Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

سردیاں پھر سے آگئی ہیں نہ شادی ہوئی نہ ہی منگنی ہوئی پھر وہی تنہائی اور وہی پھولوں والی رضائی
😬

M-JANI33
 

بات اتنی سی ہے کہ کوئی مجھے تمہارے بدلے سارا جہاں بھی دے تو میں ٹھوکرا کر تمہیں مانگوں❤

M-JANI33
 

گلے لگے ہیں منہ بنا کے وہ۔
ھائے اتنا غرور ؛ میں صدقے 🥀
🔥

M-JANI33
 

نادان ہوں ، نا سمجھ ہوں ، بیکار ہی سمجھو
مرشد
دل روتا ہے ، ہونٹ ہنستے ہیں ، فنکار ہی سمجھو

M-JANI33
 

ار کی گلی میں باجا بجانا بھی عشق ہے 🤣
شرارتی منڈا ❤️❤️

M-JANI33
 

#ﻣﻌﺎﻓﯽ..🙏🏻🙏🏻🙏🏻
#ﻣﺤﺒﺖ💛😍❤
ﺍﻭﺭ
#ﻋﺒﺎﺩﺕ🌆🕌🕋

M-JANI33
 

سنو😜
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 🙈
جیسے بلی🐈 چوزہ 🐥اٹھاتی ہے

M-JANI33
 

مُجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا🙃
یہ یہاں وہاں کی خبریں تُجھے بد گمان کریں گی🙂💔

M-JANI33
 

عورت کی اس سے بڑی آزادی کیا ہو گی۔۔۔
کہ۔۔۔
انکی بیوی نہیں ہوتی 🤣
سائیں قائم علی شاہ😆

M-JANI33
 

کل چین کے ایک 14 سالہ لڑکے نے فیسبک واٹسپ انسٹا گرام ان سب کو ہیک کر لیا تھا اور پاکستان کے 12 سال سے اوپر والے لڑکے عاشقی اور ٹھرک پن میں اتنے گم ہیں کہ انکو اس بات کا پتہ تک نہیں چلا 😥😅

M-JANI33
 

چار لڑکیاں خاموش جا رہی تھیں۔
اس جملے میں غلطی ڈھونڈو 😂
.c1 جواب سمجھدار لوگ ہی دے جو بےوقوف ہے وہ پوسٹ سے دور رہے.c1

M-JANI33
 

بابا جی کہتے ہیں
جب اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر ہونے لگے تو ...
سمجھ جائیں آپ کے ذلیل ہونے کے دن آ گئے ہیں ...
😂😂😜😜😂😂

M-JANI33
 

کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے.

M-JANI33
 

سنو صاحب کبھی ہم سے بھی حال دل پوچھ لیا کرو
کبھی ہم بھی یہ کہہ سکیں دعا ہے آپ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،کی

M-JANI33
 

😜اندھا دھند ٹوٹکے
١۔ اگر آپ کے بچے مٹی/ریت وغیرہ کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی سیمینٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہوجائے۔😂😂😂
:
ایک سوال پریشان کر رہا ہے،گروپ کے اہل علم رہنمائی فرمائیں... کہ!
کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟ 🤔
تحقیق بتاتى هے کے .
دھوکہ کھانے کے علاوہ #چائے پینے سے بھی آنکھیں کھل جاتی ہیں😁😂😂
: اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
😆😁😆😁😆
: پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی
آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے 😜😜😜😆😜
اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
😁😆😁😆😀😃😄😁..
: اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ

M-JANI33
 

اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم
یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم
صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا
سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شب فراق
آ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم
وہ لوگ اب کہاں ہیں جو کہتے تھے کل فرازؔ
ہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بھی رلائیں ہم
احمد فراز

M-JANI33
 

کچھ اس قدر ڈوبا ہوں تیری یاد کے سمندر میں کہ مچھلیاں بھی پوچھ رہی ہیں😒
نواں_آیا_اے سونیا؟"
😂🙈☠☠🙈😂😂

M-JANI33
 

تیری یاد میں روٹیاں بہت کھاتا ہوں
دیدار کروا یا گندم بھیج 😁😂🤣😋

M-JANI33
 

اج مجھے ایک لڑکی نے کہا تم بہت کیوٹ ھو میں نے فوراً بلاک کر دیا
😎😎😎😎😎😎
ساڈے نال مذاق
🤣🤣🤣🤣😂😂

M-JANI33
 

عشق بھی کوٸ کرنے کی چیز ہے😒😞
ایتھے مرو میری تعریف کرو😇🙈😂😂😝😜