Damadam.pk
M-Star's posts | Damadam

M-Star's posts:

M-Star
 

تمہارے ہی ہاتھ میں ہے نبضِ سکوں شاید
قرار دیتے بھی ہوتو جیسے ادھار دیتے ہو ۔۔!

M-Star
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤

M-Star
 

corona virus

M-Star
 

koe lahore sy cutest

M-Star
 

جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے 25 سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا🤣🤣🤣
ملزم: لیکن سر🤣🤣🤣
جج: صفائ نھیں، طریقہ بتاؤ ، طریقہ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ℛℐ ᗅℒⅈ

M-Star
 

Hloooo😊😊😊😊💐🌹🥀🌷🌺🌸🍂🌾🌾🍂🍀🍃🌱💮🌲🌴🌵🌬️🌀🌫️🌁☀️🌄🌅🔥⛄🌪️🌪️🌤️🌥️🌦️☁️🌨️⛈️🌩️🌡️💧☔⚡🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐🌏🌏🌏🌏🌏🌏

M-Star
 

کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں______!!
مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ہیں_______!!

M-Star
 

پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔

M-Star
 

اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جو کہیں کہ_____ نہیں رہتے وہ کہاں جاتےہیں

M-Star
 

ہم نے الفت کا بهرم سب سے جدا رکها ے❤❤❤
گویا کہ سینے میں تجهے دل کی جگہ رکها ے ❤❤❤❤

M-Star
 

انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤

M-Star
 

*✍بڑا کمزور ایمان ہے ہمارہ نوجوان نسل کا میوزک اور ساز سے ہزاروں گانے پہچان لیتے ہے لیکن تلاوت سے 114 سورتیں نہیں پہچان پاتے*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

M-Star
 

*ثُمَّ لَمۡ تَکُنۡ فِتۡنَتُھُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡا وَ اللّٰہِ رَبِّنَا مَا کُنَّا مُشۡرِکِیۡنَ* (سورة الأنعام: 23)
*پھر ان کا عذر اس کے سوا کچھ نہ ہوگا کہ کہیں گے اللہ کی قسم! جو ہمارا رب ہے، ہم شریک بنانے والے نہ تھے۔*

M-Star
 

🌹🌹🌻🌻🌹🌹🌻🌻۔
_🌷میرا خیال🌷_
*منزل پانے کا یقین نہ ہو تووہ سامنے ہوکر بھی نظر نہیں آتی، یقین ہونا آدھی کامیابی ہے. یقین رکھیے خود پر اور اپنے حوصلوں پر کامیابی لازم ہے.💥*
🌻🌻🌹🌹🌻🌻🌹🌹۔

M-Star
 

*کچھ بوجھ چاھتوں کے بھی ھوتے ھیــــں ... بہت گہرے اور بہت نازک ......!!!*💞💞💞

M-Star
 

*اِصلاحی قَول* 767
*حــــــــکیم لُقـــــــمان!*
سے پوچھا گیا کہ،
موت سے زیادہ *"تکلیف دہ"* کوئی لمحہ ہے؟
*جواباً فرمایا کہ ہاں*
جب کوئی *"سُفید پَوش"* مَجبُــــــــــور ہو کر،
*کِسی کے آگے ہاتھ پھیلاتا ہے•* ••••••

M-Star
 

*جب آپ سے جڑے اپنے لوگ آپ کے ضبط کی انتہا پہ جا کر آپ کو آزمائیں ... اور آئینہ آپ کا عکس دھندلا دکھانے لگے ... اس وقت مسکرانے کا لطف ھی کچھ اور ھے ......!!!*💞💞💞

M-Star
 

*جو لوگوں کو بدلتا ھوا سہہ لیں ... وہ سالوں کا بدلنا بھی سہہ لیتے ھیــــں .....!!!*💞💞

M-Star
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹

M-Star
 

*آج کا انسان سکون کی خاطر آسمانوں کا دروازہ کھولنے چلا گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن اس سے دل کا دروازہ نہیں کھلتا ......!!!*💞💞💞