Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

تیری آنکھوں کے دریچوں سے گذارے جاتے
تو مرے خواب یوں بے موت نہ مارے جاتے
اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے
پوچھا جاتا تو ترے دل پہ اتارے جاتے
مانا تھی شرطِ وفا نام چھپایا جاتا
میری جانب مری جاں کچھ تو اشارے جاتے
ایک ہی دل تھا سو اس کو تو فدا ہونا تھا
ہوتے دس بیس بھی گر تم پہ ہی وارے جاتے
یہ یقیں ہم کو ہے بھولا وہ نہیں ہو گا ہمیں
جانے کس نام سے اب ہم ہیں پکارے جاتے
اے محبت ! تجھے پھر کون محبت کہتا
تیرے مارے بھی جو آسانی سے مارے جاتے
ان کو روکو نہ جو کہتے ہیں انہیں کہنے دو
ہم اسی شر سے تو ہیں، یار سنوارے جاتے
ہم ہر اک بار سمجھتے ہیں نیا کچھ ہو گا
ہم سے خوش فہم یہاں ٹھیک ہیں مارے جاتے
بس یہی سوچ کے ابرک نہ ترے ساتھ چلے
ہم ترے ساتھ جو چلتے تو کنارے جاتے

M-JANI33
 

آخرکار اسکا میسج آہی گیا😍
بولی:کیا چل رہا ہے میں نے کہا "پنکھا"😏
بولی :اس سے لٹک کے مر جاؤ آئیندہ میسج نہ کرنا 😑
#فیضی💕

M-JANI33
 

شادیوں کا مہینہ چل رہا ہے کئی عاشق ،اب ماموں بنیں گے
🥴😂🤣🙃

M-JANI33
 

ﮐﻮﻥ ہوﮞ ، ﮐﯿﺎ ہوﮞ ، ﮐﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ہوں ﻣﯿﮟ
ﺭﺍﺯ ﯾﮧ ﮐﮭﻮﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ہوﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭ ﭘﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ , ﻧﮩﯿﮟ ہوﮞ ﻣﯿﮟ
جون ایلیا
•─━━━━━━━━━━━━━─•
┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ♥️۔
┊ ┊ ☆۔
*☆ ☆۔*ᬊ᭄𝓜𝓪𝓱𝓪𝓫𝓫𝓽𝓪𝓷 𝓢𝓪𝓬𝓱𝓲𝓪𝓷𝓷 𝓝𝔂𝔂ఌ︎🖊️🦋🙃🦋~*
_*☜
♥️ "´*•.¸(*•.¸¸.•*´)¸.•*´
«´¨`•°..𝓐𝓱𝓜𝓪𝓭 𝓙𝓲..°•´¨`»
.¸.•*(¸.•*´`*•.¸)`*•." ♥️

M-JANI33
 

سنا ہے ٹیویشن پڑھاتی ہے محلے میں🖤
اور میرے نام کے بچے کو بہت مارتی ہے"

M-JANI33
 

یہ رقص عشق ہے ، کہ بے وضو نہیں ہوتا
نہ دل ہو پاک تو حاصل بھی' ہو' نہیں ہوتا

M-JANI33
 

عشق کیا تھا ہم نے بھی
ہم بھی راتوں کو جاگے تھے____💝
تھا کوئی جس کے پیچھے
ہم ننگے پاؤں بھاگے تھے _____💝

M-JANI33
 

کیا کہا؟ میں رہ نہ سکوں گا تیرے بغیر؟؟؟
ارے جاؤ صاحب! تم میری چائے تھوڑی ہو...
😍

M-JANI33
 

لگتا ھے اس وقت صرف
ٹھرکی
ہی جاگ رھے ہیں
😂😂😁😂😭😭

M-JANI33
 

کوئی ویلی نکمی
لڑکی
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں۔ 😋😋😋😏😏😏😏

M-JANI33
 

اقبال تیری چمگادڑیں برقعے کے نیچے
پندرہ پندرہ دن ایک ہی سوٹ پہنتی ہیں🙊🙏😂😜
ہُن لڑو میرے نال😂😜

M-JANI33
 

آوارگی چھوڑ دی تو بدلنے لگی دنیا 🙏
بدنام ضرور تھے ایک نام تھا اپنا👿🤬

M-JANI33
 

سردیاں آ رہی ہیں خان صاحب کی نظر پڑنے سے پہلے چار پانچ کلو مونگ پھلی لے کر رکھ لیں!!🤣🤣

M-JANI33
 

غرور نہیں ھے مجھ میں نہ ہی انا کا مسئلہ ھے
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں میں تعلق توڑ دیتا ھو 🔥❤️
❤️

M-JANI33
 

❤️تیری نظر جو ساتھ دے میرا
میی کسی اور کو دیکھنا گوارا نا کرو❤

M-JANI33
 

میری پوسٹ #__اگنور کرنے والی #__لڑکیوں 😐
اللہ کرے تمہارے 10 درجن بچے ہوں 🙃🙃✌

M-JANI33
 

ہم نے تو عشق کا "ع" جانا تو،
" عیب دار" کہلاۓ۔۔
سوچتے ہیں جس نے " ق " کو جانا ہوگا
اس پر تو قیامت آئی ہوگی

M-JANI33
 

میں نے امی سے کہا کہ پیٹرول پھر مہنگا ہو گیا ہے۔
امی نے میری طرف غور سے دیکھا اور کہا اور کرو موبائل استعمال۔ 🙄🤭😑😏😂

M-JANI33
 

ندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس
دل میں اک غیر مناسب سی تمنا جاگی
تجھ کو ناراض کروں، روز مناؤں واپس
وہ مرا نام نہ لے صرف پکارے تو سہی
کچھ بہانہ تو ملے، دوڑ کے آؤں واپس
وقت کا ھاتھ پکڑنے کی شرارت کر کے
اپنے ماضی کی طرف، بھاگتا جاؤں واپس
یہ زمیں گھومتی رہتی ہے فقط ایک ہی سمت
تو جو کہہ دے، تو اسے آج گھماؤں واپس
دیکھ! میں گردشِ ایام اُٹھا لایا ھوں
اب بتا، کون سے لمحے کو بُلاؤں واپس
تھا ترا حکم، سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو گیا ختم تماشہ، تو میں جاؤں واپس

M-JANI33
 

سنو۔۔۔!
وہ کچھ تھا جو ٹوٹ گیا مجھ میں
اعتبار تھا شاید
یاں شاید مان تھا تم پر
خیر....
جو بھی تھا اب نہیں رہا💔