Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

سنو!
اپنی امی سے تمیز سے بات کیا کرو، ساس ہیں وہ میری۔۔۔😜

M-JANI33
 

🌸🍁-"
تیسرا شخص مسئلہ تھا صاحب
مگر ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا

M-JANI33
 

ﺑﺮﺍ_ﻧﮩﯿﮟ_ﺗﻬﺎ_ﻣﯿﮟ_🔥*
*ﺻﺎﺣﺐ ..*
*ﺑﺲ_ﻭﻗﺖ_ﻧﮯ_ﺑﮕﺎﮌ_ ﺩﯾﺎ_ﻣﺠﻬﮯ✌

M-JANI33
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا😌
جتنا سویٹ بنایا🙈 اتنا ہی کیوٹ بنایا 😇
سڑو سڑو😂

M-JANI33
 

د💙
پھر یوں ہوا اُس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
اُسے لگا کچے مکان میں عیش و آرام کہاں

M-JANI33
 

پوچھنا یہ تھا کے دمادم پہ کسی سے پیار ہوجاے😍
تو رشتے کی بات ایڈمن سے کرنی ہے
یاگھر والوں سے🤣

M-JANI33
 

شاید ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں ہےکہ "سرچ لِسٹ" میں ہونا ۔۔۔ "فرینڈ لِسٹ" میں ہونے سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔۔۔۔ کوئ آپکی قربت میں ہو یہ اہم نہیں ہے، لیکن اُس کے لیے آپ بہت خاص ہوتے ہیں جو آپکی تلاش اور کھوج میں رہتا ہے،❤

M-JANI33
 

❣️... وَﻓﺎ ﮐﮯ ﻗَﯿﺪﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ,,, ﺳَﺰﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ
ﺑﺪَﻟﺘﺎ ﺩِﻝ ﮐﺎ ﻣﻮﺳَﻢ ﮬﮯ ____ ﮬَﻮﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...❣️
❣️... ﮐﻮﺋﯽ ﭘَﺎ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ ,,, ﮐﻮئی ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ
نَئے ﺍﻧﺪَﺍﺯ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ____ ﻭَﻓﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...❣️
❣️... ﻣﯿﺮﯼ ﺟِﺘﻨﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮬﯿﮟ, ﺳﺒِﮭﯽ ﻣﻨﺴُﻮﺏ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮬﯿﮟ
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮬﻮ ﺍَﮔﺮ ﺳﭽّﯽ ____ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...❣️

M-JANI33
 

بڑے افسوس کی بات ہے آج اتنے سالوں بعد میں نے کلاس 8 کی کتاب کھولی تو وہ کوا ابھی تک پیاسا ہے😒

M-JANI33
 

کوٸی تعبیر بتاٶ صاحب 🤔🤔😏
ڈونگے دے منہ ورگی کا رشتہ آیا سی 😢💔

M-JANI33
 

عورت نے مرد کو ہمیشہ عشق کے نام چرسی بنایا ہے
دولہا نہیں 🙆😆😆😆😆

M-JANI33
 

😉😉😉😉😉😉😉
ایک لڑکے نے ٹرین میں سامنے والی سیٹ پر بیٹھی نقاب پوش لڑکی کی طرف جوس کا پیکٹ بڑھایا اس نے فوراً لے لیا اور پی لیا۔
لڑکا بہت خوش ہوا اگلے سٹیشن پر اس نے جوس کیساتھ Conrnatto پیش کی۔اسی طرح ہر سٹیشن پر لڑکا اس لڑکی کو اچھے سے اچھا جوس اور آئسکریم وغیرہ لا کر دیتا رہا۔
ایک اور سٹیشن پر گاڑی رکی تو ایک گنڈیریوں والا گاڑی میں داخل ہوا۔لڑکے نے ہچکچاتے ہوئے پوچھاٌ کیا آپ گنڈیریاں پسند کریں گیُ۔؟
جواب ملا:نا پتر میرے تا دند ای کوئی نئیں :😄😄😄😄

M-JANI33
 

کل رات کال ملانے کے بعد کچھ منٹ بعد میں سو گیا ، دوبارہ آنکھ کھلی تو دیکھا کال تین گھنٹوں سے بھی اوپر ہوچکی تھی ۔ میں نے پوچھا کہ جب میں سو گیا تو کال کاٹی کیوں نہیں اور تم کر کیا رہی تھی
تو پاگل کہنے لگی کہ میں تمہاری سانسیں سن رہی تھی ۔
یار اتنا بھی کوئی چاہتا ہے کیا..۔
❤❤❤

M-JANI33
 

میں کسی کے پیچھے نہیں بھاگتا!
کیوں کہ مجھے سا چڑھ جاتا ہے 😄🤣😀

M-JANI33
 

کہاں ہو؟"
"کچن میں"
"چٹکی کاٹو مجھے"
"بندے کے پتر بنو"
"بندے کا ہی پتر ہوں"
(خاموشی)
"اچھا بتاؤ تو کچن کے نصیب کیسے جاگے"
"چائے بنالیا ہے وہ سامنے! مگ رکھ کر جارہی ہوں آکر پی لینا"
"سنو"
"بولو"
"اور کوئی حکم؟"
"یہ آنکھیں تمہارے پاس میری امانت ہیں انہیں یوں رات کے رات جگا کر بیمار کرنے کا تمہیں کوئی حق نہیں، مگ خالی کرو ، چاند کو شب بخیر کہو ، بیڈ کے نکڑ پہ جاکے پڑو یا صوفے کی ہتھی پہ! آنکھیں نہیں کھلنی چاہئیں"
"اور کچھ؟"
"فی امان اللہ"
"سنو"
"کہو"
"چائے بہت مزے کا بناتی ہو"
"مجھے پتا ہے"
(سیل کی لائٹ بجھاکر اس نے اپنی ٹھوڑی پر رکھا اور پھر ہنسنے لگی)
🥀🥀

M-JANI33
 

یا اللہ 😍میر ے😜 والی نمونی😘 جہاں 🙈بھی ہے🧐
اس کی 😁کسی سے setting نہ ہونے دینا🤣😁😂😂😂

M-JANI33
 

جانے میرے جانے من 55 کا ریچارج میرا بھول نہیں جانا رے
جیز میری سم ہے نمبر تجھے دیا ہے 55 کا ریچارج میرا بھول نہیں جانا رے 😃😁😂

M-JANI33
 

بندہ کتنا ہی سادہ مزاج کا کیوں نہ ہو جائے، نہاتے وقت ایک دم ٹھنڈا پانی اوپر پڑ جائے
تو ایک دو ٹھمکے لگا ہی لیتا ہے۔۔😂😂😂

M-JANI33
 

: ممی لو میرج کرنے سے گھر والے ناراض ہوتے ہیں کیا؟؟؟
ممی: تو ضرور کسی ڈائن کے چکر میں ہو گا اور یہ سب اس ہی نے تمہیں کہا ہو گا۔ لڑکیاں تو بس لڑکوں کو پھنسانے میں لگی رہتی ہیں جہاں اچھا لڑکا دیکھا بس شروع ہو گئیں۔بیٹا تم ان سے دور ہی رہنا۔ یہ بہت مکار اور مطلبی ہوتیہیں اور ان کا خاندان بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
لڑکا: نہیں امی ایسا کچھ نہیں ہے۔
.
۔
۔
وہ ڈیڈی بتا رہے تھے کہ آپ دونوں کی لو میرج ہوئی تھی۔۔۔۔۔!!! 🤣🤣🤣

M-JANI33
 

یار بیٹھے بیٹھے میکو ایک بات سوجی۔
میں پہلی نہیں بلکہ چوتھی ہی شادی کرنی ہے پہلی تو سب کرتے ہیں 😜😜😜😂😂😂😜😜