Damadam.pk
M-JANI33's posts | Damadam

M-JANI33's posts:

M-JANI33
 

جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ پریشان الگ سنسان الگ بیان الگ

M-JANI33
 

اگر کوئی سیٹنگ کرتا پکڑا گیا تو سیدھا بلاک ہوگا 😜 جب ایڈمن سنگل ہے تو عوام بھی سنگل مرے گی 😁

M-JANI33
 

اسنے گڑیا کو بھی گڈے سے جدا کر ڈالا
خود جو بچھڑی وہ محبوب سے اپنے

M-JANI33
 

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو
ہم ٹھہرے انا پرست کہا جی الحمدللہ

M-JANI33
 

ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
JANI

M-JANI33
 

دوست ہم خود بناتے ہیں اور دشمن ہماری پرسنیلٹی دیکھ کر بن جاتے ہیں

M-JANI33
 

کدی پیار نئی مُکدا دلاں وِچوں😞😞😞
ساہ مُکدے مُکدے مُک جاندے 😞😞😞

M-JANI33
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔🤗🤗 مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤

M-JANI33
 

وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں

M-JANI33
 

موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد
اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو

M-JANI33
 

نہیں ہے محسن کو تم سے شکوہ ، تمہاری ستمگری کا
کہ تم کو درس وفا ملا ہے ، اداس رہنا ، اداس رکھنا

M-JANI33
 

میری سب سے بڑی ٹینشن تم ہو
اوے
میرے ٹینشن تیری طبیعت اب کیسی ہے
.m3.m3.m5

M-JANI33
 

اوروں کی نظر میں تم کچھ بھی تھے
پر میری نظر میں تم کوئی حور سے کم نہیں تھے

M-JANI33
 

شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں

M-JANI33
 

وہ روٹھا ہی رہا اکثر مجھ سے منانے کا ڈھنگ نہ آیا کبھی مجھے

M-JANI33
 

محبّت اپنی مرضی سے کھلے پنجرے میں طوطے کی طرح بیٹھنے کی صلاحیت ہے. محبّت اس غلامی کا طوق ہے جو انسان خود اپنے اختیار سے گلے میں ڈالتا ہے۔

تم جو پوچھو اپنی اہمیت مجھ سے تو سُنو
اِک تم کو جو چُرا لوں تو زمانہ غریب ہو جائے
M  : تم جو پوچھو اپنی اہمیت مجھ سے تو سُنو اِک تم کو جو چُرا لوں تو زمانہ غریب ہو - 
روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاؤں گا میں ایسا تو نہیں ہوں
M  : روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا کس کس کو بتاؤں گا میں ایسا تو نہیں ہوں - 
محبت کیا ہے اہلِ علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ہے
M  : محبت کیا ہے اہلِ علم جانیں ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ہے - 
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
M  : اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا -