+
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو -
😂😂😜😜😁😁
سنو!
بڑی دور سے آیا ہوں تمہارے پاس !
عشق نہیں کرنا تو واپسی کا کرایہ ہی دے دو !😂😂. 😂😉
👨🏻⚕👨🏻⚕ڈاکٹر:آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے۔۔👩🏼🔬👩🏼🔬۔
پٹھان:ہو گا کیسے نہیں 25سال سے میرا خون پی رہی ہے۔۔۔😇😆😅😁😊😁😌😉
لڑکا: جزباتی انداز میں
"میں کیسے یقین کروں تم مجھ سے سچا پیار کرتی ہو۔۔۔
لڑکی: آنکھوں میں آنسو بھر کے گلے لگ کے بولی
"کدی لوڈ منگیا اے تیرے کولوں"🧐🧐🙄🙄😁😁🤭🤭🤭
ٹیچر:کوئی ایسا محکمہ بتاؤ جہاں عورت نہیں کر سکتی ۔۔۔
بچہ:فائر بر گیڈ۔۔۔
ٹیچر:وہ کیوں۔۔
بچہ:کیو نکہ عورت کا کام آگ لگانا ہے بجھانا نہیں۔۔۔😂😄🤣😅😂
استاد
شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😄🤣😄🤣
اگر بچوں کی ہر دعاء قبول ہوتی تو
آدھےٹیچرلنگڑے ہوتے
آدھے مر چُکے ہوتے
اور سکول سارا سال بند رہتے
😄😆
💞زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری💞
💞انہیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے ان میں💞
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
کتنا غصہ آتا ہے...😒
جب منجی باہر نکالتے ہوئے اسکا پاوا دروازے میں آڑ جاتا ہے..😠😂😜😜
*توڑ دو نا وہ قسم ،،،___ جو کھائی ھے،*
*کبھی کبھی یاد کرنے میں کیا بُرائی ھے ؟💔*
*انمـــͫــͣــͥـــول*
*ہیر💔*
*توڑ دو نا وہ قسم ،،،___ جو کھائی ھے،*
*کبھی کبھی یاد کرنے میں کیا بُرائی ھے ؟💔*
*انمـــͫــͣــͥـــول*
*ہیر💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain