تم کہتے ہو کہ حیوان ہے مرد۔۔۔😬
اسی بات پہ تو حیران ہے مرد۔۔۔😕
مانا گُمراہ ہو جاتا ہے کبھی کبھی۔۔😔
کوٸ فرشتہ نہی انسان ہے مرد۔۔۔۔۔۔۔😏
میں بھی اک مرد ہوں جانتا ہوں مردوں کو۔۔😒
ہزاروں میں ایک عدد شیطان ہے مرد۔۔۔۔۔۔🙏
سمجھتے ہو تم اپنے پاٶں کی دھول اسے۔۔۔۔۔💔
کوٸ خاک نہی ہے ساٸبان ہے مرد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🐼
کیا کہا رستے کا اک کانٹا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🐹
کوٸ خار نہی بیابان ہے مرد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😐
جنہوں نے تزلیل کی ہے زمانے میں۔۔۔۔۔۔۔😓
اُنہی کی عزت کا پاسبان ہے مرد۔۔۔۔۔۔۔۔۔🎀
وہ باپ ہے۔ بھاٸ ہے۔بیٹا ہے اور شوہر بھی۔۔۔❤
جس روپ میں بھی ہے نگہبان ہے مرد۔۔۔۔۔۔🌼
اپنے فراٸض کی اداٸیگی میں اتنا مشغول ہے۔۔۔۔😢
خود اپنے حقوق سے انجان ہے مرد۔۔۔۔۔😐
یہ خوش باش چہرہ تو تمھارے لیۓ ہے۔۔۔۔۔😊
اندر سے بلکل قبرستان ہے مرد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😔
میں کیسے تمہیں سمجھاٶں ک
کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہے 🤧😎
مجھے ان کے جہھیز کی فکر ہونے لگتی ہے 😂🤣😁
میری چھوٹی سی خواہش
میرے چار بچے ہوں
اور ہر بیٹے کی ماما الگ الگ ہو 😀😝🏃
کچھ لڑکیاں سمجھتی ہیں
میں یہاں لاٸن مارنے آتا ہوں
ایمان نال دسو،،،
تسی ہو اس قابل🤔🙃
آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری..
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا
چلا گیا تو کبھی واپس نہیں آؤں گا۔۔۔۔اس قدر نہ ستاؤ,🙏😭 بہت اداس ہوں میں آج کل۔۔۔۔۔۔😭💔
سسکیاں لیتا ہے وجود میرا ۔۔🥺
نوچ نوچ کہ کھا گئیں یادیں تیری۔💔🥀
بلاک کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے یا اگنور کرنے میں لڑکیاں وڈے بلب سے روشنی ڈالیں😂😂😜
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے
کس سے سیکھا ہے الفت میں ملاوٹ کرنا
ہم سزاؤں کے حقدار بنے ہیں کب سے
تم ہی کہہ دو کے جرم ہے کیا محبت کرنا
تیری فرقت میں یہ آنکھیں اب تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا
دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن
دیکھ بھولے نہیں تیری ہستی کی عبادت کرنا
کل کا دن آج سے بہتر ہوگا
اسی امید پر لڑکیاں امی کے روز کےطعنے برداشت کرتی ہیں😆😂😂
مطلب ہم دیر تک جاگیں تو چکر باز😳😳
اور تم دیر تک جاگو تو نیند نہیں آتی😒😞
وااااہ رے محبوب تیری بغیرتی🙏🙏
رشتوں کی قدر کرلیجئے🔥
کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتی🥀🖤
🙈😃😂😃😂😂😄😂😄
پتہ نہیں کب آۓ گا وہ دن جب کوئی لڑکی کہے گی
یہ میرے جانو کی آئی ڈی ہے🙈🙈🙈🥰🥰😂🙄🙈😃😂😃😂😂😄😂😄
میں نے ہمسائیوں کی لڑکی🙍♀️ سے پڑھنے 📙کے لیے رسالہ📙 مانگا اس نے کہا،،،
میں رسالہ 📙دیا نہیں کرتی آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں
چند روز بعد وہ 🙍♀️ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی
میں نے کہا جی 🙍♀️ ہم کسی کو جھاڑو نہیں دیا کرتے
آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہے یہاں لگا دیں 😂😂😂😂
دل نہیں دینا تو نہ دو
دل والے اسٹیکر ہی دے دو 🙁💔😛😛😛😛❤
میرا علاج ان ہسپتالوں میں کہاں۔😐
مجھے کوئی چھوڑ آئے تیرے در پر ۔۔ 🥀💔
اگر ساتھ دینے والا لڑکھڑا جاۓ تو اُسے سنبھال لیا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا ❤🕊
*خبرِ غم 😭**
*محسنِ پاکستان
ڈاکٹر عبد القدیر خان
رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک انکی بخشش فرمائے آمین 🙏
میں ہر جگہ پیار بانٹتا ہوں وہ کہتی ہے تم جگہ جگہ منہ مارتے ہو...🙁🙁😐😔😒
بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے☺️
میں نے پوچھا: پیسے کیوں مفت کے ھیں کیا🙄
کہنے لگے:-
اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے😒
میں نے سوچا
کافی سوچا
بہت دیر سوچا
اور پھر
اپنا چائے سے بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا🙉
تب سے اب تک سب خفا ہیں.
میری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی
بے مروت لوگ🥺🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain