گا۔ تمہارا ہاتھ پکڑتے ہی میرے لیے بہار کِھل جائے گی اور مجھے زندگی دے دے گا تم سے ملنا۔ کال کٹ یعنی کال بھی کی تو اپنی غرض سے؟ چلو پھر بھی رب کریم اسے خوش رکھے دنیا کی ھر خوشی دے آمین سم آمین 🙏