Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

عشق کے حق میں
کچھ گواہی دے !!!
اُس غزل چَشم
کو رُولا ہی دے !!!
اے سَرِشک !
اے سفیِرِ خاموشی !!!
آج تُو نُطق کو ہَرا ہی دے !!!
کب تلک روز روز کی قَسمیں !!!
ایک دن داغِ دِل دِکھا ہی دے !!!
اُس سے شکوہ دَبی زبان سے کر !!!
یہ نہ ہو بزم سے اُٹھا ہی دے !!!
وہ تغافل پہ مائل اَور اِدَھر !!!
ہَر نیا زخم اِک مزا ہی دے !!!
جاؤ ! لا کَر دِکھاؤ ! ایسا دِل !!!
جو دُکھے جائے اُور دُعا ہی دے !!!
کوئی اُس سے کہے یہ ہیں ضامنؔ !!!
پِھر تعارف میرا کَرا ہی دے !!!

M-JANI33
 

راستے اور بھی تھے
زندگی برباد کرنے کے
🙄مگر میں نے دمادم کو بہتر سمجھا😎

M-JANI33
 

آجکل عجیب زندگی ھے۔
نا شرم آرہی ھے نا موٹیویشن آ رہی ہیں بس غلط ٹائم موقع محل پر ہنسنے پر گھر والوں سے طعنے چھترول آرہی ہیں یا بس رج کے کھا پی کر نیند آرہی ھے۔🙊🤐

M-JANI33
 

لڑكا ایک كنجوس آدمی كی لڑكی سے
یار تمہارے ابو كی تو مٹھائ كی دكان ہے تمہارا دل نئ كرتا كھانے كو
لڑكی ..دل تو بہت كرتا ہے مگر ابو رس گلے گن كر جاتے ہیں اس لیے میں چوس چوس كے واپس ركھ دیتی ہوں
😹😹😹

M-JANI33
 

کچھ اس طرح سے کیسی نے کہا خدا حافظ😔
کے جیسے بول رہا ہو خدا خدا حافظ 😢
میں ایک بار پریشاں ہوا تھا اپنے لیے 😟
جب اس نے روتے ہوئے بولا تھا خدا حافظ 😞
توں جس کے پاس بھی جا جا تجھے اجازت ہے 😶
تجھے خدا کے حوالے کیا خدا حافظ 😢
مجھے توں کیسے خدا کے سپرد کر رہا ہے😔
میں تیرے ذمہ ہوں توں کہہ رہا ہے خدا حافظ ☹️
میں دھڑئیں مار کر رویا کیسی کی یاد آئی😭
جہاں کنہی بھی سنا یاں پڑھ خدا حافظ 💔
مکان گرتے رہے اور لوگ فوت ہوتے رہے😶
میں دیکھتا رہا اور کہیتا رہا خدا حافظ 🙏
پھر ایک دن مقدر سے ہار مانی گی☹️
جبیں چوم کہ بولا خدا حافظ 😔😔
میں اس سے مل کر اپنا دکھ سوننے والا تھا😭
سلام کرتے ہی جس نے کہہ خدا حافظ 🙏
شرارتی منڈا 🖤

M-JANI33
 

ناظرین ...تسی کالے او کہ چٹے...😅😅
🤣🤣🤨🤨🤨
میں تےھاں رنگ برنگ

M-JANI33
 

دنیا 😘😘Ummmmanh تک پہنچ گٸ ھے اور
میں ابھی پینا ڈول استعمال کر رھا ہوں🙈😪

M-JANI33
 

افسوس، دس سال بعد تم سب آنٹیاں بن جاؤ گی😕
🙈😂😁

M-JANI33
 

سُنو شہزادی 😉
🥀.. 🙆..🥀
ہانڈی روٹی بنا لیتی ہو کیا
😂 ...🫕🍛 .... 😂

M-JANI33
 

بھینس🐃 سے انڈے کی امید رکھ لو لکین۔
Girls
سے وفا کی نئی 🤣

M-JANI33
 

🦅
مشکل وقت آ جائے تو کسی کا احسان نہ لو کیونکہ
مشکل وقت تین چار دن کا اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے 🙄

M-JANI33
 

ہر قیمتی چیز،، ہمیشہ سنگل ہوتی ہے،،
جیسے سورج، چاند اور میں😂🤞

M-JANI33
 

اپنا بہترین وقت نماز کیلئے مقرر کردو کیونکہ تمہارے سب کام تمہاری نماز کے باعث قبول ہوں گے
سلامِ صبح

M-JANI33
 

جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں 😏
🙄
جب مہمان پلیٹ🍽️ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے

M-JANI33
 

بیٹھ سکتے ہو مِرے پاس اگر دل چاہے،
دل نہ مانے تو کسی وقت بھی جا سکتے ہو،
بات کر سکتے ہو تم مجھ سے محبت کے عوض،
اور مصیبت میں مجھے کال مِلا سکتے ہو،... ❤️

M-JANI33
 

اللہ مجھے 🥰Noor دے
ساتھ میں 🙂Eman دے اور 😊Haya بھی دے اور 😇😇Janat کو میری تقدیر بنا دے.Ameen کے ساتھ dua قبول فرما 😂😂

M-JANI33
 

میں نے اُلفت کے فسانوں میں تمھیں دیکھا ہے
تم وہی ہو نہ جو دھڑکن کو بڑھا دیتے ہو.. ❤️

M-JANI33
 

وہ قوم کیسے سدھر سکتی ہے 🙈😜
جو دھکے کھانے کے بعد 💕 بھی کہے 🤪😅
رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی اے😝

M-JANI33
 

خوبصورتی میں پاکستانی لڑکیاں پہلے نمبر میں آنے والی تھی کے اچانک جج کی نظر ان کی پاؤں پر پڑی ۔۔۔
😂😂😂😂😂😂

M-JANI33
 

توڑیں گے غرور عشق کا___ اور اسطرح سدھر جائیں گے_🔥🔥
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے
۔😏