Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

خدا نے چیزیں استعمال اور لوگ محبت کے لیے بنائے ہیں*
*لیکن اشرف المخلوقات*
*چیزوں سے محبت اور لوگوں کو استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں🥀🌚

M-JANI33
 

محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے
جو دل جیت لیتا ہے ❤
بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے"❤️

M-JANI33
 

آج کی شام رکھ لیجۓ نا چاۓ پہ اک ملاقات
ہو گی جس میں فقط عشق، محبت کی بات
کچھ سنیں گے تمہاری کچھ سناٸیں گے اپنی
بتاٸیں گے اک دوجے کو دل کے اپنے حالات
کیوں نہیں نکالتے تم وقت ملنے کو ہم سے
کرنے ہیں تم سے میں نے کچھ سوالات
دوری تم سے ہے پر اتنا تو ہے یقین مجھے
دور رہ کر بھی ملتے ہیں کتنے ہمارے خیالات
بٹھا کر پہلو میں اپنے کریں گے کچھ شکوے
تم بھی کچھ کہنا، نکلتی جاۓ گی بات سے بات

M-JANI33
 

دمادم میں رہنے والو کرایہ دے دو😜😁
آج 30 تاریخ ہو گئی ہے 😒😂😂

M-JANI33
 

وہ غریب لوگ سامنے آے جن کا
DAMADAM
پر کویْ چکر نہیں چل رہا😂 Dp😊😉🙊دیکھنی ہے ,😁👈😜

M-JANI33
 

میں نے پڑھی ہیں سارے عاشقوں کی کہانیاں 😕😍
کسی میں بھی یہ نہیں لکھا "فیر ساڈا ویاہ ہو گیا" 🤦♂️😁🙊

M-JANI33
 

اتنی بدتمیز لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے اس کال کیلیۓ آپ کا بیلنس ناکافی ہے🤣🤣

M-JANI33
 

جن کا جی نہیں لگ رہا ....
وہ میرے نام کے ساتھ جی لگا سکتی ہیں
اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں. شکریہ
🤗😛😜

M-JANI33
 

😘اصل لڑکیاں اتنے نخرے نہیں کرتی 😘
جتنے یہ فیک آیڈی والے کھسرے کرتے ہیے😂

M-JANI33
 

یہ زندگی ہے___!!!
اِک امتحاں مسلسل___!!!
کبھی بےتحاشہ خوشیاں
کبھی غم کی شب مسلسل___!!!
کبھی ساتھ ہو سبھی کا
کبھی ہو جائیں اکیلے___!!!
کبھی ہو اداسی پل پل
کبھی قہقے مسلسل___!!!
کبھی ساتھ دوستوں کا
کبھی محفلوں میں رونق__
کبھی بھیڑ میں بھی تنہا
کبھی خاموشی مسلسل___!!!
کبھی اپنوں سے لڑائی
کبھی ہو جاۓ جدائی___
کبھی بات بھی نہ کرنا
کبھی گفتگو مسلسل___!!!
کبھی رب کو یاد کرنا
تسبیح نماز پل پل___
کبھی ایک سجدہ مشکل
اور دنیا میں گم مسلسل___!!!

M-JANI33
 

لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لے بھی نہیں آتی کیونکہ وہ سوچتی ھیں اتنا خوبصورت لڑکا ہمارے مقدر میں کہاں 🙈🤭🤣

M-JANI33
 

منہ استری جیسا 😁
اور ریکویسٹ والا آپشن ہی بند ہے
😂🧐
واہ کڑیو واہ 🤣😂

M-JANI33
 

نخرے اور خرچے میں اٹھا لونگا ,
🙈🙈
لڑکی بس لمبے بالوں والی ہو بات ختم
😜😜

M-JANI33
 

بغداد شہر دی کیا نشانی،
اُچیاں لمیاں چیڑاں ہو ۔
تن من میرا پُرزے پُرزے،
جیوں درزی دِیاں لیراں ہو ۔
لیراں دی گل کفنی پا کے،
رلساں سنگ فقیراں ہو ۔
شہر بغداد دے ٹُکڑے منگساں باہو،
کرساں میراں میراں ہو🖤

M-JANI33
 

مُجھے ذرّہ نہ سمجھنے والے
توُ سِتاروں میں مُجھے ڈھُونڈے گا
مُجھ سے کَترا کے گُزرنے والے
توُ مِری خاک کو بھی چُومے گا

M-JANI33
 

یا اللہ 4 بیویاں،20 بچے،500 ارب نقد،10 گاڑیاں،پرسکون زندگی،شہادت کی موت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام & 72 حوریں B عطا فرما🤲

M-JANI33
 

خود سے کمزور لوگوں کی عزت کرنا شروع کر دیں،
اللہ تم سے طاقتور لوگوں سے تمہاری عزت کروانا شروع کر دے گا۔

M-JANI33
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو یہ فائدہ رہتا ہے
کہ 30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی ترترے تھا لینا😜😂😂😂😂🤣🤣🤣😁😁

M-JANI33
 

طیفے ٹھبے کا کہنا ہیے کہ
عشق کیجیے تو بس چائے سے کیجیے
چائے آپ کو یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے😂

M-JANI33
 

تصویر بھیجی بھی ہے تو فقط آنکھوں کی
یعنی اب ہمیں آنکھیں دکھائی جا رہی ہیں