باتوں باتوں میں خدا کو یہ بتایا میں نے
مجھ کو اک شخص ضرور ی تھا مگر اچھا، خیر🍂
میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی:
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں!! ❤✨
چھوڑ کے جانا ہےتو جا
پر مات ادھوری ثابت کر
مجھ سےجھگڑا کر اور مجھکو
غیر ضروری ثابت کر____!!
بات بجا ہے کہ ہوتے ہیں
دو چار مسائل سب کے ہی
جانتا ہوں مجبوری کو لیکن
مجبوری ثابت کر_____!!
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھر بھی اے بہتان پرست
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں
ایک تو پوری ثابت کر✨
وہ میری ساری باتیں مان لیتی ہے لیکن تین دن بحث کرنا ضروری سمجھتی ہیں پاگل 🥰❣️
رات کا آخری پہر تھا
مجھ سے چاند نے کہا، ہم نشین الودع
کل ملیں گے اسی جگہ، یہ وعدہ رہا
میں یہ سن کر مسکرا دی، اس کو یہ بتلا دی
جانے والے لوٹتے نہیں
تم نہیں آؤ گے!
یہ مجھے ہے یقین
یہ سن کر وہ رک گیا ، مجھ سے وہ کہنے لگا
تجھ سے وعدہ کروں
پھر وفا نہ کروں
ایسا ممکن نہیں
سن اے ہم نشین
میں چاند ہوں " انسان " نہیں۔۔۔!
وُجود کی بساط پر , بڑی عَجیب مَات تھی
یقین لٹا کے چل پڑے , گُماں بَچا کے رَکھ لیا
کچھ خود بھی تھے افسردہ بہت ✨🥀✨
کچھ لوگ بھی ہم سے روٹھ گئے
کچھ خود بھی زخم کے عادی تھے
کچھ شیشے ہاتھ سے چھوٹ گئے
کچھ خود بھی تھے حساس بہت
کچھ اپنے مقدر روٹھ گئے 👑✨👑
کچھ اس کو سچ سے نفرت تھی
کچھ ہم سے نہ بولے جھوٹ گئے
کچھ خود بھی اتنے محتاط نہ تھے
کچھ لوگ بھی ہم کو لوٹ گئے
کچھ تلخ حقیقتیں تھی اتنی
کہ خواب ہی سارے ٹوٹ گئے🥀✨🥀
کہیں بھی بوسہ نہیں لینے دے رہے دلبر__!!!
کمبخت تل ہیں کہ پہرے دار بٹھا رکھے ھیں
کہیں بھی بوسہ نہیں لینے دے رہے دلبر__!!!
کمبخت تل ہیں کہ پہرے دار بٹھا رکھے ھیں
وِچھڑ کے دونویں مَر جاواں گے
کہندا سی، پَر ہویا نئیں
اوہ وی خیری مَیری پِھردا
میں وی کلّا مویا نئیں
تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں
حسن کہاں حسین ھوتا ھے اے بشر بدماغ 😯
جن سے عشق ھو جائے بس وہ دلکش لگتے ھیں
تم تو اب آۓ ہو اس دشتِ محبت کی طرف
میں نے یہ خاک بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے🍁
اے فناءِ عِشق کے دستور تجھے کیا معلوم__
عِشق میں دل ہی نہیں سر بھی دئیِے جاتےہیں
ھم نے دیکھی ھے ، اُن آنکھوں کی مَہکتی خُوشبُو
ھاتھ سے چُھو کے اِسے ، رِشتوں کا الزام نہ دو
صرف اَحساس ھے یہ ، رُوح سے محسُوس کرو
پیار کو پیار ھی رھنے دو ، کوئی نام نہ دو۔
پیار کوئی بول نہیں ، پیار آواز نہیں
ایک خاموشی ھے ، سُنتی ھے ، کہا کرتی ھے؟
نہ یہ بجھتی ھے ، نہ رُکتی ھے ، نہ ٹھہری ھے کہیں
نُور کی بُوند ھے ، صدیوں سے بہا کرتی ھے۔
صرف اَحساس ھے یہ ، رُوح سے محسُوس کرو
پیار کو پیار ھی رھنے دو ، کوئی نام نہ دو
مُسکراھٹ سی کِھلی رھتی ھے ، آنکھوں میں کہیں
اور پَلکوں پہ ، اُجالے سے جُھکے رھتے ھیں
ھونٹ کچھ کہتے نہیں ، کانپتے ھونٹوں پہ مگر
کتنے خاموش سے ، افسانے رُکے رھتے ھیں
صِرف اَحساس ھے یہ ، رُوح سے محسُوس کرو
پیار کو پیار ھی رھنے دو ، کوئی نام نہ دو...
·
ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ،
ﭘﺎﻧﭻ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻨﮉﮮ ﺳﮯ ﺷﻮﺯ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ ﻭﮦ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺒﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ .😍🥰
*". اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا ."*
*".... وعدہ ہے تجھے ہنس کر گزاریں گے ...."*
......مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
. پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ہو.
✌اگر تم کو سجدے کی توفیق مل رہی ہے ،تو قسم سےتم سے امیر کوئی دنیا میں نہیں💞
نماز میرے نبی پاک ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے نماز مومن کی معراج ہے
الصلٰوةُ خير من النوْم
نماز نیند سےبہتر ہے
جمعہ مبارک ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain