Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

🙆💁😂🙈پوسٹیں کرکر کے تھک گیا ہوں مجال ہے کسی لڑکی کا دل مجھ پے آیا ہو😄
☝😁مجھے انصاف چاہیے😂🙈*_
* 💯❤️
*_❣️Jani😊💯✍️_*

M-JANI33
 

بے خودی لے گئی کہاں ہم کو
دیر سے انتظار ہے اپنا...!

M-JANI33
 

👈وقت ہی نہیں رہا 👉👰💖
کسی سے وفا کرنے کا👇👇
💘 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں👉🔥🥀

M-JANI33
 

جب شادی کرونگا ☺️
تو میں ایمبولینس لے کر جاؤں گا
تاکہ واپسی جلدی پہنچ سکوں 🙊🤭🙈😀

M-JANI33
 

آنٹی کہنے کے جرم میں مجھے بلاک کردیا
45 سال کی بچی نے 🤪😂🙈

M-JANI33
 

پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا...! 💔
وہ مسکرا کر بولے پہلے تمہارے تھے کیا......؟

M-JANI33
 

جیولری شاپ کے باہر سے گزرتی ہوئی ایک لڑکی نے ایک ہار دیکھ کر کہا
واؤ بیوٹی فل
دوکان کا مالک بیٹھا دیکھ رہا تھا اس نے لڑکی کو بلایا اور اس کے سر پر شفقت سے ہاتھ پھیرتے ہوئے پوچھا
بیٹی کیا آپ کو یہ ہار پسند ہے؟
اس سوال نے لڑکی کی آنکھوں میں امید جگا دی تھی
دوکان کے مالک کے سوال نے لڑکی کو بہت خوش کر دیا اور اس نے پر امید لہجے میں کہا کہ ہاں بہت پسند ہے۔
دوکان کے مالک نے تاریخی جواب دیا،
ایسی سخاوت ہر کوئی نہیں دکھا سکتا
اس نے لڑکی کے سر پہ ہاتھ پھیرا اور پیار سے کہا کہ
"پتر تُوں سویرے فیر آ کے ویکھ لئیں" 🤧😆😆

M-JANI33
 

گنجے انسان پر کوئی یہ الزام نہیں لگا سکتا کہ تمہارے سر سے مجھے جوئیں چڑھ گئی ہیں.😁😂🤣

M-JANI33
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں😎😎
اب میری ہی مثال لے لو 😐

M-JANI33
 

اگر کسی لڑکی نے میری پوسٹ😒 🤣پرHmmکیا😒تو میں نے
🙈🙈 سیدھا اس کے انبکس 😂آجانا ھے😏😒

M-JANI33
 

سنو محفوظ کر لو نہ ہمیں خود میں
کے بن تیرے بے وجہ بکھر رہے ہیں ہم

M-JANI33
 

ہواؤں کے ٹکرانے سے🔥
پہاڑوں میں سوراخ نہیں ہوا کرتے🌿🤫

M-JANI33
 

تیسرے نے آ کر😎
دوسرے سے مل کر👰
پہلے کی زندگی تباہ کر دی🥀😭

M-JANI33
 

ایک دوست روز مجھے اتنی اداس شاعری بھیجتا ہے کہ اب تو میں بھی اس کی معشوقہ کو مس کرنے لگا ہوں🤣🤣

M-JANI33
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں

M-JANI33
 

تمہیں یہ ہی لگتا ہے نہ ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں
تو چلے جاو جب حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا

M-JANI33
 

شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے

M-JANI33
 

فقط اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں تیرا حُسن, تیرے حُسنِ بیاں تک دیکھوں

M-JANI33
 

مجھے آج بہت زیادہ نیند آ رہی ہے اور کام بھی بہت ہے کیا کرو کوئی مشورہ ہی دے دو

M-JANI33
 

سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو
اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا