دلکشی، لگن، محبت،
عبادت، عقیدت ،جنون اور بلاک (block)🤔
❤️🔥🔏
#🤭
😝😉😅Ⓜ😆😎🤪
ایک سکول میں آگ لگ گئی۔۔
سب بچے خوش تھے کہ اب سکول نہیں آنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔
ایک بچہ اُداس تھا۔۔
ٹیچر:::تم اُداس کیوں ہو؟؟؟؟
شاگرد:::سر آپ زندہ کیسے بچ گئے؟؟؟؟؟؟
🤓😜😂🤪😅😎😉😛🤣😆😝
تیری کمی کے بھی اب دن منایا کریں گے ہم
اور اس کا نام رکھیں گے "غضب اداسی ہے"۔۔۔۔!! 💔🥀
#jani🍂 🦋🍀
شادی شدہ خواتین کے لیے اتوار کی فضیلت ۔
پس تمہیں اپنے شوہروں کے لیے آلو گوبی کے پراٹھے بنا کر دینے کے لئے اتارا گیا ۔ 🥴😬🤣
میں معزرت خواہ ہوں اے دل🙏🏻👉🏻❤️*
*ہُن کوئی نا پھنسے تے میں کی کراں😢😔😂😂😂😂😂😂😂😂😁*
ایڈمن جی میری پوسٹوں کا حساب کر دیں میں نے سردیوں کے کپڑے لینے ہیں 🤣🙈🤣🤣🤣
میری نیو تحقیق کے مطابق
ایکسرے کی رپورٹ میں چاھے بندہ کچھ بھی نہ
جانتا ہو اک بار اوپر کر کے ضرور دیکھتا ھے🤭🙂
ہم سے ٹیوشن لیا کیجیے...
ہم پٹیاں بہت اچھی پڑھاتے ہیں 🙊😁
جب تم خود اتنی خوبصورت ہو تو دوسروں کی
پکچر ڈی پی پر کیوں لگاتی ہو اپنی لگایا کرو🙈🥀
کسی لڑکی نے اپنے Bf کو جلانا ہو تو
میں 24 گھنٹے دستیاب ہوں 🤭🙈
#بلکل فری 😎
کھوديا اپنا آپ ۔۔۔
اپنا آپ کھونے کے لیۓ ہی توہوتا ہے
کسی سے مینٹلی ڈیپلی اٹیچڈ ہوجانا
کسی کی سیدھی بات کا بھی الٹا
مطلب نکالنا یار یہ سب کیا ہوتا ہے پھر
کسی کی خوشی کے لیۓ رورو کے دعائیں
مانگنا کیونکہ جس سے ہم مائنڈلی جڑے
ہوتے ہیں نہ تو پھر یہی سب ہونا
بنتا ہے پھر ۔۔۔💯💫
خیر جیسے اللہ کی مرضی😊💞
عام آدمی : باجی دوپٹہ اوپر کر لیں🙂
استاد نصرت فتح علی:
سنبھالو ذرا اپنا آنچل گلابی🥰🤣🤪
گزارش ہے سب سے کہ میرے پوسٹ پہ بھی Commemts کیا کریں 😜
مجھے زنانہ آئی ڈی بنانے پر مجبور نہ کریں🤣🙄🤷♂️😄
شکریہ
😬🤐😂
جس کی وجہ سے تم سگریٹ پیتے ہو__🚭
وہ اب کسی اور کی وجہ سے اچار کھاتی ہے_😂
اتنا شدید سنگل ہوں کہ
تکیے کا نام شمائلہ رکھا ہوا ہے۔۔
😋😶🙈
اسے کالا رنگ پسند تھا😌🖤🖤
میں نے دھوپ میں گھوم گھوم کر 😱
خود کو کالا کر لیا🖤🖤
اب وہ پہچانتی ہی نہیں😒😒😒
ایک جن ایک پیڑ پر رہتا تھا جس کے نیچے ایک چرسی ہر روز چرس پی کر مدہوش رہتا تھا 🤕
ایک دن جن نے سوچا میں بھی ٹرائی کروں گا آخر یہ کیا چیز پی کر مست رہتا ہے 🤔
جن انسانی شکل میں چرسی کے پاس آیا
چرسی نے جن کو ایک سگریٹ دیا 😂
جن نے پیا مزہ آیا تو دوسرا پھر تیسرا اور اسی طرح دس سگریٹ پی گیا 😂
چرسی نے پوچھا یار ایک بات بتاؤ تم کو یہ چڑھتی کیوں نہیں ؟؟🤔
جن بولا : کیوں کہ میں ایک جن ہوں 😱
چرسی : لے چڑھ گئی کنجر نو 😂😁
تجھے دیکھنے کی غرض سے
کبھی ادھر گیا کبھی ادھر گیا تیری توجہ کا محتاج لڑکا تیری غفلتوں سے مر گیا🖤🥀
سمیر 💔
آج دل اداس ہے ۔۔
دکھی دکھی شاعری کرنے کا دل کر رہا ہے۔۔۔
اتنی دکھی کہ سب کے آنسووں سے سیلاب آ جائے۔۔😭
نوزیاں بہہ جائیں آپ سب کی۔۔😤
ٹشو کے ڈبے خالی ہو جائیں۔۔
غمزدہ ہو کہ آپ لوگ دیواروں میں ٹکریں مار دیں۔۔
انی پے جائے دمادم تے انی۔
لال چھوڑیاں ایسے لگتے ھے اس کے گوری کلائی پر 😘
جیسے چاند پر رکھ دی ہو کچھ پھول گلاب کے ۔۔🌹❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain