Damadam.pk
M-Star's posts | Damadam

M-Star's posts:

M-Star
 

پتہ نئ قیامت کوں دیر کیوں ہے
سبب تاں سارے بنڑائی کھڑے ہیں

M-Star
 

محبت نہیں نظربد کہوں
یہ جس کو لگتی ہے برباد کر دیتی ہے 😥

M-Star
 

وقت کے سمندر سے لاکھ خواهشیں چُن لو
بے بسی کی مُٹھی میں ریت بھی نہیں رہتی

M-Star
 

ہاتھوں میں ہاتھ آئے تو سردی نہیں لگی
یعنی وصال کی گھڑی ادھوری نہیں لگی

M-Star
 

بیوفائی تک تو ٹھیک تھا۔۔!!
"مگر"
شرک تو خدا بھی معاف نہیں کرتا۔۔۔!!💔😢😔

M-Star
 

تجھ کو شکوہ ہے کہ عشاق نے بد نام کیا
سچ تو یہ ہے کہ ترا حسن ہے دشمن تیرا
جلیل مانک پوری

M-Star
 

قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
مرزا غالب

M-Star
 

*اونچی عمارتو سے مکاں میرا گِھر گیا*
*کچھ لوگ میرے حصے کا سورج بھی کھا گئے*
*جاوید اختر*

M-Star
 

*مجھے تو اس خبر نے کھو دیا*
*سنا ہے میں کہیں پایا گیا ہو😳*
*حفیظ جالندھری*

M-Star
 

*ہم دونوں ہی اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے*
*رسموں سے ڈر گئے، بغاوت نہ کر سکے*💔🥀

M-Star
 

کوئی ککڑ🐔فرائی کیتا۔۔۔۔۔۔۔۔
تیریاں? یاداں نے ساڈا B.P ہائی کیتا😂😂😜😉😋😁😂

M-Star
 

Acha g ,😃😒🤣😂😂😭🤭😄😀😔

M-Star
 

Koe pagl lerki....

M-Star
 

بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝🔥🎈

M-Star
 

کوئی لےرہا تھا محبت کی چادرعشق کےبازارسے...!
ھجوم سےآواز آئی کفن بھی لے جاؤ اکثر یار بیوفا ھوتےہیں...

M-Star
 

⚜🌹😥📱😥🌹⚜۔
*ترقی اتنی ہوئی ہے کہ ہزاروں میل دور بیٹھے ہوے لوگوں کو سن سکتے ہیں دیکھ سکتے ہیں اور بے حس اتنے ہوئے ہیں کہ پاس بیٹھے لوگوں کی تکلیف نہ دکھتی ہے نہ محسوس ہوتی ہے....!!!!!*
*دَبِـــــــستَانِ اَدَب*
⚜🌹😥📱😥🌹⚜۔

M-Star
 

*یہ مت سـوچیں کہ فلاں نے یہ برائی کی اور فلاں نے وہ برائی کی ھے* *بلکہ یہ سـوچیں* *کہ آپ نے آج ســارے دن* *میں کون کون سی اچھــائی کی ھے....!!!*💞💞💞

M-Star
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹

M-Star
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*انسان بھی عجیب مزاج کا ہےجو اسکی طبعیت کو سمجھے وہ اچھا لگتا ہے جو اسکی نیت کو سمجھے وہ برا لگتا ہے*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

M-Star
 

✍🏻 *ہر ایک کی زندگی مکمل نہیں ہوتی کسی کا ” شاید “ اور کسی کا ” کاش “ خواہش بن کر ساتھ رہ جاتا ہے۔*