Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

پوچھنا یہ تھا کہ میری شھزادی؟🙄
ادھر تو نہیں آئی🙊😂😂😂

M-JANI33
 

روز سوتا ہوں میں صدمات کے جس بستر پر !
کوئی اِک رات اگر سوئے تو مر سکتا ہے !

M-JANI33
 

اے گردشِ حالات مجھ سے بے سود نہ الجھ
میں نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھائی ہے

M-JANI33
 

اے گردشِ حالات مجھ سے بے سود نہ الجھ
میں نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھائی ہے

M-JANI33
 

تجھے ﯾﻘﯿﻦ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﻣﮕﺮ ﯾﮩﯽ ﺳﭻ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﮔﺰﺍﺭ سکتا ﮨﻮﮞ
ﯾﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ سکتا ﮨﻮﮞ🖤

M-JANI33
 

تم ان کھوکھلے اور عارضی وعدوں پر تو یقین کرلیتے ہو
پھر اللّٰہ کے سچے اور دائمی وعدوں سے نا امید کیوں ہوجاتے ہو؟

M-JANI33
 

مجھے ڈر ہے کہ مجھے آج کوئی اغوا 🧑✈️نہ کرلے😉🤯
کیونکہ آج میرے پاس دس روپے ہیں🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤪😅😝😂😂

M-JANI33
 

آنٹی کہنے کے جرم میں😏
مجھے بلاک کر دیا🙂💔
45 سال کی بچی نے 🌚🤷♂️
😂 🤣 🙈

M-JANI33
 

"- ﺷﺪﺕ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ
ﺗﻌﻠﻖ ﺍﺏ ﺻﺮﻑ ﭼُﭗ ﮐﺎ ﮨﮯ -" 😌💔

M-JANI33
 

زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا
ہم فقط زیبِ حکایت تھے، فسانہ تُو تھا
ہم نے جس جس کو بھی چاہا ترے ہجراں میں، وہ لوگ
آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا
اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے
ورنہ ہم دربدروں کا تو ٹھکانہ تُو تھا
یار و اغیار کے ہاتھوں میں کمانیں تھیں فرازؔ
اور سب دیکھ رہے تھے کہ نشانہ تُو تھا

M-JANI33
 

سنو... !!! 🙊
تمھیں شرم نہیں آتی 😒😒😒
خوبصورت لڑکے کو اگنور کر تے ہوئے?🙈🙈🤣🤣

M-JANI33
 

فرض کرو کوئی مکر ہی جائے
سچی قسم اٹھا کر بھی
فرض کرو تم کچھ بھی نہ پاؤ
اپنا آپ لٹا کر بھی
اور فرض کرو یہ فرض نہ ہو
سچی اک حقیقت ہو
تیرے عشق کے ہر رستے پر
جاناں اک قیامت ہو
اور سنا ہے یہ قیامت
خون جگر کا پیتی ہو
تم تو یارا فرض کرو گے
ہم پہ یہ سب بیتی

M-JANI33
 

میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂

M-JANI33
 

*کمال کی محبت تھی اس کو ہم سے*★★😞💔
*اچانک ہی شروع ہوی اور بن بتاے ختم*★★😕💔

M-JANI33
 

چَین سے سونے نہیں دیتی مجھے اُس کی بےپروائی.
نہ جا نے وہ کیوں بدل گیا میری عادتیں خراب کرکے..💔

M-JANI33
 

کبھی کبھی نیٹ کی سپیڈ اتنی سلو😏😏 ہوتی ہے
دل کرتا یے پوسٹ گھر گھر🚶🚶 جا کر دے آوں😁🥱😎😋😊🤣🤣

M-JANI33
 

امریکہ ، چائنہ کی لڑکیاں سانپ پکڑتی ہیں
اور ہماری نمونیاں لال بیگ سےبھی ڈر جاتی ہیں😁😂😐

M-JANI33
 

لڑکیوں ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ😢 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ_______.
.
.
.
👸💄✏😍👄
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ 'LOREAL' ﺁﺋﯽ ﻻﺋﻨﺮ ﻗﯿﻤﺖ 500
ﺍﻭﺭ 'DIOR' ﻣﺴﮑﺎﺭﺍ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﯾﮧ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺭُﺧﺴﺎﺭ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ، 'D&G' ﺑﻠﺸﺮ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ 'MAYBELLINE' ﻟﭗ ﺍسٹک
ﻗﯿﻤﺖ 700 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ Rs.3000 ﮐﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺭﻻﺋﯿﮟ۔
😂

M-JANI33
 

کبھی محسوس کیجئے گا تپش لفظوں کی،☠️
لکھتا نہیں میں درد فقط واہ واہ کے واسطے🔥💯

M-JANI33
 

بھٹکے ہوئے پھرتے ہیں کئی لفظ جو دل میں
دنیا نے دیا وقت ، تو لکھیں گے کسی دن
جاتی ھے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک !
آنکھوں میں تیری ڈوب کے، دیکھیں گے کسی دن
خوشبو سے بھری شام میں، جگنو کے قلم سے
اک نظم ، تیرے واسطے ، لکھیں گے کسی دن