Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

وہ شخص اب میرے احباب میں نہیں شامل
میری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی
اور تعلقات کو بس اس مقام تک رکھئیے
کہ کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی 🥀

M-JANI33
 

بلا ضرورت سچ بھی فساد ہوتا ہے۔
جو پوچھے تو سچ بولو، جو نہ پوچھے تو
خاموش رہو۔🍂🖤

M-JANI33
 

اپنی آنا اپنے پاس رکھو ✌
تمہارے جیسے ہم صدقے میں دیا کرتے ہیں ✌🔥✌

M-JANI33
 

🥀ہو سکتا ہے مر جاؤں چند دنوں میں..😞🥀
🥀 اِک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا💔🥀
🥀…...…,•’``’•,•’``’•,
…...…’•,`’’` 💔,•’
...……...`’•, ,•’,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,....’•,`’’`💔 ,•’
’•,`’’` 💔,•’…....`’•, ,•’
`’•,
💔...…...…,•’``’•,•’``’•,
…...…’•,`’’` 💔,•’
...……...`’•, ,•’,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,....’•,`’’`💔 ,•’
’•,`’’` 💔,•’…....`’•, ,•’
`’•,
💞💔╔══╗
╚╗╔╝•█▄◯╲╱☰
╔╝(¯`.☆♡🌱♧🌾🌹🥀
╚══*♥҉ ____. ✦☆♡🌾🌷💔💔

M-JANI33
 

غضب کا خُمار لیے پھرتے ہیں ہم آنکھوں میں .😌😌😍.
جو بھی نظریں ملائے گا مارا جائے گا 🙈🙉🤷🏻💪.

M-JANI33
 

بیوی : کہاں ہیں آپ؟🤔
شوہر: ایکسیڈینٹ ہوگیا ہے میری بائیک کا...
ٹانگ اور دو پسلیاں ٹوٹ گئیں ہیں.. 🤧😖😩
بیوی : اچھا ٹفن 🥫سیدھا رکھیۓ گا سالن 🍲 نا گر جاۓ... 🤭🙄😂🙃

M-JANI33
 

_•" ارے نہیں مغرور نہیں ہوں
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے

M-JANI33
 

🙌آپ سر جھکا کر میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں🧐🥀
❗🦋میرے لیۓ یہی عزت کافی ہے جناب💯🔥

M-JANI33
 

اگر کسی لڑکی نے میری پوسٹ پر hmm کیا😒 تو میں نے زہر کھالینا ھے😐😐😒😒

M-JANI33
 

میرا عقیدہ، میری عقیدت ، میری چاہت ، میری محبت..
جو لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اور اگرسمیٹ دوں تو صرف تم...

M-JANI33
 

نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیے....🖤☺️
ہمارے ساتھ تماشا نہ کیجیے....❣️🌹

M-JANI33
 

اسلام نے عورت کو عزت دی ہے
اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئیڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ
😂😂😂😂😂😂
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو

M-JANI33
 

اگر میں تمہارے لئے ضروری ھوتا تو مجھے منانے کیلئے تم منانا سیکھ لیتی
تمہیں پتہ ھے ناں تم مناؤگے تو میں مان جاؤں گا تم مجھے منابھی لیتے اگر میں ضروری ھوتا

M-JANI33
 

کچھ تو بات ہے "محبت"میں ورنہ...
ایک "لاش" کے لئے کوئی تاج_محل نہیں بناتا..

M-JANI33
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔

M-JANI33
 

معیار ہونا چاہیے انسان میں
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں ...

M-JANI33
 

میں نے اکثر دیکھا ہے پیارے لوگ😍
سنگل ہی ہوتے ہیں😞😢
اب میری ہی مثال لے لو😮😅

M-JANI33
 

جس روز حق سے پہلو میں بیٹھو گے آ کے تم
اس روز ہم بھی چاند کا یوں دل جلائیں گے______❣
#🍂

M-JANI33
 

#کہاں ملے گی ایسی لڑکی جو میرے علاؤہ کسی سے بات نہ کرے😒😜🙈🙈

M-JANI33
 

نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر اور خود
فرج کے اوپر والے خانے تک نہیں پہنچتی
🤣🤣🤣🤣🤣😂😂