Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

رات کے اس پہر لوگوں کو یہ ڈر ہوتا.....کہیں موبائل کی بیٹری ختم نہ ہو ورنہ جانو ناراض ہوجاۓ گا/گی۔
اور ہمیں........ یہ ڈر ہوتا ہے کہ اباجی اٹھ کے ذلیل نہ کر دیں۔ 🥴😏

M-JANI33
 

وہ میرے ہاتھوں پر ہاتھ رکھ کے بولی 😵💫😒
یسو پنجو ہار کبوتر ڈولی
🤣🤣🤣😂😂

M-JANI33
 

ٹوٹھ پیسٹ کرتے وقت جن لڑکیوں کے پیٹ ہلتے ہیں وہ مجھے انفرینڈ کردے ۔😁

M-JANI33
 

ٹیچر بچوںسے : ھسپتال کیا ہے
اسٹوڈینٹ ٹیچر سے : دھرتی سے اوپر جانے والے راستے میں جو ٹول ٹیکس پڑتا ہے اسے ھسپتال کہتے ہیں 🤣🤣🤣😃😃

M-JANI33
 

مجھے دمادم پہ سیکیورٹی دی جائے 👮👮۔۔
مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں..
کہ میں تم سے شادی کرکے رہوں گی 🙈۔😂
😁🙈🙈

M-JANI33
 

جو لوگ میری پوسٹ پر آتے ہیں بیشک وہ ہی
نیک اور خوبصورت لوگ ہیں
باقیاں دا مینوں نئیں پتہ 🙄
کہڑی مخلوق اے 😅😂😂🤣🤣🤣🤣

M-JANI33
 

میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے وہ..😡
گرم چائے نہ ڈال دوں اس کی آنکھوں میں..⛾🙄😂

M-JANI33
 

آج ایک لڑکی کا سٹیٹس دیکھا۔۔
اس میں لکھا تھا نا خود شادی کرونگی .
اور نا اپنے بچوں کو کرنے دونگی 😂😂

M-JANI33
 

تجھے اُجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا
لوگ میری داستان سن کے روتے ہیں🥀

M-JANI33
 

میری پاکیزہ سوچوں میں خلل ڈالتی ہے
تیری چند لمحوں کی جھوٹی محبت 🔥

M-JANI33
 

بیٹھے بیٹھے کوئی خیال آیا
زندہ رہنے کا پھر سوال آیا
کون دریاؤں کا حساب رکھے
نیکیاں نیکیوں میں ڈال آیا
زندگی کس طرح گزارتے ہیں
زندگی بھر نہ یہ کمال آیا
جھوٹ بولا ہے کوئی آئینہ
ورنہ پتھر میں کیسے بال آیا
وہ جو دو گز زمیں تھی میرے نام
آسماں کی طرف اچھال آیا
کیوں یہ سیلاب سا ہے آنکھوں میں
مسکرائے تھے ہم خیال آیا

M-JANI33
 

وہ لڑکی سامنے آئے جو کہتی
میں کسی سے ایمپریس
نہیں ہو سکتی اُسکا
میں غرور توڑو🤣🙈💪💪💪❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

M-JANI33
 

تم چائے کی طرح محبت کرنا
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاؤں تو کہنا

M-JANI33
 

تھوڑا جلدی کامیاب کر دے😥(یا رب❤🤲)
میری ماں میری وجہ سے پریشان رہتی ہیں 😔😥😪

M-JANI33
 

پوچھنا یہ تھا کہ
گھر والے شادی خود کرتے ہیں
یاں اِنکو کہنا پڑتا ہے 🤔🤔😁😁

M-JANI33
 

ایک پاگل نے ایک موبائل شاپ سے انتہائی مہنگا موبائل چُرا لیا۔
مالک نے اسے پکڑ لیا ۔جیسے ہی اسے اندازہ ہوا کہ چوری کرنےوالا شخص محض پاگل ہے۔
تو اس نےسوچا کہ ایک پاگل مہنگا موبائل کیسے استعمال کر سکتا ہے۔
اس نے پاگل سے کہا کہ وہ اس موبائل کو آپریٹ کرکے دکھائے۔ پاگل نے خوش ہو کر موبائل سکرین کو پریس کیا۔مگر کچھ نہ ہوا۔
وہ مسلسل سکرین پریس کرتا گیا...See more

M-JANI33
 

ایک عورتشرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے✨🥀⁦❤️⁩ "
🥀♥

M-JANI33
 

ابھی ہماری پانی کی بوتلیں بھرنے سے جان نہیں چھووٹی تھی کہ اب صبح شام کمبل اور رضائیاں تہہ کرنے کے دن آ گئے ہیں ۔ ۔۔☹
کاٹن کے کپڑے استری کرنے سے فرصت نہیں ملی تھی کہ جرسیاں ، موزے ، کیپ، اور مفلر دھونے کے دن آن پہنچے🥺
ابھی لسی کے جگ دھو دھو کر فرصت نہیں ملی تھی کہ چائے والی پتیلیاں مانجھنی پڑیں گی 💔
صبح شام ساتھ اضافی کاموں میں اب مونگ پھلیوں کے چھلکے اکٹھے کرنا ہوں گے۔۔😏
اداس اکتوبر ، نومبر ، دسمبر پر شاعری کرنے والو😒
ہماری تو قسمت پانی_تے_پانڈے😔🌚
ہمارے تو سب موسم ایک جیسے ہیں 😐
خدا کے بندوں میں رو پڑوں گی 😭😭

M-JANI33
 

لگتا ہے تمہیں سیٹنگ نہیں کرنی آتی😕
تم صرف برتن دھونے کے لیے بنی ہو 🙄😏🙊🙈

M-JANI33
 

ٹرین سے ایک سواری نے ٹویٹ کرکے شکایت بھیجی:
باقی سہولتیں بھلے ہی نا بڑھائیں لیکن ..ٹوائیلٹ.. میں لوٹے کی چین کی لمبائی اتنی بڑھادیں کہ وہ منزل مقصود تک پہنچ سکے
ریلوے کی طرف سے ..ریپلاۓ.. آیا:
لوٹا چین سے بندھا ہے آپ نہیں
منزل مقصود تھوڑی آگے کھسکا لیں "