💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *زبان کو قابو میں رکھو کیونکہ زبان سے زیادہ ضرر رساں نقصان دہ کوئی چیز نہیں۔*
*جس چیز کو ہم سنوار نہیں سکتے اسے بگاڑنا بھی نہیں چاہیے.....!!!*💞💞
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *اطمینان قلب ذکر میں ہے لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں۔*
*مخلص دوست اور احباب ھی ھیــــں جو جوان رکھتے ھیــــں - صاحب ... ورنہ بچے وصیت پوچھتے ھیــــں اور - رشتے حیثیت پوچھتے ھیــــں ......!!!*💞💞
*منافق لوگ - آپکی خوشیوں میں سب سے آگے - اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ھیــــں ......!!!*💞💞
*ہر کسی نے اپنا بویا ھوا کاٹنا ہے اپنے حصے کی اچھی فصل لگاتے جائیں....!!!*💞💞
*تعلقات عشروں کی طوالت سے نہیں ماپے جاتے ۔ بلکہ اپنے خوبصورت اثر اور حسین یادوں کے پیمانے سے ماپے جاتے ہیں .....!!!*💞💞💞
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_اچھا وقت اور اچھے لوگ_
_ہر کسی کے مقدر میں_
_نہیں ہوتے جب بھی_
_ان میں سے کوئی مل_
_جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے_ ۔
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
_اپنی اس عادت کو پختہ کر لیجیئے، چہرے کی مسکراہٹ کو، آنکھوں کی چمک کو اور امید کو چھوڑنا نہیں ہے۔ بدترین حالات کے باوجود۔_
اگر ایک بس کی ٹکٹ نا ملے تو بندہ کہتا ہے میں کتنا بد قسمت ہوں۔ اور اگر اسی بس کا حادثہ ہو جائے تو بندہ کہتا ہے میں کتنا خوش قسمت ہوں۔
طالبان ہو تم میری ذندگی کے۔۔۔
کہ بےمقصد تباہی مچا رکھی ہے۔۔۔۔

*کچھ یوں ملی نظر ان سے..!!*
*باقی سب نظر ۔۔انداز ہو گئے..!!*
❤❤❤❤
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه
❤❤❤❤
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔
*توڑ دو نا وہ قسم ،،،___ جو کھائی ھے،*
*کبھی کبھی یاد کرنے میں کیا بُرائی ھے ؟💔*
*انمـــͫــͣــͥـــول*
*ہیر💔*
*سونے سے پہلے 2منٹ کے وضائف.*
*(3) بار استغفراللہ*
*(3) بارسبحان اللہ.*
*(3)* *بار درود پاک*
*(3) بار پہلا کلمۂ.*
*(3) بار سوراخلاص*
*.2منٹ تک میسج سب کو *کرو .ایک دن آپکو ان 2 منٹوں پہ ناز ہوگا.*
Tumy dil lagi bhol jane pry gi kbi dill kisi sy lga kr to dekho....💓💞💕💌
سنو __؟!
دل بھی تیرا __💖
ہم بھی تیرے __😍
اب کسی اور کی طرف جو دیکھا __😡
ڈنڈا ساڈا تے فیر پاسے تیرے __ 😂😃😋😆
#❤
اج کل کسی کے یہاں جائیں تو چائے اتنے چھوٹے کپ ☕ میں دیتے ہیں
جیسے چاہے نہیں
پولیو ڈراپ پلا رہے ہیں!۔۔😅😂😁😝😝😝🤣🤣😹😹🤭🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain