*اِصلاحی قَول* 754 *بُـــــــــــــــــــــــــلند!* پہاڑوں کے اُوپر بھی ایک *"راســـــــــتہ"* ہوتا ہے، *مگر!* وہ نِیچے رہنے والوں کو *"نظــــــر"* نہیں آتا••••
۔🌹 اگر آپ پھول حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کانٹوں سے دامن بچانے کا فن سیکھنا ہوگا...!!! *بزمِ علم و ادب📚*
Good morning.. friends
گردن جھکا کر ____پھر دیکھتے ہے تصویر یار 💕 تقاضہ عشق ہے ____تیرا دیدار بھی ادب سے ہو 💕
نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں💔 قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے😥
پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر . . . وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے...
: موسم جو ذرا سا سرد ہوا پھر وہی پرانا درد ہوا جون ایلیا
ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد... هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائیں گے
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری 😞 کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔
*کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا* *دیکھ اس وقت تو جذبات میں آیا ہوا ہے* *جون ایلیا*
وہ فقط صحن تک ہی آتی ہے یم بھی ہُجرے سے کم نکلتے ہیں
میں اتنا شریفــــــــ لڑکا ہوں ☺ لڑکیوں کــــو دیکھتـــــے ہی ایکـــــــ آنکھ بنــــــــد کر لیتا ہوں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😉😉😉😉
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی💔💔
خاموشی بھی ایک نشہ ہے اور آج کل ہم مکمل نشے میں ہیں
ہر شخص نہیں ہوتا !! ہر شخص کے قابل.!!♥ ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے.!❗❗❗