نماز میرے نبی پاک ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے نماز مومن کی معراج ہے
الصلٰوةُ خير من النوْم
نماز نیند سےبہتر ہے
جمعہ مبارک ❤
تُجھ سے کوئی گِلہ نہیں لیکن
ایک اُلجھن نہیں سُلجھتی ہے
وقت ہے تو ذرا سی دیر ٹھہر۔۔!
آئِینے سے ذرا سی گرد ہٹا
پوچھنا ہے کہ خواب ٹوٹیں تو
کرچیوں کو کہاں سنبھالتے ہیں؟
دل کو پتھر کے سخت پیکر میں
کیسے یک دم سے ڈھالتے ہیں بتا؟
عمر بھر کے مُعاہدے کر کے
دو قدم پہ ہی چھوڑ جائے اگر؟
ڈگمگاتے قدم اُٹھاتے ہوئے
خود کو کیسے سنبھالتے ہیں بتا؟
زندگی سے نکلنے والوں کو
دل سے کیسے نکالتے ہیں؟ بتا۔۔!
سوچا نہ تھا کہ میں بھی بہانے بناؤں گا
میں نے تو خود کہا تھا کروں گا، نبھاؤں گا
میں نے سنا ہے بیٹھے ہیں وہ انتظار میں
ہائے یہ سادگی کہ انہیں میں بلاؤں گا
جناب وہ کہتے ہیں🙈☺
شاعری کو آج_______رہنے دو,,,,,,,,!!!!
تیری مسکراہٹ پر ہم قربان ہیں❤♥
غریبوں کا ہمدرد💔
Love_You_Lala ❣️❣️
انائیں تھم بھی جائیں تو کبھی واپس نہ آ نا تم
جہاں پر تم کو رکھا تھا وہیں اب صبر رکھا ہے
چھوڑیں محبت🤪😍
یہ بتائیں ردی بیچ کہ کبھی پتیسہ کھایا ہے ؟❤️ 😂😂🤣
شرمانہ بلکل نہیں ااے اینو اپنا ای کار سمجھو 😂😍🤣
کہیں آہ ، کہیں واہ ، کہیں تالیوں کی گونج میں..
مجھے درد نے مات دی میرے لفظوں کے سامنے🖤💔
اور کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے...!!🍁
کوئ شخص ہماری آنکھوں کی دسترس میں بھی نہیں ہوتا...
اور ہم اسے سانس سانس جی رہے ہوتے ہیں...!!😔
تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے
اور اپنے سارےوعدوں سے مکر جاؤ اجازت ہے
ہمارےجب نہیں ہو تم رہوجس کےہمیں کیا غم
اِدھرٹھہرو اُدھر ٹِھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے !!😏
ہجر کا رنگ بڑا خوب چڑھا ہے لوٹ آ
اس سے پہلے ہم کسی اور کو بھا جائیں🖤
کوئی فـــــریاد تیرے دل میں دبــــی ہو جیسے
تو نے آنکــــــــھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
جـــــاگتے جـــــــاگتے اک عــــمر کٹی ہو جیسے
جـــــان باقی هے مـــــــگر سانس رکی ہو جیسے
ہر مـــــــلاقات پہ مـــــحـسوس یہــــی ہوتا هے
مجھ سے کچھ تیری نـــظر پوچھ رہی ہو جیسے
راہ چـــــــلتے ہوئے اکــــــثر یہ گــــماں ہوتا هے
وہ نظر چــــــھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
ایک لمحے میں سمٹ آیا هے صدیوں کا ســــــفر
زندگــــی تــــــیز بہت تـــــــیز چــلی ہو جیسے
اس طرح پہروں تجھے سوچــــــتا رہتا ہوں میں
میری ہر سانس ترے نام لکـــــھی ہو جیسے
دُکھ تو یہ ہے کہ ؛ میری سانس پر وہ قابض لڑکی ، کُچھ بھی ہو جائے اب میری نہیں ہونے والی ۔
رہا گردشوں میں ہر دم میرے عشق کا ستارہ
کبھی ڈگمگائی کشتی کبھی کھو گیا کنارہ
کوئی دل کے کھیل دیکھے کہ محبتوں کی بازی
وہ قدم قدم پے جیتے ، میں قدم قدم پے ہارا
یہ ہماری بد نصیبی ، جو نہیں تو اور کیا ہے
کہ اسی کے ہو گئے ہم، جو نہ ہو سکا ہمارا
پڑے جب غموں سے پالے رہے مٹ کے مٹنے والے
جسے موت نے نہ پوچھا ، اسے زندگی نے مارا،،
یہ جو لوگ مرنے مارنے کی باتیں کرتے ہیں👩❤️👨 نا
یقین کرو ان کے قریب سے تیز رکشہ بھی گزرے تو🙃😝😂
ان کا ترااا نکل جاتا ہے😧😧
میں خود کو سخت ناپسند ہوں کیوں کہ مجھے ہمیشہ وقت گزاری کے طور پر استعمال کیا گیا جس کا دل اداس ہوا جس کا ٹائم پاس نہ ہوا اس نے مجھ سے رابطہ رکھا اور جب میں اداس ہوتا ہوں تو میں اپنے پاس تنہائی کو موجود پاتا ہوں تبھی تنہائی بہت بھاتی ہے مجھے
مجھے کوئی نہیں پوچھتا کہ آج تم بجھے بجھے کیوں ہو مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں ہے
بس حسرت ہے کہ مجھے بھی چاہا جاتا مانتا ہوں کہ ایک فضول انسان ہوں میں مگر کاش میں بھی کسی کیلیے اہم ہوتا ..!-"🙂💔
میں اپنے بچوں کو بتاؤں گا کہ تمہاری ماما میری پوسٹ پر ہمیشہ لیٹ پہنچتی تھی🙂🐣
#𝑫𝒐𝒄𝒕𝒐𝒓_𝑴𝒂𝒔𝒉𝒐𝒐𝒎_𝑺𝒉𝒂𝒂𝒂🤭
وہ اُس کے لہجے کا کھوکھلا پن الگ ہی قِصّہ سُنا رہا تھا
سمجھ مُجھے بھی وہ آگئی تھی ، جو بات مُجھ سے چُھپا رہا تھا! ۔ "
" ہم ایک دُوجے کو سات جنموں میں ساتھ رہنے کا کہہ رہے تھے
اور ایک کونے میں وقت بیٹھا تھا اور بس مُسکرا رہا تھا! ۔ " 💔🙂
اب نہ دامن رھا نہ دستِ جنوں
اب ہمیں حاجتِ رفُو کیسی__!
واسطہ ھی کوئی نہیں جس سے
اِس کے بارے میں گفتگو کیسی
__!🖤
دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا...
مجھے وقت دے، مری بات سُن!
مری حالتوں کو تو دیکھ لے!
مجھے اپنا حال بتا کبھی!
کبھی پاس آ! کبھی مِل سہی!
مرا حال پوچھ! بتا مجھے!
مرے کس گناہ کی سزا ہے یہ؟؟؟
تُو جنون ساز بھی خود بنا...
مری وجہِ عشق یقیں ترا...
مِلا یار بھی تو، ترے سبب...
وہ گیا تو ، تُو بھی چلا گیا؟؟؟
دِلِ گمشدہ؟؟؟ یہ وفا ہے کیا؟؟؟
اِسے کِس ادا میں لکھوں بتا؟؟؟
اِسے قسمتوں کا ثمر لکھوں؟؟؟
یا لکھوں میں اِس کو دغا، سزا؟؟؟
دِلِ گمشدہ! دِلِ گمشدہ!_______!!
تجھ پر الفاظ نہیں واریں گے
اب تجھے
ہمممم، ہاں، اوکے، اچھا سے ماریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain