Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

تصویر بھیجی بھی ہے تو فقط آنکھوں کی
یعنی اب ہمیں آنکھیں دکھائی جا رہی ہیں

M-JANI33
 

❤ دل پر ایسے عذابوں کو اترتے دیکھا,
ہم نے چپ چاپ اسے خود سے بچھڑتے دیکھا,
اسکو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اتری,
اس کو لکھا تو ہر لفظ مہکتے دیکھا,
یاد آجایے تو قابو نہیں رہتا دل پر,
ورنہ دنیا نے بھی ہم کو تو تڑپتے دیکھا,
تیری صورت کو فقط آنکھ نہیں ترسی ہے,
راستوں کو بھی تیری یاد میں سسکتے دیکھا,
ہم محبت کے لیے آج بھی دیوانے ہیں,
یہ الگ بات ہے کے تو نے مڑ کے نہیں دیکھا. ❤

Romantic Poetry image
M  : رات دن تم کو فقط تم کو مجھے سوچنا ہے میری فرصت بھی تمہی اور میرا کام بھی - 
M-JANI33
 

محبت بھی لاجواب کی اس نے
زندگی بھی خراب کی اس نے
بنایا بھی بے مثال مجھے اس نے
مٹایا بھی کمال مجھے اس نے
میری عادتوں کو خراب کرنے والا
خوب محبت کا مزہ چکھایا اس نے
زندگی میں میرا نام لکھنے والا وہ
اس دنیا سے میرا نشان مٹایا اس نے
میری ہر آرزو کو پورا کرنے والا سنگدل
میری آنکھوں کو بھی خوب ترسایا اس نے
زندگی میں سب کچھ کرنا محبت نہ کرنا تم
جاتے ہوے بھول جانے کا ہنر سکھایا اس نے

M-JANI33
 

قہقہ دیکھ کر میرا فقیر نے کہا🛐
صدقہ دیا کرو آپنی اداسی کا💔😭

M-JANI33
 

جـن کا دمادم پہ کوئی نہیں ہــوتا
وہ میـری طــرح گــروپـوں میں لــور لــور پھـرتے ہیں😐😴

M-JANI33
 

میں تو مشکل سوال جیسا ہوں
مجھے تو ہر شخص چھوڑ دیتا ہے

M-JANI33
 

سنو غریبوں
ہم نے بھی سالن گرم کرنے والا ٹی وی لے لیا ہے
😎🙈😍

M-JANI33
 

سنا تھا کہ _______فرشتے جان لیتے ہیں
خیر چھوڑو _______ اب انسان لیتے ہیں
غربت ہے رقصاں_____ ہماری بستی میں
بیچ کرجسم_____ لوگ سامان لیتے ہیں
اِس شہر منافق سے__ تنگ آ گیا ہوں میں
آو کسی گاؤں میں__ کچا مکان لیتے ہیں
بخشش جب ہے__ ترے اختیار میں خدایا
پھر لوگ کیوں ___اتنے امتحان لیتے ہیں

M-JANI33
 

دمادم کا چپہ چپہ چھان مارا 😇
مجال ہے ایک بھی لڑکی خوبصورت ہو 😂😂😂😊

M-JANI33
 

میرا دل کر رہا ہے کہ میں اس دمادم کی ایک لڑکی🙈
کو لون کے دو چار سوٹ👗 گفٹ کروں😍😍
😂😂😛😛

M-JANI33
 

تم بنتے رہو پائلٹ اور انجینئر 😏😏
میں تو ایک دن پیارا سا دلہا بنوں گا 😎🙈🙊

M-JANI33
 

🤭 جو لڑکیاں میری پوسٹ پر آتی ہیں 😁😁
⁦❤️⁩ دل کرتا ہے ان سب کو ایک ایک سردیوں کا سوٹ لے دوں 😂
Address and number likhna na bhuliye ga 😍

M-JANI33
 

میں نے ایک لڑکی سے پوچھا، سنگل ھو ؟
وہ بولی:
نہیں، دو بہنیں اور ایک بھائی بھی ہے۔

M-JANI33
 

میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتا ہوں جن کے سینے سے لگ کے عورت روتی ہے اور سکون پا لیتی ہے کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے آئے...❤

M-JANI33
 

اگر تمہیں میں پسند ہوں تو سیدھا آ كر بول دو 😍😋🙈
یوں میری ہر post پر ایمبولینس کی طرح wow wow wow کرنے سے کچھ نہیں ہوگا😏🚑😂😂

M-JANI33
 

لوگ کہتے ہے اپنی 💗دل کی سنو
😕اب میں کیا سمجھو اس دھک دھک کا مطلب

M-JANI33
 

گرلز یاد ہے🙁
اسکول میں تم جرابوں میں پیسے چھپاتی تھی
اب پرس لےلیا ہےتو بات نہیں کرتی😂😁😜😂🤭
Plz don't Mind 🙈🙈😅

M-JANI33
 

اگر شرٹ پر چائے گِر جائے،،
تو. ... ... ... ..
اُسے "ٹی شرٹ" کہتے ہیں😁
.کون دسے گا توانوں سیانیاں گلاں😕 جے میں نہ ہوواں تے 🥲
اس لئیے قدر کرو میری ظالمو 😒🤩

M-JANI33
 

گرمی جاتے جاتے
عورتوں کی طرح دروازے پر کھڑی ہو کر
باتیں کرنے لگ گئی ہے
🤣