محبت عام ھے جاناں! !!!
مجھے اپنے خزانوں سے
نایاب غم بھیجو😭💔😯
ساتھ میرے اپنے سائے کے سوا کوئی نہ تھا
اجنبی تھے سب جہاں میں آشنا کوئی نہ تھا۔۔۔
سارے رشتے ریت کی دیوار تھے موسم کے پھول
بات کا سچا یہاں دل کا کھرا کوئی نہ تھا۔۔۔
جن کے دھوکے تھے مثالی جن کی باتیں نشتر
صرف ہم محسن تھے ان کے دوسرا کوئی نہ تھا۔۔۔
زندگی کی دوڑ میں ہر شخص تھا بے آسرا
شور بے ہنگام میں نغمہ سرا کوئی نہ تھا۔۔۔
اک شجر ایسا بھی راہ زیست میں ثروتؔ ملا
پھول تو شاخوں پہ تھے پتا ہرا کوئی نہ تھا۔۔۔
مبارک ہو
وہ دن بھی آگئے جب لڑکیاں لنڈے کی جرسی پہن کر بولیں گی😝💁♀️
بھائی نے دبئی سے بھیجی ہے🤥🤭🤣🤣
کچھ لڑکیاں اتنی دکهی پوسٹیں کرتی میرا دل کرتا....
انہیں گلے لگا کر سارا دن روتا رہوں😁😁😁
”تم“
تم ساری دنیا سے تھک ہار کر میری گود میں سر رکھ کر رو لینا میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گا کہ " عورت روتی نہیں " میں تم پہ ہنسوں گا نہیں کہ " عورت ہو کے رو رہی ہو" تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے تمہارے دکھ سمیٹوں گا تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گا، میں تمہیں بتاؤں گا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتا ہوں، تم میری گود میں سر رکھے ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گا میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گا
خوبصورت لڑکیوں کی ہمیشہ جلدی شادی ھو جاتی ھے 😂😂🤣
باقی موٹی کالی وغیرہ دمادم کی پریاں بن جاتی ہیں 😛🤣🤣
خیر مجھے کیا🤣🤣
مینوں شوق مدینے جاون دا
میرے دل وچ حسرت ہور نئی
سوھنیا ﷺ تیری مرضی اے
ساڈا تے کوئی زور نئی
میری عقل وی نئی میری شکل وی نئی
میرا روپ وی نئی میرا رنگ وی نئی
مینوں یار مناون دا ڈھنگ وی نئی
میرا عشق وی رومی ورگا نئی
میری جامی ورگی ٹور نئی
سوھنیا ﷺ تیری مرضی پ
ساڈا تے کوئی زور نئی۔۔!!
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم
میں چاہتا ہوں میری امی لڑکی دیکھنے جائیں 😍
اور وہ میری امی سے لپٹ کے رونے لگے😝
انٹی جی مین تواڈے نال ہی جانا 🙈
عجب فیض ہے میری نبی ﷺ کی محبت کا
درود ان پر پڑھتا ہوں سنور خود جاتا ہوں♥
" صلی اللہ علیہ والہ وسلم "
Assalamualaikum ❤️🌹
Good morning 🌄🌅
وہ تھوڑا سا کسی اور کا ہوا تھا
میں نے سارا اُسی کو دے دیا..💯🔥😏
ہزار فخر کہ کچھ روز ہی سہی لیکن
کسی حسین نظر کا میں انتخاب رہا
وہ ایک شخص کہ آئینہ ترسے جس کیلئے
زہے نصیب مجھے کتنا دستیاب رہا...
اس کے لئے ہم اتنے اہم تھے ہی نہیں 🖤
جتنا ہم گمان کر بیٹھے تھے 😔
کجھ ٹر گئے نے کجھ رہ گئے نے
کجھ ڈونگیاں سوچاں پے گئے نے
کیسے دکھ وی نہیں برداش کیتا
کجھ زخماں نوں وی سہہ گئے نے
جناں نال سکون اس دل دا سی
اوہ ہاسے خوشیاں لے گئے نے
ایتھے کوئی کسے دا اپنا نہیں
وڈے سچیاں گلاں کہہ گئے نے
اے گُلِ فقر کی مہک' روحِ فقیر میں دہک.....
اور صدا لگائے جا' یار نہیں تو کچھ نہیں....
ایک بات بتاؤں 😳
جہاں پہ یہ دمادم بنا ہوا ہے نہ یہاں پہلے قبرستان ہوا کرتا تھا 🥺🥺کسی کو بتانا مت یہاں اتمائیں گھومتی ہیں 😋🥴🥴🤣🤣
چلو اک اور دنیا میں
تمہارے ساتھ چلتے ہیں..
جہاں حالات کچھ بھی ہوں
مگر ہم ساتھ رہتے ہوں
جہاں موسم کوئی بھی ہو
جدائی کا نہ ہو لیکن !
جہاں چاند بھی تم ہو،
جہاں سورج ، ہوا ، روشنی
خوشبوؤں کا رنگ تم سے ہو
جہاں پر دل دھڑکنے کا،
ہر اک احساس تم سے ہو
جہاں پر میرے جینے کی،
ساری آس تم سے ہو
چلو اک اور دنیا میں ،
تمہارے ساتھ چلتے ہیں
ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اِجازت نہيں دی
دِل کو دِل رکھا ہے، بازار نہيں ہونے دیا...
مکافاتِ عمل اٹل ہے۔۔۔مگر اللّٰہ پاک سب کو دنیا میں دے دیں ضروری نہیں۔۔۔۔
یہ تو بہت لمبا حساب ہے جو نسلوں تک چلتا۔۔۔۔🦋
~️" »❀ میں لوگوں کو بس ایک بار پرکھتا ہوں 👥
پھر تعلق تو رکھتا ہوں پر دل میں نہیں رکھتا🔥
بساوہ دل و جان میں تو پھر کیا
وہ خار ہے یا پھول ہے قبول ہے
یہ عشق میں کیا اصول ضابطے
وہ شخص بے اصول بھی قبول ہے
لٹا کے دل کی سلطنت پتہ چلا
جو حاصلِِ وصول ہے قبول ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain