Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

_"😂🙉"
والدین سے بڑھ کر اس دنیا میں کچھ نہیں
اس لئے شادی کریں والدین بن جائیں 😐🙉😂😂😂😁
#

M-JANI33
 

مجھے کوئی دکھی پوسٹ نہیں مل رہی🥀
آپ لوگ ایسے ہی یقین کر لیں
میں اداس ہوں🥺😒

M-JANI33
 

لوگ رات کو جانو مانو,شونا مونا,لائف لائن,پائپ لائن,گیس لائن
اور میں..اگر یہ پنکھا میرے اوپر گرا تو میرا کیا ہوگا 🙊🙊😂😂😂😂😂😂🙄🙄🙄🙄🙄

M-JANI33
 

جب سے ھماری🐔 مرغی کو پتہ چلا ہے کہ 🥚انڈہ بیس روپے کا ھو گیا ہے وہ ایسی چلتی ہے 🥴جیسے 👩🦰قطرینہ کیف ھو🤣

M-JANI33
 

ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠😠😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ
ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ ..
ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﻤﯿﻨﮯ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ😁😂🤣🤣😅😅😇

M-JANI33
 

ہم اتوار کو مل کے میشین لگایا کریں گے
اس سے بڑی آفر نہیں دے سکتا
تم سمجھ رہی ہونہ🙈😂😂👅

M-JANI33
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے
آپ اسے گڈ مورننگ کا میسج کرو گی
تو وہ گڈ نائٹ تک آپکا پیچھا نہیں چھوڑے گا... 😂🤣😂😂

M-JANI33
 

بینک کا قرضہ ادا کرتے ہوئے آپ کو 30 سال لگ سکتے ہیں اگر آپ بینک سے چوری کریں تو آپ کو صرف 3 سال قید ہوگی
مزید کاروباری مشوروں کیلئے فالو می 😜🤣💃🍃🔥

M-JANI33
 

میں اُس کا دل چُرانا چاہتا تھا
مجھے لینے کے دینے پڑ گئے ہیں

M-JANI33
 

شوہر باتھ روم میں گیا
اور نہانے کے بعد اواز لگائی.....
"ارے سنو.... ذرا تولیہ دے دینا "
بیوی : (چلاتے ہوئے )
"ہمیشہ بنا تولئے کے نہانے چلے جاتے ہو....
اب میں چائے بنائوں یا تولیہ دوں......
"بنیان بھی دھو کے نل پہ ٹانگ دیتے ہو.... وہ بھی میں اٹھائوں....
نہانے کے بعد وائیپر بھی نہیں چلاتے.....
کل لائیٹ بھی کھلی چھوڑ دی تھی تم نے.....
گیلے گیلے باہر نکلو گے تو
پورے گھر میں گیلے پیروں کے نشان بنا دو گے....
پھر اس پہ مٹی پڑے گی تو سب جگہ گندگی ہو جائے گی.....
ایک بار نوکرانی اس پہ پھسل گئی تھی.... پھر تین دنوں تک نہیں ائی تھی......
میرا کیا حال ہوا تھا کام کر کر کے"........
شوہر : (دل ہی دل میں)
" سالا...... نہا کے غلطی کردی ...
یا شادی کر کے".!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
😟😜😟✌😔🤔🤔😉😔

M-JANI33
 

ان بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا کے برسیں
ہماری چائنہ کی چپلیں ہیں ہم تلک جاتے ہیں۔
😆😆😆🌧️🌧️

M-JANI33
 

مجھے سمجھنا کسی کے بس کی بات نہیں 🚫🌚
----------میں غالب کی وہ غزل ہوں جو وہ لکھنا بھول گیا تھا 😁✌✔😹😹😹🙈🙈

M-JANI33
 

نہیں معلوم کہ محبت ہے یا عقیدت ہے 😊🥀
لیکن دردل میں آپ کا احترام بہت ہے ❤💯

M-JANI33
 

یہ میں 👸 ہوں
یہ میرا ❤️ ہے
اور یہاں اُداسی ہو رہی ہے
😓🥀😔

M-JANI33
 

#شریکو# سے #کہو اپنی #اوقات میں رہیں👊
اونچی #اواز ہم صرف #ازان کی #سنتے ہیں👉
#کسی کہ #باپ کی نہیں💪😎

M-JANI33
 

/﹋\
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\
سارے اپنے جانو مانو بچا لو
آطا ماجی سٹکلی
🤪🤣🤣..

M-JANI33
 

کچھ لوگ status پر کھانے کی ڈشز ایسے لگاتے ھیں جیسے ھم لوگ گھر میں سیمنٹ اور ریت کھاتے ہیں😠

M-JANI33
 

سنو😍
میرا دل تم پہ آرہا ہے
آنے دوں یا بریک ماردوں🙂❤ ❤🌹🌹

M-JANI33
 

شاباش! کرو میسج ایک دوسرے کو ون آن ون مں
میں تو یہاں سبزی بیچنے آتا ہوں ناں۔۔۔۔۔😅
ٹینڈے لے لو ٹینڈے 😂😋😂

M-JANI33
 

😂😂😂😂ضروری ہدایت!!! 😂😂😂🙈🙈🙈
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا،، میرا جانو
،،بےبی ،،شوگر،،چاکلیٹ
سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ 😋😋😋😋
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔
میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂
میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،،
میرا محل،، میری فیکٹری ،🤣🤣🤣
محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔
زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔
اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو
چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں 😛😂😂